President Ithad press club Lahore

President Ithad press club Lahore Ithad Press Club Lahore

30/07/2024

قصور تھانہ گنڈا سنگھ کے گاؤں برج کلا 😓😓😓

15/06/2024

لاہور پولیس اسٹیشن کا ہنہ کے ایریا سوا اصل سے ،،
12 روز قبل اغوا ہونے والی 10 سالہ عائشہ رضوان کو حاصل پور سے بازیاب کروا لیا گیا ،ایس پی انویسٹیگیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز کی ہدایت پر انچارج انویسٹیگیشن کا ہنہ کی سربراہی میں سب انسپیکٹر اجاز نے ٹیم کے ہمراہ تین روز مسلسل حاصل پور میں جدید ٹیکنالوجی کے مدد سے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر ایاز حسین کے بچی کو والدین کے حوالے کر دیا ،
( ملک ظہیر احمد لاہور رنگ نیوز )

05/05/2024

لاہور کا ہنہ کے رہائشی خالد نامی شہری کو مدعی بننا مہنگا پڑ گیا ،مدعی خالد کا کہنا ہے انچارج انویسٹیگیشن کا ہنہ ملزمان کی موجودگی میں مجھے نازیبا گالیاں نکالتا ہے . . . . . . . . . ئندہ لاہور رنگ ملک ظہیر احمد

03/05/2024

لاہور
میاں شہباز شریف کے حلقہ این اے 123 کا ہنہ میں سیاسی پشت پنائی کے باعث تجاوزات مافیا کہ ڈیرے برقرار ،
لاہور انتظامیہ تجاوزات مافیا کے اگے بے بس 😷😷😷

09/04/2024

لاہور ضمنی الیکشن پی پی 164

ن لیگی امیدوار رانا راشد منہاس کے لیے مزید مشکلات

آزاد امیدوار PP164 کامران یوسف نمبردار PTI کے نامزد امیدوار حاجی یوسف میو کے حق میں دستبردار ہوگئے

09/04/2024
ڈور سے اپنی گردن بچانے کے لیے موٹر سائیکل پر سیفٹی وائر کا استعمال کیجئے... احتیاط کریں اپنے لیے اپنے پیاروں کے لیے اپ ک...
24/03/2024

ڈور سے اپنی گردن بچانے کے لیے موٹر سائیکل پر سیفٹی وائر کا استعمال کیجئے... احتیاط کریں اپنے لیے اپنے پیاروں کے لیے اپ کسی کے لیے جینے کی امید ہے
Human Rights

لاہور گجو متہ  244 کی عوام کے ساتھ  نگہبان پروگرام کے نام سے کیا کھلواڑ کیا جا رہا ہے جانے اس ویڈیو سے ،،
09/03/2024

لاہور گجو متہ 244 کی عوام کے ساتھ نگہبان پروگرام کے نام سے کیا کھلواڑ کیا جا رہا ہے جانے اس ویڈیو سے ،،

23/01/2024

پی پی 163 میں پاکستان پیپلز پارٹی کہ امیدوار فیاض احمد بھٹی نے بھی حلقہ میں کمپین کی مہم تیز کر دی
نمائندہ لاہور رنگ ملک ظہیر احمد

21/01/2024

الیکشن 2024 کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں ،لاہور کے حلقہ این اے 123 میں میاں محمد شہباز شریف ،تحریک انصاف کے افضال عظیم پاہٹ ،پیپلز پارٹی کے رانا ضیاء الحق ،جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

نمائندہ لاہور رنگ ملک ظہیر احمد

03/12/2023

غریب ہونا جرم بن گیا ،،
تین ماہ کا کرایہ کیوں نہیں دیا،،مالک مکان فرعون بن گیا

لاہور
کاہنہ کےعلاقہ کاچھا روڑ دھوپ سڑی میں دردناک واقع پیش آیا،، چار بچوں کی ماں کو کرایہ وقت پر نا ادا کرنے پر مالک مکان نے ڈنڈوں سوٹوں اور تھاپوں کے وار کرکہ 32 سالہ عورت کو شدید زخمی کرکے روڑ پر پھینک دیا ،،
تشدد کی ویڈیو منظر عام پر اگئی مالک مکان نے اپنی عورتوں کے ہمراہ پہلے گھر کہ اندر تشدد کیا پھر سڑک پر لے ائے متاثرہ خاتون چیختی چلاتی رہی ،
پاس کھڑے شہری نے 15 پر کی کا ہنہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو تشویش ناک حالت میں جنرل ہسپٹل ریسکیو کر دیا ہو ،

نمائندہ لاہور رنگ
ملک ظہیر احمد سے

25/11/2023

لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر ،لاہور ہائی کورٹ نے
لاہور انتظامیہ کو دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا ،فیروزپور روڈ گجو متہ میں دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کے خلاف فلحال کوئی کاروائی نا عمل میں ا سکے ،

09/11/2023

لاہور کا ہنہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما سابقہ چیئرمین یو سی 248 ملک جاوید اقبال کی طرف سے صحافی بھائیوں کی پرتکلف دعوت کی گئی ،جس میں کا ہنہ سے وابستہ صحافی برادری نے شرکت کی ،ملک جاوید اقبال نے ائندہ جنرل الیکشن میں ایم پی اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر تمام صحافی برادری کی رائے بھی لی گئی ،،

04/11/2023

لاہور میں سموگ کی صورتحال میں خطرناک حدتک اضافہ ہوں گے، کا ہنہ گجو متہ نشتر سمیت شہر کے دیہاتی ایریا میں سموگ کا راج ،،
(ملک ظہیر احمد لاہور رنگ نیوز )

لاہور کا ہنہ گزشتہ دنوں چار بچوں کو نہر میں پھینک کر مارنے والا باپ اپنے انجام کو جا پہنچا ،،،،کاہنہ:بچوں کو نہر میں پھی...
18/10/2023

لاہور
کا ہنہ گزشتہ دنوں چار بچوں کو نہر میں پھینک کر مارنے والا باپ اپنے انجام کو جا پہنچا ،،،،

کاہنہ:بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،پولیس

کاہنہ:انویسٹی گیشن پولیس ملزم کو چوتھی بچی کی لاش کی نشاندہی کے لیے لے کر جا رہی تھی،پولیس

کاہنہ:گدو پلی کے قریب ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا

کاہنہ:ملزم اعظم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے موقع پر ہلاک ہو گیا،پولیس

کاہنہ:ملزمان کی فائرنگ سے پولیس وین کے ٹائر پھٹ گئے

کاہنہ:موٹرسائیکل سوار دونوں ملزمان موقع سےفرار ہوگئے

فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی

کاہنہ:ملزم نے14 روز قبل اپنے 4کمسن بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کیا تھا،پولیس

کاہنہ:قتل ہونے والے بچوں میں3 کی لاشیں مل گئی تاحال1بچی کی لاش نا مل سکی،پولیس

23/09/2023

چونگی امر سدھو نشتر گجو متہ کا ہنہ سمیت شہر کے مختلف ایریا میں صبح سویرے بادل جم کر برسے ،

ملک ظہیر احمد نمائندہ لاہور رنگ

28/08/2023

ایز لائیو
بجلی کی قیمتوں میں اضافے تنگ ائی عوام سڑکوں پر نکل ائی ،

07/08/2023

ایز لائیو
ملک بھر کی طرح کا ہنہ میں بھی جشن ازادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ،

ملک ظہیر احمد نمائندہ لاہور رنگ نیوز
چیئرمین اتحاد پریس کلب لاہور

22/07/2023

بارش کے بعد فیروزپور روڈ کی تازہ ترین صورتحال ،،

ملک ظہیر احمد نمائندہ لاہور رنگ
چیئرمین اتحاد کرس کلب لاہور

25/06/2023

جانوروں کی قیمت میں بڑی کمی ،،
براہ راست کوریج
مویشی منڈی کاچھا لاہور ،،__

چیئرمین اتحاد پریس کلب لاہور ملک ظہیر احمد
نمائندہ لاہور رنگ نیوز . 03008480240

25/06/2023

موسم نے انگڑائی لی تو شہریوں نے فیملی کے ہمراہ بڑی تعداد میں مویشی منڈی کا رخ کر لیا ،شہری موسم کو انجوائے کرنے کے ساتھ ساتھ ،قربانی کے جانور خریدتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ،،
ملک ظہیر احمد نمائندہ لاہور رنگ نیوز
چیئرمین چیئرمین اتحاد پریس کلب لاہور

23/06/2023

لاہور ولنشیا ٹاون مویشی منڈی میں سہولیات کا فقدان

ملک ظہیر احمد لاہور رنگ نیوز

23/06/2023

ملک بھر کی طرح سنتے ابراہیمی کو ادا کرنے کے لیے شہریوں نے خریداری کے لیے بڑی تعداد میں مویشی منڈی کا رک کر لیا ،،
نمائندہ لاہور رنگ ملک ظہیر احمد

23/06/2023

سب ڈویژن کاہنہ کے علاقہ فیصل ٹاون امیر کالونی اور دیگر مقامات پر 8 دن گزر جانے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی ، نمائندہ لاہور رنگ ملک ظہیر احمد

20/06/2023

نمائندہ لاہور رنگ ملک ظہیر احمد چیئرمین اتحاد پریس کلب لاہور

Address

Rajshahi Division
LAHORE

Telephone

+923008480240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when President Ithad press club Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies