Top Up

Top Up A Page full of diverse information, News, Facts, Analysis and much more.
(1)

Meet Mansa Musa, the ruler of the Mali Empire in the 14th century. He was so outrageously rich that he's often considere...
11/02/2024

Meet Mansa Musa, the ruler of the Mali Empire in the 14th century.

He was so outrageously rich that he's often considered the richest person ever!

But how did he accumulate such mind-boggling wealth? Let's find out!

One of the main reasons for Mansa Musa's wealth was his empire's control over lucrative trade routes, especially in gold and salt.

This made him the gatekeeper of enormous wealth flowing through Mali.

Mansa Musa also had vast gold mines within his empire, which contributed to his incredible riches.

The Mali Empire was known for its abundant gold reserves, and Mansa Musa had access to them all.

As a skilled diplomat and ruler, Mansa Musa established strong relationships with neighboring states and trading partners.

This enabled him to expand trade networks and increase his wealth through commerce and tribute.

Additionally, Mansa Musa's famous pilgrimage to Mecca in 1324 played a significant role in showcasing his wealth.

During his journey, he distributed gold lavishly, leaving a lasting impression and gaining recognition as one of history's wealthiest individuals.

To give you an idea of the scale of Mansa Musa's wealth, historians estimate that his fortune was worth around $400 billion in today's money!

That's more than the current richest person in the world

Despite his unimaginable wealth, Mansa Musa was known for his generosity.

He funded the construction of schools, libraries, and mosques, promoting education and religious growth throughout the Mali Empire.

Mansa Musa's extraordinary wealth also put the Mali Empire on the world map.

It attracted traders, scholars, and explorers from distant lands, leading to cultural exchanges and contributing to the empire's prestige and influence.

Cc: George Christmode

The largest and most populated city on earth is Tokyo, Japan, with 40 million residents 🇯🇵                              ...
02/01/2024

The largest and most populated city on earth is Tokyo, Japan, with 40 million residents 🇯🇵





Superpowers preach peace, yet forge missiles of destruction. A paradox where strength is measured in potential devastati...
30/12/2023

Superpowers preach peace, yet forge missiles of destruction. A paradox where strength is measured in potential devastation. The pursuit of security often masks a trail of hypocrisy.



29/12/2023
Construction Of Bridge Across The Indus At Kalabagh, Mainwali, 1930's (c).
28/12/2023

Construction Of Bridge Across The Indus At Kalabagh, Mainwali, 1930's (c).

 :⚡️🇹🇷Erdogan:  attacks hospitals, schools, and places of worship and kills journalistsWe are making international effor...
28/12/2023

:

⚡️🇹🇷Erdogan:

attacks hospitals, schools, and places of worship and kills journalists

We are making international efforts to achieve a ceasefire in the Strip

Germany is silent about Israel's crimes against civilians in Gaza because it pays the price of what Hi**er did in the past.

⚡️🇮🇱 Israeli media: "The city of Eilat is collapsing and is not expected to receive compensation"The number of Eilat set...
28/12/2023

⚡️🇮🇱 Israeli media:

"The city of Eilat is collapsing and is not expected to receive compensation"

The number of Eilat settlers decreased from 70,000 to 30,000, and tourism, trade, and the port completely stopped.

Many people lost their jobs.

ایس ایچ او جمال نے مجھے مکے لاتیں ماریں،ایس ایچ او اشفاق چیمہ نے گالیاں دیں،میری چھاتی میں درد تھا ،کل رات ٹھنڈے کمرے می...
28/12/2023

ایس ایچ او جمال نے مجھے مکے لاتیں ماریں،ایس ایچ او اشفاق چیمہ نے گالیاں دیں،میری چھاتی میں درد تھا ،کل رات ٹھنڈے کمرے میں رکھا گیا، سونے نہیں دیا، لائٹیں جلا کر بار بار جگایا گیا، شورمچایا گیا، مجھے ذہنی اورجسمانی طورپر ٹارچرکیا گیا،قرآن پاک پر حلف دیتا ہوں میں 9 مئی کو راولپنڈی کیا، پنجاب میں بھی نہیں تھا،" شاہ محمود قریشی کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان

27/12/2023

Pakistan's former FM, Shah Mahmood Qureshi, who was granted bail in "cypher case" by Supreme Court last week, has been manhandled and re-arrested by police.

سینئر ایرانی کمانڈر کے قتل کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو الٹی گنتی کا انتظار کرنا چاہیے۔شام میں آئی ...
26/12/2023

سینئر ایرانی کمانڈر کے قتل کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو الٹی گنتی کا انتظار کرنا چاہیے۔

شام میں آئی آر جی سی کے کمانڈر سید رضا موسوی کی شہادت پر ایران کا ردعمل ہوشیار، مضبوط، با اثر ، صحیح وقت اور درست جگہ پر ہوگا۔

Snow falls on a tree-lined road in Fairbanks, Alaska in this image from our archives.
25/12/2023

Snow falls on a tree-lined road in Fairbanks, Alaska in this image from our archives.

CONFIRMED: ⚡ 🇮🇱🇮🇷 Israel just killed the Iranian General Sayyed Razi Mousavi, coordinating IRGC officer in Syria, in air...
25/12/2023

CONFIRMED:

⚡ 🇮🇱🇮🇷 Israel just killed the Iranian General Sayyed Razi Mousavi, coordinating IRGC officer in Syria, in airstrike in Damascus.

16/09/2023

پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے۔ دھیرے دھیرے یہ سمجھ بھی آ رہی ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا🤣

JBH....
16/09/2023

JBH....

*‏پیٹرول کی قیمت میں 26.02 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ نئی قیمت 331.38 روپے ۔**ڈیزل کی قیمت میں 17.34 روپے اضافہ، نئی قیمت 329....
15/09/2023

*‏پیٹرول کی قیمت میں 26.02 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ نئی قیمت 331.38 روپے ۔*

*ڈیزل کی قیمت میں 17.34 روپے اضافہ، نئی قیمت 329.18 روپے مقرر۔*

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر مقرر۔

پروفیسر صلاح الدین اور مفتی عزیزالرحمن کے بعد مولانا فضل الرحمن کے اور قریبی ساتھی امام العصر فقیہ العصر قطب الارشاد منا...
11/09/2023

پروفیسر صلاح الدین اور مفتی عزیزالرحمن کے بعد مولانا فضل الرحمن کے اور قریبی ساتھی امام العصر فقیہ العصر قطب الارشاد مناظر اسلام فخر اکابرین الشیخ مولانا عظیم سومرو مدرسہ کے اندر بچے ساتھ وظیفہ زوجیت ادا کر رہے تھے اور دوسرا عالم دین ویڈیو بنا رہا تھا اور ساتھ جلدی اپنی باری کا کہہ رہا تھا. ‏یاد رہے کہ مولانا نے چند ماہ پہلے مدرسہ کی سترہ سالہ طالبہ سے تیسری شادی کی تھی جبکہ دوسری بیوی بھی سابقہ طالبہ ہے. مولانا عظیم سومرو نے اسلام سے محبت میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کو اسلام کے خلاف قرار دے کر پر تشدد مظاہرے بھی منظم کئے تھے. اور یوں اسلام کو خطرے سے بچایا تھا.

کسی بدبخت علماء دشمن نے وہ ویڈیو لیک کر دی اور یوں دونوں الشیوخ گرفتار ہو گئے. ایک لمحے لیے سوچئیے کہ اگر علمائے حق یونہی گرفتار ہوتے رہے تو ہمارے نکاح جنازے کون پڑھائے گا؟؟

میری تمام پڈم لیڈران سے درخواست ہے کہ براہ کرم آئین میں ایک ترمیم اور کر دیں کہ ہر مدرسہ کے حجرے میں سیکس بوائے ٹوائے ( سیکس ڈول نہیں کیونکہ ہمارے علماء عورتوں سے رغبت نہیں رکھتے اور بوجوہ تقویٰ اسے زنا سمجھتے) مہیا کی جائیں.

خادم العلماء مفتی مکرجان وزیر دارالعلوم فیس بکیہ

09/09/2023

*جب لڑائی میں شکست کے بعد راجہ پورس کو زنجیروں میں جکڑ کر سکندرِ اعظم کے روبرو پیش کیا گیا تو .....*

سکندر نے انتہائی شاہانہ انداز میں پوچھا “بتاؤ تمہارےساتھ کیاسلوک کیا جائے “ ؟

اور جو جواب پورس نے دیا، وہ الفاظ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا گیا!

پورس نے ماتھے پر آئی بالوں کی لٹ کو پھونک مار کر ہٹایا اور بولا وہی سلوک جو پاکستان کی عدالتیں چوروں اور منی لانڈروں کے ساتھ کرتی ہیں ۔

*سکندر دھیرے سے بولا “اس پین یک نوں چھڈ دیو“*

حکومت کا 30 ستمبر سے 5 ہزار والے نوٹ Ban کرنے کا اعلان، بلیک کا پیسہ مارکیٹ میں لانے کا بہترین حل                       ...
07/09/2023

حکومت کا 30 ستمبر سے 5 ہزار والے نوٹ Ban کرنے کا اعلان، بلیک کا پیسہ مارکیٹ میں لانے کا بہترین حل

If fazalhaq Farooqi is on batting/bowling & last wicket is remaining , Afghanistan can't win the match.
05/09/2023

If fazalhaq Farooqi is on batting/bowling & last wicket is remaining , Afghanistan can't win the match.

‏حافظ سید عاصم منیر شاہ سپہ سالار پاکستان کی کراچی میں 50 بڑے کاروباری حضرات سے ملاقات میں اہم ترین نکات؛ 🚨🚨1۔کرپشن کرنے...
04/09/2023

‏حافظ سید عاصم منیر شاہ سپہ سالار پاکستان کی کراچی میں 50 بڑے کاروباری حضرات سے ملاقات میں اہم ترین نکات؛ 🚨🚨

1۔کرپشن کرنے والوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا 💪💪
2۔ ڈالر جمع کرنے والوں پر شدید ترین کریک ڈاؤن متوقع
3۔ ڈالر کی افغان سمگلنگ کا مکمل خاتمہ
4۔ ایرانی تیل کی سمگلنگ کا خاتمہ
5۔ ملک کو خسارہ کرنے والے اداروں سے سیاسی بھرتیوں کا خاتمہ
6۔ عرب ممالک سے جلد از جلد بھاری انویسٹمنٹ لا کر ڈالر کی قیمت زمین بوس کرنے فیصلہ
7۔ پاکستان میں مکمل سیاسی استحکام
8۔ نان فائلر معیشت کا خاتمہ
9۔ غیر منافع بخش اداروں کی پرائیوائزیشن
10۔ شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ

اگلے ایک سال میں 70 ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ لانے کی کوشش کی جائے گی۔

حافظ صاحب تن کر رکھو

Follow this page for latest news and updates.
04/09/2023

Follow this page for latest news and updates.

آج پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوا ہے جس میں پاکستان بحریہ کے دو افسران سمیت تین اہلکار شہید ہو گئے_

افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔پروفیسر 200 افغانی۔سپیشلسٹ 150 افغانی۔عام ایم بی بی ایس 100 ...
04/09/2023

افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔
پروفیسر 200 افغانی۔
سپیشلسٹ 150 افغانی۔
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔
سب سے اہم بات جو لکھی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔
وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔

یہ ہے تباہ حال افغانستان ۔۔۔
ہمارے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

03/09/2023

ہم میٹر خرید کر میٹر کا کرایہ بھی دیتے ہیں۔ ظالمو! ہماری جہالت کا اتنا فائدہ تو نا اٹھاؤ۔

02/09/2023

گلگت بلتستان میں فوج طلب، حالات کنٹرول سے باہر، یہ وہی گلگت ہے جو 17 ماہ پہلے تک دنیا بھر میں امن و امان کی مثال بن چکا تھا
😔

02/09/2023

So Pak need 267 runs to win in 50overs
Hope for the best

Can we chase it ??

No words,😁😁
02/09/2023

No words,😁😁

. Follow this page Top Up                                                                                               ...
01/09/2023

. Follow this page Top Up







کوانٹم فزکس، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سولر سسٹم یا کسی ایسے سبجیکٹ کے متعلق بات ہورہی ہوگی جو عوام اتنی سنجیدگی سے سن رہے ہیں...
01/09/2023

کوانٹم فزکس، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سولر سسٹم یا کسی ایسے سبجیکٹ کے متعلق بات ہورہی ہوگی جو عوام اتنی سنجیدگی سے سن رہے ہیں.

Address

Cardiff

Telephone

+447417429461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Up posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share