Fatima Nazish

Fatima Nazish Multi media Journalist Urdu ,former Reporter at HUM & Samaa freelancer at BBC urdu,host Digital content creator . Journalist
(53)

31/07/2024

کیا پاکستان میں ٹویٹر X کی طرح باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہونے جارہے ہیں؟

28/07/2024
24/07/2024

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی قونصل خانے پر افغانستان کا پرچم اٹھائے ہوئے باشندوں کی جانب سے پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے مستقبل کے حوالے سے کن خدشات کا شکار ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش کی اس رپورٹ میں۔

23/07/2024

Nazish Shehzadi is a Jagpuri Police Officer (ESP) in Khyber Pakhtunkhwa Police Line performing field missions. DW اردو

Many Afghan refugees in Pakistan have welcomed Islamabad's decision to allow them to stay in the country for another yea...
23/07/2024

Many Afghan refugees in Pakistan have welcomed Islamabad's decision to allow them to stay in the country for another year. But rights groups say this is insufficient.

22/07/2024

قابل فخر بیٹیاں🧿

21/07/2024

50 سالہ محبت اور میزبانی کا صلہ

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان پناہ گزیروں نے پاکستانی قونصل خانے پے حملہ کر کے پاکستانی جھنڈا اتار دیا

جرمن حکومت نے کچھ گرفتاریاں کی ہیں

15/07/2024
13/07/2024

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان میں اس وقت تیرہ لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں۔ تیس جون کو پی او آر کارڈ کی مدت کے خاتمے کے بعد بھی پاکستان میں مزید ایک برس قیام کی مہلت ملنے پر یہ افغان مہاجرین خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن وہ اس مسئلے کا مستقل حل بھی چاہتے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ

10/07/2024

پاکستان میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کی خاطر کیا سولر سسٹم واقعی مدد گار ہو سکتا ہے؟ دو سو تا آٹھ سو یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے گھرانے میں سولر سسٹم لگوانے کا خرچہ کتنا آتا ہے، جانیے پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔

ماشاءاللہ بہت ہی معقول وجہ ہے کام نہ کرنے کی😤بعدالت جناب ممتاز احمد مغل سینئر فیمیمل جج اٹک ہرگاہ عوام الناس کو مطلع کیا...
03/07/2024

ماشاءاللہ بہت ہی معقول وجہ ہے کام نہ کرنے کی😤

بعدالت جناب ممتاز احمد مغل سینئر فیمیمل جج اٹک
ہرگاہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عدالت ہذا جا ائیر کنڈیشنڈ کام نہیں کر رہا ہے لہذا عدالت میں کام نہیں کیا جائے گا

Happiest birthday to me 🧿 Alhamdollilah for everything 🤲🥰
03/07/2024

Happiest birthday to me 🧿 Alhamdollilah for everything 🤲🥰

29/06/2024

اسپین 🇪🇸🌍 کی سیر ۔۔۔کیا ہے خاص کیا ہے۔ مختلف جانیے آپ بھی

27/06/2024

پیرس کی سیر ۔۔میرے ساتھ🌍♥️🧿

Any Guess for the next destination???
27/06/2024

Any Guess for the next destination???

25/06/2024

سوئزرلینڈ کی سیر🌍🇨🇭

16/06/2024

Ayen Germany k landa bazar ki ser karen 🇩🇪

15/06/2024

Euro football championship, excitement full on

05/06/2024

گل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر

سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹرانس جینڈر ٹک ٹاکر گل چاہت نے زندگی کے مختلف ادوار میں اپنی شناخت کے حصول کے لیے مختلف روپ بدلے۔
ہم نے آپ کی گل چاہت سے ملاقات کچھ عرصہ قبل پشاور سے کروائی تھی۔ اب وہ جرمنی آ پہنچی ہیں۔ گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ آئیے جانتے ہیں انہی کی زبانی، فاطمہ نازش اور عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ میں۔

01/06/2024

پیریڈ ٹریکنگ ایپس کو آپ کی مدد کرنے کے لیے آپ کی حساس معلومات کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ ایسی ایپس استعمال کر رہے ہیں تو یاد رکھیے ان کے ساتھ شئیر کی گئی آپ کی ذاتی معلومات غیر محفوظ ہیں۔

27/05/2024

Adresse

Bonn

Telefon

+923348828034

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Fatima Nazish erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Fatima Nazish senden:

Videos

Teilen


Andere Medienfirmen in Bonn

Alles Anzeigen

Sie können auch mögen