F E E L I N G

F E E L I N G welcome to my page

06/12/2024

جب آسمانی بجلی آتش فشاں پہاڑ سے ٹکرائی تو دیکھیں کیا ہوا 😱

05/29/2024

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں دکھنے والا خلائی سرکل 😱

05/27/2024

گائے دلدل میں پھنس گئی پھر کیا ہوا ویڈیو دیکھے۔ 😔

05/27/2024

اب قربانی کے لیئے خریدے گئے جانور بھی اغواء ہونے لگے افسوس 😔

05/24/2024

کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اسٹوڈینٹس کی ہے ! 😔

05/23/2024

پرتگال میں گزشتہ روز سیلفی بناتے وقت آسمان سے زمین کی طرف آتے شہاب ثاقب کا ایک حیرت انگیز منظر ریکارڈ

While taking a selfie, a surprising scene of blue meteors lighting up the sky was recorded on.

05/22/2024

اب یہ طبقہ پاکستانیوں کا نام دنیا میں روشن کرنے نکل پڑا ہے 🤦🏻‍♂️

05/22/2024

کیا آپ کے دوست بھی ایسے ہیں کوئی 🤣

05/21/2024

کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ 🤔

کس کس کو یاد ہے یہ ؟ 😊
05/19/2024

کس کس کو یاد ہے یہ ؟ 😊

05/18/2024

اب اپنی حفاظت آپ خود کرسکتے ہیں ! 😎

اگر کوئی تین چار  سال کا ایک بچے کو کسی جنگل میں کھو جائے یا کسی ایسی جگہ میں کھو جائے جہاں وہ دوسرے انسانوں کو نہ دیکھ ...
05/09/2024

اگر کوئی تین چار سال کا ایک بچے کو کسی جنگل میں کھو جائے یا کسی ایسی جگہ میں کھو جائے جہاں وہ دوسرے انسانوں کو نہ دیکھ سکے، نہ مل سکے۔ اسے انسانوں کی آواز نہ سنائی جائے بلکہ مختلف جانوروں اور پرندوں کی آوازیں سنائی جائیں۔ اس کو خوراک بھی کسی خودکار سسٹم کے مطابق دی جائے۔ بیس سال بعد اس کی حالت کیسی ہوگی؟

چلئے اسے جاننے کیلئے ایک سچا واقعہ کا مطالعہ کرتے ہیں۔
----------(سنیچر۔۔۔ بھیڑیوں کا لے پالک اولاد۔۔۔)------------

فروری 1876ء کی بات ہے شکاریوں کے ایک گروہ نے اترپردیش میں بلند شہر کے نزدیک ایک جنگل میں بھیڑیوں کے بھٹ سے ایک 6 سالہ بچے کو دریافت کیا اور اسے اپنے ساتھ آگرہ لے گئے ۔ آگرہ میں انہوں نے اس جنگلی بچے کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ولیم لاؤ کے حوالے کر دیا ۔۔۔

یہ بچہ جانوروں کی طرح چار پیروں پر چلتا تھا اور بھیڑیوں کی طرح غراتا تھا ، اسے سکندرآباد کے سرکاری یتیم خانہ میں بھیج دیا گیا ۔۔۔ کیونکہ اسے وہاں ہفتے کے روز لایا گیا تھا چنانچہ انہوں نے اسے سنیچر کا نام دے دیا گیا تھا۔

یتیم خانے میں وہ کئی برس رہا لیکن نہ تو انسانی زبان سیکھ پایا اور نہ ہی انسانی خوراک کی طرف مائل ہو سکا ۔ وہ ہمیشہ کچا گوشت ہی کھایا کرتا تھا۔

1895ء تقریباً پچیس سال کی عمر میں ٹی-بی کے باعث اس کی موت واقعہ ہوگئی۔ اس کی یہ تصویر 1894ء میں لی گئی تھی۔۔۔ آج تک یہ کوئی بھی نہیں جان پایا کہ یہ کس کا بچہ تھا ، کہاں سے تعلق رکھتا تھا اور بھیڑیوں کے پاس کیسے پہنچ گیا۔۔۔!!

05/03/2024

جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے 🥺🥹

کس کس کو یاد ہے ؟ 😍
04/30/2024

کس کس کو یاد ہے ؟ 😍

    💔💔
04/25/2024


💔💔

04/23/2024

غلطی کس کی ہے ؟ پارٹ 2
موٹروے پولیس کے ساتھ ہونے والے مباحثے کی ویڈیو منظر عام پر آنا شروع۔

04/23/2024

غلطی کس کی ہے ؟ پارٹ 1
موٹروے پولیس کے ساتھ ہونے والے مباحثے کی ویڈیو منظر عام پر آنا شروع۔

Address

Montreal, QC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F E E L I N G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Montreal

Show All