21/12/2023
میں پنجابی اپنے بلوچی بہن بھائیوں کے ساتھ ہوں۔ لیکن اب کوئی بلوچی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم پنجابیوں نے آپ پر ظلم کیا۔ یہ سب بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگ ہیں جو سب کچھ کر رہے ہیں جن میں سے کوئی پنجابی ہے تو کوئی بلوچی تو کوئی پٹھان تو کوئی سندھی پاکستان زنده باد