95 News HD

95 News HD ہر خبر کے پاسباں
(1)

21/04/2023

live from saddar

21/04/2023

Eid traffic jam

15/04/2023

Pakistan Ex prime minister and chairman pti is live at Zaman park

03/04/2023

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود نے سائفرکی تحقیقات کے لیے دائراپیلیں سننے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ میں سائفر...
24/01/2023

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود نے سائفرکی تحقیقات کے لیے دائراپیلیں سننے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر چیمبر اپیلوں پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس سردارطارق مسعود نے یہ اپیلیں سننے سے معذرت کرلی جس کے بعد اپیلیں واپس چیف جسٹس کو بھجوادی گئیں۔ امریکی سائفرکی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے اعظم خان کیخلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا جسٹس طارق مسعود نے کہا کہ چیف جسٹس سائفر تحقیقات کے لیے ان چیمبر اپیل کسی اورجج کے سامنے مقررکردیں۔ سائفر کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی تھیں اور رجسڑار آفس نے درخواستوں پر مختلف اعتراضات عائد کرکے واپس کردیا تھا۔ پی ٹی آئی اور حکومت نے سائفرکی تحقیقات کے لیے علیحدہ علیحدہ درخواستیں دائر کررکھی ہیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران پراجیکٹ نے ملک کو معاشی دیوالیہ کی طرف دھکیلا،ملک کو عمران خان پراجیکٹ سے...
20/01/2023

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران پراجیکٹ نے ملک کو معاشی دیوالیہ کی طرف دھکیلا،ملک کو عمران خان پراجیکٹ سے پاک کرنا حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔آج ملک میں مہنگائی،معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،مہنگی بجلی اور گیس عمران پراجیکٹ کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ عوام کو سستی روٹی،آٹا،بجلی اور پیٹرول دے کر گئی تھی،ن لیگ دہشت گردی سے پاکستان دے کر گئی تھی جبکہ ہم نے ہمیشہ ملک اور معیشت کو مشکلات سے نکالا۔
عمران خان 2018 میں ملک پر مسلط ہونے والے الیکشن کی بات کر سکتے ہیں،الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے چار سال میں خارجہ تعلقات کو تباہ کر کے عالمی سطح پر ملک کو تنہا کیا،ملک کو عمران پراجیکٹ سے پاک کرنا حکومت کی بڑی کامیابی ہے،ملک کو سب سے بڑا فارن ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی۔
انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئیں اور ساتھ بیٹھ کر ملکی معیشت اور آئندہ انتخابات کے لئے اصلاحات کے پیکج پر اتفاق رائے کریں۔پی ٹی آئی اسمبلی میں خیر کے لئے نہیں،اسمبلی کو خراب کرنے کے لئے آنا چاہتی ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ نگران وزیر اعلی کے لئے محسن نقوی ہی اہلیت پر پورا اترتے ہیں،ملک کی موجودہ صورتحال میں نگران سیٹ اپ مزید بحران پیدا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوست ممالک کی امداد پر زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ امیر لوگ ڈالرز کی سرمایہ کاری کردیں پھر شاید آئی ایم ایف سے معاہدہ ہی نہ کرنا پڑے۔

19/01/2023

How roads are constructed in Pakistan

Now contact us directly via WhatsApp
18/01/2023

Now contact us directly via WhatsApp

اٹلی کی مشہور اداکارہ جینا لولو بریجیڈا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اطالوی میڈیا کے مطابق جینا لولوبریجیڈا شمار 50...
17/01/2023

اٹلی کی مشہور اداکارہ جینا لولو بریجیڈا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اطالوی میڈیا کے مطابق جینا لولوبریجیڈا شمار 50 اور 60 کی دہائی میں یورپی سنیما کے مشہور ترین ستاروں میں ہوتا تھا۔ ان کی وفات کی اطلاع ان کے پڑپوتے فرانچسکو لولوبریجیڈا نے دی جو ان دنوں اٹلی کے وزیر زراعت ہیں۔ جینا لولوبریجیڈا کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بھی کہا جاتا رہا، وہ 60 کی دہائی کے بعد سیاست اور فوٹو گرافی میں مصروف رہیں۔ امریکی گلوکارہ لیزا میری پریسلے 54 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں انہوں نے پچھلے سال اطالوی سینٹ کی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ بھی لیا جس میں انہیں کامیابی نہ ہوسکی

17/01/2023

Address

158 Arran Street
Cardiff
CF243HU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 95 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 95 News HD:

Videos

Share