Khan's Corner

Khan's Corner � Join us in backing PTI & Imran Khan's vision for a prosperous Pakistan! �

18/06/2024
🗣🗣 Credit to the management and the coaching staff-Venkatesh Iyer on ending Kolkata Knight Riders's 10-year long wait 👏👏...
26/05/2024

🗣🗣 Credit to the management and the coaching staff

-Venkatesh Iyer on ending Kolkata Knight Riders's 10-year long wait 👏👏
.

📸  𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙠𝙮 𝙞𝙨 𝙋𝙪𝙧𝙥𝙡𝙚 💜The celebrations have begun in Chennai 🥳
26/05/2024

📸 𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙠𝙮 𝙞𝙨 𝙋𝙪𝙧𝙥𝙡𝙚 💜

The celebrations have begun in Chennai 🥳


26/05/2024

Moments of pure joy, happiness, jubilation, and happy tears 🥹

What it feels to win the Final 💪.

❤️❤️❤️
16/05/2024

❤️❤️❤️

19/04/2024

😱😱😱😱.
Dubai heavy rain 🌧️.

.

Today Best photo 😊.                  .
10/04/2024

Today Best photo 😊.








.

تمام مسلمانوں کو عید مبارک!خصوصی طور پر ان تمام لوگوں اور ان کے فیملی کے افراد کو عید کے اس پر مسرت موقع پر سلام، جنہوں ...
10/04/2024

تمام مسلمانوں کو عید مبارک!

خصوصی طور پر ان تمام لوگوں اور ان کے فیملی کے افراد کو عید کے اس پر مسرت موقع پر سلام، جنہوں نے ملک و قوم کے لیے قربانیاں دیں یہاں تک کہ آج بھی ناحق قید کاٹ رہے ہیں یا پھر اپنی فیملی سے دور زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

.

وہ لوگ جو کہتے ہیں ہمارے ووٹ سے کیا ہوگا ؟ ان کے لئے یہ تصویر کافی ہے آپ کا ووٹ وہ چیونٹیاں ہیں جو اکٹھی ہو جائیں تو اژد...
08/02/2024

وہ لوگ جو کہتے ہیں ہمارے ووٹ سے کیا ہوگا ؟
ان کے لئے یہ تصویر کافی ہے آپ کا ووٹ وہ چیونٹیاں ہیں جو اکٹھی ہو جائیں تو اژدھے کو بھی چیخنے پہ مجبور کر دیں اپنے آپ کو کم سمجھنا چھوڑیئے اور 8 فروری کو نکل کر وقت کے اژدھوں کو نگل جائیے.

07/02/2024

‏ووٹ کے لیے جاتے وقت جیب میں شناختی کارڈ اور ذہن میں صحت کارڈ رکھنا مت بھولئیے گا.

07/02/2024

کیا چاہتے ہو کل کون جیتے؟

میری چاہت ہے کہ بس پاکستان جیت جائے ۔

‏نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.
07/02/2024

‏نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.

07/02/2024

اگر آپ ن لیگ کو ووٹ دے رہے ہیں تو شیر پر مہر لگانے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے نشان پر کاٹا بھی لگا دیں تا کہ عمران خان کو بھی پتا لگے کہ اُس کا مقابلہ کِن عقلمندوں سے پڑا ہے۔
#

07/02/2024

“اس کو یقیں ہے قوم میری جاگ اٹھی ہے،
اس کے یقیں پہ ووٹ کی مہریں ثبت کرو”

عمران خان نے اپنا ووٹ اڈیالہ جیل سے شعیب شاہین کو کاسٹ کر دیا.
07/02/2024

عمران خان نے اپنا ووٹ اڈیالہ جیل سے شعیب شاہین کو کاسٹ کر دیا.

07/02/2024

‏ بانی چئیرمین عمران خان اور صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا.

07/02/2024

متحد اور مضبوط رہیں، ہم جیت سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

07/02/2024

8 فروری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل کپتان کا یہ اہم پیغام ضرور یاد رکھیں۔

"آپ نے لوٹوں اور ضمیر فروشوں کو ووٹ نہیں دینا، جن کا نہ کوئی دین ہے نہ ایمان ہے نہ ہی ان میں کوئی شرم ہے۔ یہ لوگ اپنے ضمیر کا سودا کرتے ہیں۔ اگر آپ نے ان ضمیر فروشوں اور لوٹوں کو جیتنے دیا تو یہ آپ ملک سے غداری کریں گے"،

‏‎

‏تحریک انصاف کا ووٹرز کیلئے نہایت اہم پیغامعام انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کم کرنے  اور آپ کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیل...
07/02/2024

‏تحریک انصاف کا ووٹرز کیلئے نہایت اہم پیغام

عام انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کم کرنے اور آپ کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے دھاندلی کے دو نئے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں:

1.دوران ِڈرائیونگ چالان کی صورت میں پولیس آپ سے ڈرائیونگ لائسنس کی بجائے اصل شناختی کارڈ کا مطالبہ کرے گی تاکہ آپ اصل شناختی کارڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کے روز ووٹ ڈالنے سے محروم ہو جائیں.

2.متعدد افراد پرمشتمل بڑے گھرانوں کے افراد کو نامعلوم یا معلوم فون نمبرز سے رابطہ کر کے کہا جا رہا ہے کہ آپ کے نام پر جعلی شناختی کارڈ موجود ہونے کی وجہ سے آپ کا اصل شناختی کارڈ بلاک کیا جا رہا ہے، تاکہ آپ اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں۔

تمام ووٹرز سے گزارش ہے کہ چوکنا رہیں ، آگاہ رہیں اور اپنا اصل شناختی کارڈ کسی بھی صورت کسی اور کے حوالے نہ کریں۔ اگر کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ آپ کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہیں تو یہ ثابت کرنا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ مکمل طور پر ہوشیار رہیں اور دھاندلی کی کسی بھی کوشش کی اطلاع فوراً سوشل میڈیا کے ذریعے ہم تک پہنچائیں. اپنے ووٹ کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

07/02/2024

لا إله إلا الله

07/02/2024

عمران خان کی آزادی کی امید نہیں ٹوٹنی چاہیے کل، کل سب لوگ گھروں سے نکل کر عمران خان کے امیدوار کو ووٹ دیں۔

Thank You Qasim and Suleman 🇵🇰.
07/02/2024

Thank You Qasim and Suleman 🇵🇰.

افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
07/02/2024

افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

Adresse

Berlin

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Khan's Corner erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Khan's Corner senden:

Videos

Teilen


Andere Social Media-Agentur in Berlin

Alles Anzeigen