Naseem Shakir 92

Naseem Shakir 92 (Writer, Columnist, Activist & Reporter)
(2)

07/12/2024
31/10/2024

کل یکم نومبر کو بعد نمازِ جمعہ پیرقیوم چمن میں شہدائے اہلسنت ضلع کرم کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس ہوگی ۔

صدہ بائی پاس  .. 🛤.......🚦
29/10/2024

صدہ بائی پاس .. 🛤.......🚦

بلا عنوان
29/10/2024

بلا عنوان

25/10/2024

شہادتیں مقبل قوم کی ہوئی ہیں مگرررر ہنگو، کوہاٹ والا جرگہ سرکاری مشران کے ساتھ جرگے میں مصروف ہیں ۔

13/10/2024

جرگے کے بعد اب کنوائی کی اہمیت اور حیثیت بھی تقریباً ختم ہوگئی

13/10/2024

اپر کرم میں دہشت گردوں کے ہاتھوں درجن سے زیادہ خواتین اور بچوں کی شہادت، صدہ شہر احتجاجاً بند

13/10/2024

16 شہداء کے جنازے کے موقعہ پر پرمٹ مالکان و مشران کو ہزاروں افراد کے سامنے بات کرنے کے لیے مائیک تک نہیں دیا گیا ۔ 😂

13/10/2024

16 شہداء کے جنازے کے موقع پر اہلسنت نوجوانان نے روایتی کمیٹیوں اور مالکان و مشران کو متفقہ طور پر مسترد کردیا ۔

13/10/2024

اقوام اہلسنت نے ٹل پاراچنار روڈ کو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ۔

13/10/2024

لوئر کرم ،16 شہداء کی نماز جنازہ ہزاروں افراد کی موجودگی میں ادا، فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار

12/10/2024

اہلسنت دلالہ مشرہ!
نن شپہ دے آخری شہ ۔

12/10/2024

اپر کرم میں حالیہ شہادتوں کے ذمہ دار گرینڈ جرگہ اور سرکاری پرمٹ والے مشران ہیں

12/10/2024

کنج علی زئی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے متعدد افراد شہید، کئی زخمی، شہداء اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل

02/10/2024

ریاسـت، سیاسـت، تجـارت اور عـدالت سـب کچھ امیروں کے لیے ہیں
جبکہ غـریبوں کے لیـے ڈنڈا، جھنڈا، زندہ آباد، مُردہ آباد ہے

01/10/2024

ک : کرم والا کاف
ق : قطر والا قاف

01/10/2024

ایرانی میزائل کا ضلع کرم میں رویہ ایک قسم کا ہوتا ہے جبکہ اسرائیل میں دوسری قسم کا ۔
😜

01/10/2024

انجمن فاروقیہ صرف نام تک محدود ایک چھوٹی سے کٹھ پُتلی ٹولی ہے ۔ بس!!!

Address

Peshawar
Chittagong Division
26290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Shakir 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naseem Shakir 92:

Videos

Share

Nearby media companies