Explore Nawabshah

Explore Nawabshah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Explore Nawabshah, Digital creator, Pontprennau, Cardiff.

اسلام عليڪم دوستو  کي ٽڪ ٽوڪ تي فالو ڪيو 🙏
10/12/2024

اسلام عليڪم دوستو کي ٽڪ ٽوڪ تي فالو ڪيو 🙏

4558 likes, 250 comments. “Yummy Sindhi بيھ Beeh 😋🤎”

کھائی کے پان بنارس والا 🤎       💕  #       🔥
27/11/2024

کھائی کے پان بنارس والا 🤎
💕 # 🔥

جمعۃ المبارک نواب شاہ 🤎
08/11/2024

جمعۃ المبارک نواب شاہ 🤎

29/10/2024

Guess which road of Nawabshah        💕
08/10/2024

Guess which road of Nawabshah
💕

Guess the Location 📍
19/09/2024

Guess the Location 📍

یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لےتو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہےاس کی پیماں ...
08/09/2024

یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر
تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے
اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے

اللہ والا چوک نوابشاہ 💜
28/08/2024

اللہ والا چوک نوابشاہ 💜

Somewhere in Nawabshah 💜
27/08/2024

Somewhere in Nawabshah 💜

هڪ موت مئي جو آ ڀئو سهڻاٻيو تون مان نٿو ٿئي ڍئو سهڻا هڪ عمر ۾ جاني ڇا جيئندسڪم ڪار ڪندس يا پيار ڪندس ڇا ملندس توکي ڇا ڏس...
17/08/2024

هڪ موت مئي جو آ ڀئو سهڻا
ٻيو تون مان نٿو ٿئي ڍئو سهڻا
هڪ عمر ۾ جاني ڇا جيئندس
ڪم ڪار ڪندس يا پيار ڪندس
ڇا ملندس توکي ڇا ڏسندس
مونکي عمريون هجن ها سو سهڻا
استاد بخاري

14/08/2024

Maaz Water Park Nawabshah Vlog.

کیا آپ‏ کو معلوم ہے ؟  جب سکندر اعظم وسطی ایشیا آیا تو وہ اور اس کی فوج پلاؤ سے اتنا متاثر ہوئی کہ ان کے سپاہی واپسی پر ...
01/08/2024

کیا آپ‏ کو معلوم ہے ؟
جب سکندر اعظم وسطی ایشیا آیا تو وہ اور اس کی فوج پلاؤ سے اتنا متاثر ہوئی کہ ان کے سپاہی واپسی پر اس کی بنانے کی مختلف ترکیبیں اپنے ساتھ مقدونیہ واپس لے گئے؟ اس طرح یہ ایشیائی ڈش پورپ اور دنیا کے دیگر علاقوں میں متعارف ہوئی۔
ویسے پلاؤ پر تحقیق سب سے پہلے مشھور سائنسدان ابن سینا نے کی۔ انکی طب کی مشھور کتاب القانون فی الطب میں اسے بنانے کی ترکیب اور افادیت موجود ہے۔ King of Meals کھانوں کا بادشاہ کہلائے جانے والے پلاؤ کو اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے 2015 میں " انسانیت کا لازوال ثقافتی ورثہ قرار دیا. تو بھائی قصہ مختصر یہ ہے میرے بھائی نے خود پلاؤ کھا کر مجھے تصویر بھیج دی۔۔ 🥴🥴
Pic Courtesy Zulfiqar Ali Channa

نواب شاہ 1935ء میں تقسیم ہند سے قبل سندھ کو الگ صوبہ بنائے جانے سے پہلے ہی ضلعی حیثیت رکھتا تھا، جو اسے 1912ء میں عطا کی...
27/07/2024

نواب شاہ 1935ء میں تقسیم ہند سے قبل سندھ کو الگ صوبہ بنائے جانے سے پہلے ہی ضلعی حیثیت رکھتا تھا، جو اسے 1912ء میں عطا کی گئی۔ شہر کا نام 1881ء میں سن، دادو سے ہجرت کر کے اس علاقے میں آباد ہو کر نواب شاہ کی بنیاد رکھنے والے سید نواب شاہ سے موسوم ہے۔ 1912ء میں جب نواب شاہ کو ضلعی حیثیت ملی تھی تو اس میں 7 تحصیلیں کنڈیارو، نوشہرو فیروز، مورو، سکرنڈ، نواب شاہ، سنجھورو اور شہدادپور تھیں۔ ان میں سے نوشہرو فیروز اب الگ ضلعی حیثیت رکھتا ہے۔

ذرائع نقل و حمل
ترمیم
یہ شہر قومی شاہراہ (قومی شاہراہ 5) پر واقع ہے جو اسے ملک کے دیگر حصوں سے منسلک کرتی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ایک بڑا ریلوے اسٹیشن اور ایک اہم ہوائی اڈا بھی واقع ہے۔ نواب شاہ کا ہوائی اڈا جنگ عظیم دوم کے زمانے سے قائم ہے جو برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے زیر استعمال رہا۔ اب یہ پاکستان کے قومی فضائی ادارے پی آئی اے کے زیر استعمال ہے جو اسے کراچی کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے کے متبادل کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ کراچی کے ہوائی اڈے پر ہنگامی صورت حال پیدا ہونے کی صورت میں پروازوں کا رخ نواب شاہ کی جانب کر دیا جاتا ہے۔

تعلیمی ادارے
ترمیم
نواب شاہ میں ایک جامعہ بنام "قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی" واقع ہے جو سندھ کے باوقار تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے۔ دوسرا معروف ادارہ پیپلز یونیورسٹی میڈیکل ہسپتال ہے جو خصوصی طور پر لڑکیوں کے لیے قائم کیا گیا تعلیمی ادارہ ہے جہاں انھیں طب کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جلد ہی یہ ادارہ جامعہ کی حیثیت اختیار کر لے گا۔نوابشاہ میں اس کہ علاوہ ایک اور یونیورسٹی کا قیام عمل میں آ چکا ہے جس کا نام شھید بینظیر یونیورسٹی رکھا گیا ہے جو ایک جنرل پرپوز جامعہ ہے جس کو سندھ بھر کے لیے ایک ماڈل یونیورسٹی کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے جس کی وجہ اس یونیورسٹی کا نظام اور انٹرنیشنل لیول کا معیار تعلیم ہے جو صحیح طریقے سے اینٹی کاپی کلچر ڈولپمینٹ ہے اور اس میں یونیورسٹی کو خاطر خواہ نتائج بھی آنا شروع ہو گئے ہیں اس کے علاوہ بھی نوابشاہ میں تعلیم کے شعبے کے حساب سے کراچی کے بعد سندھ بھر میں سب سے زیادہ کام ہو رہا ہے جس میں کئی نئیں کالجز اور اکیڈمیز کا قیام ہے اور اور جس کو مستقبل میں تعلیم کے لحاظ سندھ کا سینٹرل حب دیکھا جا رہا ہے.

23/07/2024
فرض کریں ہمارا پیارا شہر نواب شاہ اس طرح ھرا بھرا ہو! ایسا مثالی شہر بن سکتا ہے۔۔۔ اسکے لیئے ہمیں کرنا صرف یہ ہوگا کہ صر...
23/07/2024

فرض کریں ہمارا پیارا شہر نواب شاہ اس طرح ھرا بھرا ہو! ایسا مثالی شہر بن سکتا ہے۔۔۔ اسکے لیئے ہمیں کرنا صرف یہ ہوگا کہ صرف ایک درخت ہمیں اپنے گھر کے پاس، گلی، محلے میں لگانا ہوگا۔ تو آج سے ہی درخت لگانا شروع کریں تاکہ ہم اور ہماری آنے والی نسلیں آئندہ سالوں میں اس قیامت خیز گرمی سے بچ سکیں۔۔

نوابشاہ میں آپکا سواگت ہے 😍
22/07/2024

نوابشاہ میں آپکا سواگت ہے 😍

Address

Pontprennau
Cardiff

Telephone

+923003230551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Nawabshah:

Videos

Share