المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی و چیئرمین حاجی عبدالوہاب کی جانب سے تبلیغی اجتماع روئیونڈ کےلئے مفت 500 لوگوں ٹرانسپورٹ انتظام کیا۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب۔۔۔۔ فخری پختونخواہ فخری پاکستان۔۔
سعودی عرب کے مسافر محمد رفیق بھائی کا 27 ہزار ریال کی بے بسی ۔۔۔
اللہ نے حل کر دیا المروان ویلفیئر ٹرسٹ کے ذریعے ۔۔۔ جدا ائرپورٹ سے پشاور ائرپورٹ آج 9 بجے المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے۔۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب۔۔۔
المروان ویلفئیر فاونڈیشن کی جانب سے مدارس کے طلباء میں فوڈ پیکج کی تقسیم کی گئی
#almwf
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب۔۔
خوراک زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، اور اس کے بغیر ایک انسان زندہ بچا نہیں جاسکتا ہے. افراط زر اور قیمتوں میں تیزی کی وجہ سے حالیہ اقتصادی حالات نے ایک عام آدمی کی زندگی کو زیادہ مشکل بنا دیا ہے، کیونکہ لوگوں کی خریداری کی طاقت ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے. غربت کی لائن کے نیچے رہنے والے لوگ بھوک برداشت کرنے کے لئے مجبور ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ وہ اپنے کھانے کے لئے کھانا نہیں خرید سکتے ہیں. اس مناسبت سے المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان نے ایک خوبصورت اجتماع کا اہتمام کیا،اور خیبر پختونخواہ کے ضلع پشاور میں 50 سے زائد نادار اور غیر مستحکم خاندانوں کو لازمی خوراک فراہم کیا.
پیکیج میں درجہ ذیل اشیاء فراہم کیے:
آٹا 10 کلو گرام ،3 کلو گرام چاول، 2.5 کلو گرام کھانا پکانا تیل / گھی، 3 کلوگرام چینی، 1/2 کلو چائے، 9 عدد ملک پیک، 1 کلو دال اور دیگر اشیاء جو روزانہ کھانا پکانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں. اجتماع کے شرکاء میں منتظم پشاور ،جناب شہزاد علی صاحب و مولانا شاہ مقصود صاحب اور معاونین شیراز صاحب ،خالد حسن صاحب ، کاشف علی صاحب کے ساتھ ساتھ رضاکار فورس کے عماد علی بھائی اور عثمان بھائی شامل تھے۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن چیئرمین حاجی عبدالوہاب۔۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب کے جانب سے فوڈ پیکجز برائے علماء طلباء ودینی مدارس۔۔۔
المروان ویلفئیر فاونڈیشن کا بنیادی مقصد بے سہارا لوگوں کا سہارابنناہے
المروان کفالتی پروگرام کے تحت اب تک کروڑوں کا راشن نہ صرف تعلیمی اداروں کے مقیم طلباء بلکہ غریب ولاچار گھرانوں میں تقسیم ہوچکا.
واٹر سپلائی پروگرام کے تحت پسماندہ علاقوں میں ٹیوب ویلز کا کام جاری ہے.
ہزاروں قرآن کریم مساجد ومدارس اور جیل خانہ جات میں تقسیم ہوچکے.
المروان ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر انتظام بیک وقت 27 مساجد پر کام شروع ہے.
علماء ومشائخ کی زیرسرپرستی میں چلنے والا المروان ویلفئیر فاونڈیشن آپکا اپنا فاونڈیشن ہے
آپ اپنی دعاٶں میں المروان ویلفئیر کے منتظمین کو ضرور یاد رکھیں آپ کے گرتے آنسو اور آپکی گڑ گڑاکر مانگی جانے والی دعاٶں کے منتظر ہیں ہم.
اپنے رب کے حضور روزانہ دو رکعت المروان ویلفئیر فاونڈیشن کیلئے ضرور کیا کریں تاکہ رب کریم ہماری شبانہ روز محنتوں و کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں مخلوق خدا کی خدمت کی مزید تر توفیق نصیب فرمائے.آمین
المروان ویلفئیر فاونڈیشن
#almwf
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب صاحب۔۔ خیبرپختونخواہ فخر ہے۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب صاحب۔۔ خیبرپختونخواہ فخر ہے۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب صاحب۔۔ خیبرپختونخواہ فخر ہے۔۔ اللہ تعالی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب-- اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین۔۔
المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن بانی چیئرمین حاجی عبدالوہاب"
ته خصوصي دعا الله دې قبول کړې آمين،،