DIR TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DIR TV, TV Channel, Street 5, Sharjah.

30/08/2024

دیر بالا شرینگل کوہستان میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے تمام عوام انتہائی احتیاط کریں، اللہ تعالیٰ رحم والا معاملہ عطاء فرمائے.

30/08/2024

مشهور منشیات فروش نے سب کو مسجد میں جمع کر کے سب کے سامنے توبہ کر لی...

30/08/2024

سانحہ پاتراک میں 13 افراد کی اجتماعی جنازے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت....
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Admin Waqas Ahmad Dir

30/08/2024

اپر دیر کی ترقی پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہے......
چئیرمین حاجی یارنواز خان نے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کی فنڈ سے ویلج کونسل اخگرام محلہ کوزکلے رنزوخیل چم کے مختلیف گلیوں کی پختگی پر کام شروع کر دیا گیا ۔ ہم اہلیان محلہ ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ ، ایم پی اے یامین خان اور تحصیل ناظم آیان اللہ اور اخگرام چیئرمین حاجی یار نواز خان کا شکریہ ادا کرتے ہے اور مطالبہ کرتے ہے کہ مذید جو گلیاں رہ گئ ہے ان پر جلد از جلد کام شروع کیا جائے۔۔..

30/08/2024

مالی غنیمت میں لوگ مصروف...

30/08/2024

دیر اخگرام...... سیلاب اپڈیٹ (ہر سڑے دہ ڈب مسلمان دے)
یہ ایک تیز سیلابی ریلہ ہے جو راستے میں آنے والے ہر چیز کو بہا کر لے جا رہا ہے۔ اس وقت دریا پنجکوڑہ میں پانی، پتھر، مٹی اور لکڑی ایک ساتھ بہہ رہے ہیں۔ بڑے پتھروں اور درختوں کے لڑھکنے کی آوازیں صاف سنائی دے رہی ہیں۔

اپردیر پاتراک میدان میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان 13 افراد شہید۔بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ گھر پر گرا۔ ملبے تلے دب ...
30/08/2024

اپردیر پاتراک میدان میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان 13 افراد شہید۔
بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ گھر پر گرا۔ ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے بارہ افراد شہید ہوگئے، جن میں آٹھ بچے، تین خواتین اور ایک نوجوان شامل ہے، ذرائع..

29/08/2024

کمراٹ کے طرف سے اس وقت ایک سیلابی ریلہ آ رہا ہے۔ دریائے پنجکوڑہ کے کنارے آباد لوگ محتاط رہے

29/08/2024

اے ایس ڈی او ہشام خان کامرس کالج واڑی میں ایوارڈ شو تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

29/08/2024

گلزار پینٹ انڈسٹری کے طرف سے کامرس کالج واڑی میں پہلی بار ایک ایوارڈ شو منعقد کیا گیا جس میں سیاسی مشران پرائیواٹ سکول کے پرنسپل صاحبان نے بھی شرکت کی کامرس کالج کے پرنسپل پروفیسر حیدر اللہ خطاب کررہے ۔۔۔

29/08/2024

ترجمان گرینڈ جرگہ حاجی دلدار خان گرینڈ اجلاس کے بعد خصوصی پیغام دے رہا ہے

29/08/2024

کچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنالیا،

29/08/2024

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں پر فرد جرم عائد.

اولاد کی نعمت سے محروم افراد کے لئیے خوشخبری۔بےاولادی اور خواتین کی جملہ پوشیدہ اور ظاہری امراض کے علاج کے لئیے آج ہی تش...
28/08/2024

اولاد کی نعمت سے محروم افراد کے لئیے خوشخبری۔
بےاولادی اور خواتین کی جملہ پوشیدہ اور ظاہری امراض کے علاج کے لئیے آج ہی تشریف لائیں۔
منیشوا میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم واڑی بالمقابل خیبر بنک نزد زونگ فرنچائز مین بازار واڑی رابطہ نمبر 03198536233۔....

28/08/2024

طلباء اور طالبات کے لیے بڑی خوشخبری
کونسپٹ ماڈل کالج واڑی 2 ستمبر 2024 سے سالِ اول کی کلاسسز کا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہا ہے
اہم بات:
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سپورٹس کوٹہ سیٹ کے لیے 30 اگست 2024 کو عملی امتحانات (Trials) لیے جائیں گے
نوٹ:
عملی امتحانات (Trials) ٹیکنیکل کالج واڑی میں لیے جائیں گے
Contact:
0944841666
03489189903

واڑی ماڈل کالج ترقی کی اس دور میں جہاں ایک طرف دنیا تعلیمی اور ٹیکنالوجی کے میدان بہت تیزی کے ساتھ آگے نکل رہی ہے تو دوس...
28/08/2024

واڑی ماڈل کالج
ترقی کی اس دور میں جہاں ایک طرف دنیا تعلیمی اور ٹیکنالوجی کے میدان بہت تیزی کے ساتھ آگے نکل رہی ہے تو دوسری طرف دنیا کے تمام مہذب ممالک تعلیمی میدان ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے جدید تعلیمی سہولیات اور جدید نظام متعارف کرنے میں لگے ہوئے ہیں
جو بھی معاشرہ ہوں,جو بھی ملک ہو,جو بھی ریاست ہو وہ تب تک ترقی حاصل نہیں کرسکتی جب تک وہاں علم اور عمل نہ ہوں۔
علم حاصل کرنا آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا اور اس کو عمل میں لانا مشکل ہے علم کو عمل میں لانے کے لئے بہترین کردار سازی اور بہترین تربیت کی ضرورت ہے جس کے لیے تعلیم کے ہر شعبے میں عملی کام کی ضرورت ہے تعلیم کی معیار کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے
جدید سہولیات لانے کی ضرورت ہے
تعلیمی میدان میں حقیقی مقابلہ لانے کی ضرورت ہے
بچوں نمبرات کے تصور سے باہر نکالنے کی ضرورت ہے
معاشرے میں بہترین تعلیمی ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے
اسلئے واڑی ماڈل کالج نے تعلیم کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بہترین سسٹم کے ساتھ تعلیمی ادارے کا آغاز کیا ہے جو واڑی میں پہلی بار ایک بہترین سوچ کے ساتھ معاشرے کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہے
واڑی ماڈل کالج میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کی بہترین مستقبل کے لئے واڑی ماڈل کالج کا دورہ کرکے یہاں سسٹم سے مطمئن ہونے کے بعد بچوں کو داخل کرآ لیجئے۔

28/08/2024

دیربالا۔۔سابق ایم پی اے ملک بہرام خان شٹر ڈاون ہڑتال کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مالاکنڈ ڈویژن اور دیربالا کے عوام موجودہ خکومت کی کسی قسم ٹیکس دینے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔

کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے ظالمانہ ٹیکس اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کو کامیاب کروں تمام دکانداروں سے اپیل ہے. سبزی منڈی ص...
27/08/2024

کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے
ظالمانہ ٹیکس اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کو کامیاب کروں تمام دکانداروں سے اپیل ہے.
سبزی منڈی صدر فضلی احمد.
نائب صدر ملک ابراہیم.

FA FSc 1st Year admissions announced at GHSS Wari گورنمنٹ ہائیر سکنڈری واڑی میں فرسٹ ایئر کے داخلوں کا اعلان کیا گیا۔
27/08/2024

FA FSc 1st Year admissions announced at GHSS Wari
گورنمنٹ ہائیر سکنڈری واڑی میں فرسٹ ایئر کے داخلوں کا اعلان کیا گیا۔

27/08/2024

جمعیت علماء اسلام ضلع اپر دیر کے انٹرا پارٹی انتخابات
صوبائی ناظم انتخابات مولانا احمد علی درویش صاحب و معاونین ناظم انتخابات ڈاکٹر مسعود گل اور محمد اسرار مروت کی نگرانی میں مکمل،
صوبائی ناظم انتخابات احمد علی درویش جےیوآئی اپر دیر کے نو منتخب امیر مفتی سید احسان اللہ صاحب اور ناظم عمومی مفتی اعجاز احمد صاحب سے حلف لے رہے ہیں۔

خوشخبری: کونسپٹ ماڈل کالج واڑی میں  میٹرک سے فارغ طلباء وطالبات کیلئے FScپری میڈیکل پری انجینئرنگ کمپیوٹر سائنس  آرٹس گر...
26/08/2024

خوشخبری:
کونسپٹ ماڈل کالج واڑی میں میٹرک سے فارغ طلباء وطالبات کیلئے FSc
پری میڈیکل
پری انجینئرنگ
کمپیوٹر سائنس
آرٹس گروپ
میں محدود نشستوں میں داخلے جاری ہیں۔
رابط نمبرز۔
03489189903
0944841666

پتہ: نیو نادرہ آفس پائین بازار واڑی دیر اپر

26/08/2024

عالمی اجتماع رائیونڈ 31 اگست سے پنڈال کی خدمت شروع ہورہی ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ کم سے 10 دن خدمت کے لئے تشریف لے جائیں

شہید اظہار علی کا استاد محترم جناب ملک عمر زیب صاحب اپنا شاگرد اظہار علی کے غم میں نڈھال 😭
26/08/2024

شہید اظہار علی کا استاد محترم جناب ملک عمر زیب صاحب اپنا شاگرد اظہار علی کے غم میں نڈھال 😭

26/08/2024

دہشتگردوں نےبلوچستان کہ علاقے:موسٰی خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر شھید کر دیا گیا.کوئٹہ کراچی شاہراہ ٹریفک کے لیے معطل

26/08/2024
25/08/2024

نئے سرکاری اسکول کرائے کی عمارتوں میں قائم کرنے کا فیصلہ.

25/08/2024

پاکستان میں سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے .. ذرائع

نوجوان کی لاش دریائے پنجکوڑہ سے ریکور کر لیا.آج عصر کے وقت واڑی صدیق آباد پل کے قریب واڑی کے سے تعلق رکھنے والے اظہار نو...
25/08/2024

نوجوان کی لاش دریائے پنجکوڑہ سے ریکور کر لیا.
آج عصر کے وقت واڑی صدیق آباد پل کے قریب واڑی کے سے تعلق رکھنے والے اظہار نوجوان دریا پہنچکوڑہ میں ڈوب گیا تھا (الخدمت فاؤنڈیشن)اور ریسکیو 1122 کے رضاکاروں کو اطلاع ملتے ہی پوار پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کی الحمد اللہ بروقت آپریشن کرتے ہوئے ڈیڈ باڈی برامد ہوئی

25/08/2024

نوجوان کی لاش دریائے پنجکوڑہ سے ریکور کر لیا.
ریسکیو 1122
الخدمت فاؤنڈیشن.

25/08/2024

اخگرام... دریاٸے پنجکوڑہ کی بے رحم موجوں نے ایک اور قیمتی نوجوان کی جان لے لی تعلق واڑی سے ہے.....
Adman Waqas Ahmad Dir

Address

Street 5
Sharjah
1267

Telephone

+923159735087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIR TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DIR TV:

Videos

Share

Category