Waqar Swati

Waqar Swati Digital Media Expert
(4)

11/20/2024

دیوان حریم ریسٹورنٹ کانجو ٹاؤن شپ سوات کا خوبصورت منظر

حکومت پندرہ سال میں ایک کلاڈھیر پل نہ بناسکی آج اس پل کے وجہ سے ایک اور قیمتی جان چلی گئی اسکا زمہ دار کون ہے ؟اس غریب ڈ...
11/16/2024

حکومت پندرہ سال میں ایک کلاڈھیر پل نہ بناسکی
آج اس پل کے وجہ سے ایک اور قیمتی جان چلی گئی اسکا زمہ دار کون ہے ؟
اس غریب ڈرائیور کے بچوں کا اب کیا ہوگا

11/16/2024

کالام میں سیزن کی پہلی برفباری

11/11/2024

سوات کے تحصیل مٹہ میں ژالہ باری کے بعد مناظر

سوات کے مختلف علاقوں  میں بارش اور ژالہ باری موسم سرما کا آغاز
11/11/2024

سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
موسم سرما کا آغاز

11/07/2024

NORTH HILLS HOTEL نارتھ ہلز ہوٹل
📍Kalam Road Bahrain Bazar Swat

11/05/2024

پشاور میں اساتذہ کا احتجاج جاری
عزیزاللہ خان تقریر

11/04/2024

آل پرائمری سکولز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی جانب سے مطالبات کے حق میں کل خیبر پختونخوا کے تمام پرائمری سرکاری سکولز بند رہینگے ، مزید دیکھئے صدر ایپٹا سوات علی روان کی اہم گفتگو

11/04/2024

زمونگ کور سوات بچوں کی مسکراہٹوں کا گہوارہ بن گیا ، ایک روزہ خوشیوں بھرا فن فیئر کا انعقاد ، بچوں اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مسافر طیارہ بذریعہ سڑک حیدر آباد روانہنجی ٹرانسپورٹ کمپنی نیو بابر گارگو مووورز اس  ناکارہ...
11/01/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مسافر طیارہ بذریعہ سڑک حیدر آباد روانہ

نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نیو بابر گارگو مووورز اس ناکارہ مسافر بردار ائیر بس طیارے کو بذریعہ موٹر وے حیدر آباد پہنچائے گی۔

حیدر آباد میں اس جہاز کو تربیتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

موسم خزاں میں شاہی باغ  اتروڑ کالام کا خوبصورت منظر
10/30/2024

موسم خزاں میں شاہی باغ اتروڑ کالام کا خوبصورت منظر

10/29/2024
سوات،  مدین میں شدید ژالہ باری
10/29/2024

سوات، مدین میں شدید ژالہ باری

09/02/2024

عامر خان کو ۳ لاکھ کیش انعام دیا گیا اور چائے خانہ کا برینڈ امبیسڈر قرار دیا گیا

08/24/2024

چائے خانہ اب سوات میں
Chaaye Khana
📍Near Allah Chok Saidu Sharif Swat

08/14/2024

زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ فار سٹیٹ چلڈرن کانجو سوات شجرکاری مہم
اسسٹنٹ کمشنر کبل افتاب احمد ،فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل شہزاد ، این سی ایچ ڈی کے ڈائریکٹر فائز خان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرمان علی نے پودے لگائے

08/11/2024

مہوڈنڈ جھیل کالام کے خوبصورت مناظر


Address

Tarawood Place NE
Calgary, AB
T3J5B4

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share