JAAGO DERA

JAAGO DERA Highlighting the Issues of Pakistan and Focus on Breaking News Stories and Events
(3)

08/12/2024

پارٹ 2
پشاور: ودری والوں ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، دھمکیوں سے ہم بگڑ جاتے۔
پشاور:اگر ہم اسلام آباد آئے تو تمھاری گولیاں ختم ہو جائینگے ہمارے سینے نہیں،مولانا فضل الرحمان
پشاور:بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں
پشاور:یہ عوام کی حکومت نہیں اسٹبلشمنٹ کی حکومت ہے۔
پشاور:کیا آپ اسلام آباد جانے کےلئے تیار ہیں ؟ کارکنوں سے مخاطب
پشاور: ہم وہ نہیں کہ اسلام سے واپس اجائیں آپ ہمیں آزما چکے ہیں،مولانا فضل الرحمان
پشاور: بیورو کریٹ اور اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں آپ بے وقوف بن سکتے ہو، ہم نہیں، مولانا فضل الرحمان
ہمارے
پشاور:عقل پر سمجھ نہیں آئی تو ڈنڈے پر سمجھائیں گے،مولانا فضل الرحمان

08/12/2024

پارٹ 1
پشاور:بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں پشاور: ودری والوں ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، دھمکیوں سے ہم بگڑ جاتے۔
پشاور:اگر ہم اسلام آباد آئے تو تمھاری گولیاں ختم ہو جائینگے ہمارے سینے نہیں،مولانا فضل الرحمان
پشاور:عقل پرسمجھ نہیں آئی تو ڈنڈے پر سمجھائیں گے،مولانا فضل الرحمان

08/12/2024

پشاور سے براہ راست جے یو آئی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام تاریخ ساز کانفرنس کے فضائی مناظر

08/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان:علی امین گنڈاپور کی اوقات مولانا کے جوتی کے برابر بھی نہیں،یہ بوتل وزیر اعٰلی ہے،جمعیت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری اشفاق احمد ایڈوکیٹ اور تحصیل آمیر کفیل احمد نظامی کا علی امین گنڈاپور کا اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا۔

08/12/2024

وزیر اعٰلی علی امین گنڈاپور سے سوال کیا تو آگ بگولہ ہوگئے،قصور بس صرف میرا یہ تھا۔شکریہ منصور علی خان ❤️🙏

07/12/2024

علی امین گنڈاپور کو بشرہ بی بی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،جمعیت کا سخت ردعمل آگیا،کارکنوں کے نام اہم پیغام

07/12/2024

بانی تحریک انصاف کی رھائی کیلئے کئے گئے تین ناکام احتجاج کرنے بعد غازی وزیر اعٰلی علی امین گنڈاپور سے بشرہ بی بی کے متعلق سوال کرنے پر آگ بگولہ ہوگئے،گورنر اے پی سی پر میں لعنت بھیجتا ہوں۔
سوال نمبر 1: کہ بشر بی بی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈی چوک سے بھاگی نہیں ہوں،مجھے سب تنہا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے،
سوال نمبر 2:تحریک انصاف نے سیول نافرمانی کا اعلان کیا ہے اس پر کیا کہتے ہیں۔
علی امین گنڈاپور سے یہ سوالات کئے تو آگ بگولہ ہوگئے۔

06/12/2024

وزیر اعٰلی علی امین گنڈاپور اپنے آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر جی پی او چوک پر انصاف یوتھ ونگ کیطرف سے پھولوں سے استقبال۔

05/12/2024

وزیر اعٰلی علی امین گنڈاپور کے شہر کی صورت حال،آئے روز آڈیو لیک ہونے پر عوام کا پارا ھائی،جمعیت علماء اسلام کی مخالفت کرکے ہم نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا،اسکا صلہ ہمیں اب اس طرح دیا جارہا ہے،عوام علی امین گنڈاپور کے خلاف پھاٹ پڑھی۔

04/12/2024

ڈی چوک پر تحریک انصاف کے احتجاج کے موقع پرسندھ پولیس کے رات گئے کے یادگار لمحات

03/12/2024

🚨وزیر اعٰلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی شہر کی صورت حال 🚨دیکھتے جائیں اور شرماتے جائیں،عوام جائیں بھاڑ میں۔

02/12/2024

کھیل کے میدان آباد ہونگے تو ہسپتال ویران ہونگے،مدارس کے بارے میں اپنی سوچ کو بدلیں

30/11/2024

🚨میں تمھیں چیلنج کرتا ہوں تم گورنر راج لگا کر تو دکھاؤ،اسکے بعد تم ہمارے صوبے میں اگر رہ گئے تم ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوں گے،وزیر اعٰلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا بڑا اعلان🚨

29/11/2024

🚨اسلام آباد:تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار کارکنوں کا تہلکہ خیز انکشاف،درجنوں کارکنوں اور گاڑیاں اس وقت پولیس کی گرفت میں،زیادہ تر کارکنوں کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے🚨

28/11/2024

اسلام آباد:علی امین گنڈاپور کا احتجاج کیا ابھی بھی شروع ہے؟اس حوالے سے ڈی چوک سے تازہ ترین اپ ڈیٹ بتا رہے ہیں عادل وقار🚨

27/11/2024

علی امین گنڈاپور اور بشرا بی بی کارکنوں چھوڑکر کیوں بھاگے،ڈی چوک پر کیا صورت رہی،ٹاک ٹاکر زرتاج گل کہاں غائب رہی۔ورکر اللہ کے رحم و کرم پر،بڑی تعداد میں ورکرز گرفتار🚨

27/11/2024

وزیر اعٰلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں فائنل کال کے احتجاج سے بھاگنے کے بعد مانسہرہ میں اہم پریس کانفرنس برارست جاگو ڈیرہ نیوز پر

Address

59 Handfield Street
Liverpool
L56PE

Opening Hours

Monday 4am - 7pm
Tuesday 4am - 7pm
Wednesday 4am - 7pm
Thursday 4am - 7pm
Friday 4am - 6am
Saturday 4am - 7pm
Sunday 4am - 7pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAAGO DERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAAGO DERA:

Videos

Share