MY News پنجاب پاکستان سمیت بہاول پور سے تمام خبروں سے ہر لمحہ باخبر رہنے کیلئے ہمیں فالو کریں۔ شکریہ
(11)

15/12/2024

کل بروز سوموار 09:00 بجے سے سہ پہر 11:00 بجے تک اوچ شریف گرڈ سے منسلک تمام فیڈرز کی بجلی کی سپلائی بوجہ مینٹیننس منقطع رہے گی۔*

15/12/2024

ٹرانسفر پوسٹنگ
انسپکٹر اسلم ڈھڈی ایس ایچ او کوتوالی اشفاق SI معطل کلوز ٹو لائن ایس ایچ اوکو فوری نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کے احکامات،
*ترجمان بہاولپور پولیس*

15/12/2024

( کھلی کچہری )
ڈی پی او بہاول پور اسد سرفراز خان کل مورخہ 16 دسمبر 2024ء بروز پیر بعد نماز ظہر 1.30 بجے جامع مسجد عثمان غنی درہ چاچڑاں علاقہ تھانہ چنی گوٹھ ، بعد ازاں 2.15 بجے دفتر ایس ڈی پی او سرکل احمد پور شرقیہ میں کھلی کچہری کریں گے

15/12/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس شعبہ تعلقات عامہ*

مورخہ 15.12.24
*بہاولپور:فورٹ عباس کی رہائشی لڑکی کا نجی ہاسٹل سے اغوا کا معاملہ، ڈی پی او اسد سرفراز خان واقع نوٹس ، مقدمہ کا مرکزی ملزم ہارون گرفتار*

نجی ہاسٹل میں رہائش پزیر لڑکی چند روز قبل اغوا ہوئی جسکا مقدمہ تھانہ بغداد الجدید میں درج ہے،

کیس کے مرکزی ملزم ہارون کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ،

ملزم اس ضمن میں ریکارڈ یافتہ ہے جس کا اصل نام غفران فاروق ہے

ملزم مختلف ناموں سے اپنا تعارف کروا کر لڑکیوں کو آن لائن بزنس اور مختلف ممالک میں نوکریوں کا جھانسہ دے کر گمراہ کرتا تھا

متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کیا جارہا ہے، آمد رپورٹ میڈیکل Firمیں مزید دفعات ایزاد کی جائیں گی،

معاشرے کے ایسے ناسور کسی رعایت کے مستحق نہیں،

ملوث ملزمان کو انٹیروگیشن کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او اسد سرفراز خان
*ترجمان بہاولپور پولیس*

13/12/2024

بہاول پور
*تھانہ دھوڑ کوٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے معاملہ*

تھانہ دھوڑ کوٹ موٹرسائیکل سنیچنگ کی کال چلی

ایس ایچ او معہ نفری بسواری سرکاری گاڑی و موٹر سائیکل اسکارڈ نے موضع دھوڑ کوٹ ناکہ بندی کردی

ایک موٹر سائیکل جس کو روکنے کی کوشش کی ٹارچ لائٹ سے جب چیک کیا وہی سنیچنگ والا موٹر سائیکل تھا

پولیس کے روکنے پر مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل بھاگا لی اور پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی

پولیس موٹر سائیکل اسکارڈ نے مسلح ملزمان کا پیچھا کیا

تھوڑے فاصلے پر موڑ سے موٹر سائیکل موڑتے ہوئے ملزمان کی فائرنگ سے پولیس موٹر سائیکل اسکارڈ کا پچھلا ویل فائر لگنے سے برسٹ ہو گیا جس کی وجہ سے ملازم گر گئے ایک ملازم کے بازو پر چوٹ لگی

دونوں موٹر سائیکل سوار ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

ایس ڈی پی او احمد پور شرقیہ اور ایس ایچ او دھوڑ کوٹ کی زیر نگرانی پولیس ریڈنگ پارٹی تشکیل دے دی گئی جو ڈاکوؤں کی تلاش میں علاقے میں مصروف عمل ہے۔

ترجمان بہاولپور پولیس
Bahawalpur Police

13/12/2024

اوچ شریف ۔ دھوڑکوٹ خیر پور ڈاہا روڈ پر کوئلہ سے لوڈ ٹرک کو نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی

اوچ شریف ۔ ریسیکو ٹیم اوچ شریف میونسپل کمیٹی اور ریسکیو احمد پور شرقیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع

اوچ شریف ۔ 10 ویلر ٹرک جو کہ حیدرآباد سندھ سے فیصل آباد جا رہا تھا ۔

اوچ شریف ۔ ٹرک کے پچھلے ٹائر کا ایکسل ٹوٹ گیا ہے
ریسکیو ذرائع

اوچ شریف ۔ ٹرک پر 30 ٹن کوئلہ لوڈ ہے

*ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور امجد مجید اولکھ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔*ترقی کا نوٹیفکیشن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادکیجان...
12/12/2024

*ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور امجد مجید اولکھ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔*

ترقی کا نوٹیفکیشن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادکیجانب سے جاری کر دیا گیا۔

امجد مجید اولکھ کو ترقی کے بعد نیب لاہور میں ریگولر بنیادوں پر بطور ڈی جی تعیناتی کا حکم۔

ڈی جی نیب لاہور ترقی کی منظوری چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے بورڈ میٹنگ میں دی۔

ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور امجد مجید اولکھ مارچ 2023 سے بطور ڈی جی نیب خدمات سرانجام دے رہے ہیں: ترجمان نیب لاہور

12/12/2024

*سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی احمد پور شرقیہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس*

*احمد پور شرقیہ۔29 دسمبر کو اسلام آباد میں غزہ کے لئے ملین مارچ ہوگا ۔سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔دھرنوں اور لاٹھیوں کے بجائے مذاکرات سے مسائل حل کریں ۔ سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔صوبوں اور وفاق کے درمیان لڑائی ، چاروں صوبوں میں کرپشن اور بے روزگاری ہے ۔سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔عدالتوں میں انصاف نہیں ہے ۔اسپتالوں میں علاج نہیں ہے۔سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔2 خاندانوں کی ملکیت باہر کے ملکوں میں کھربوں سے زیادہ ہے ۔ان کی شوگر ملز اور بینک بیلنس میں اضافہ ہورہا ہے ۔ سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔حکمرانوں کے بچے باہر پڑھتے ہیں۔علاج کے لیے بھی باہر کے ملکوں میں جاتے ہیں۔ سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔دھاندلی والی حکومت اپنے پاوں پر کھڑی نہیں ہوتی ۔ سراج الحق*

*احمد پور شرقیہ۔مسلم لیگ اور پی ٹی آئی نے مذاکرات شروع کئے ہیں۔وہ خوش آئند ہیں ۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی نیوز کانفرنس*

12/12/2024

ٹرانسفر پوسٹنگ
محسن سردار ایس ایچ او مسافر خانہ تعینات محمد اسلم کلوز ٹو لائن ایس ایچ اوکو فوری نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کے احکامات،

اوچ شریف ۔سراج الحق  سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی وفد کے ہمراہ شمس محل آمداوچ شریف ۔ مخدوم پیر سید افتخار حسن گیلان...
12/12/2024

اوچ شریف ۔سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی وفد کے ہمراہ شمس محل آمد

اوچ شریف ۔ مخدوم پیر سید افتخار حسن گیلانی سجادہ نشین سے بھتیجے مخدوم سید علی حسن گیلانی کی ناگہانی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

12/12/2024

بہاول پور:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراسد سرفرازخان کی کمانڈ میں عباس نگرپولیس نےمنشیات کی بڑی کھیپ برآمدکر*

ایس ایچ او تھانہ عباس نگر ملک غلام عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ انفارمیشن پر کامیاب کارروائی کی،

شہر و مضافات کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزم نوید کو گرفتار کرلیا،

گرفتار ملزم کے قبضہ سے 13کلو 535گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا،

منشیات فروشوں کے اس نیٹ ورک میں شامل باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا،

ڈی پی او اسد سرفرازخان نے تھانہ عباس نگر پولیس کو شاباش دی،

بہاولپور کو منشیات فری زون بنانے کا عزم ہر صورت پورا کیا جائے گا،

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ مزید تیز کیا جا رہا ہے، ڈی پی اواسد سرفرازخان

*ترجمان بہاولپور پولیس*

*بہاولپور:فورٹ عباس کی رہائشی لڑکی کا نجی ہاسٹل سے اغوا  کا معاملہ، ڈی پی او اسد سرفراز خان واقع نوٹس لیتے ہوئے BHVپہنچ ...
12/12/2024

*بہاولپور:فورٹ عباس کی رہائشی لڑکی کا نجی ہاسٹل سے اغوا کا معاملہ، ڈی پی او اسد سرفراز خان واقع نوٹس لیتے ہوئے BHVپہنچ گئے، متاثرہ لڑکی کے ورثہ سے ملاقات کی اور ڈاکٹرسے مل کر بہتر علاج معالجہ کی یقین دہانی کروائی*

نجی ہاسٹل میں رہائش پزیر لڑکی چند روز قبل اغوا ہوئی جسکا مقدمہ تھانہ بغداد الجدید میں درج ہے،

پکار 15 پر کال موصول ہوئی کہ وکٹؤریا ہسپتال ایمرجنسی میں ایک لڑکی بیہوش ہے،

تھانہ کینٹ پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بغداد الجدید پولیس کو اطلاع دی،

لڑکی کو اس حالت میں ہسپتال لانے والے دو ملزمان میں سے ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا،

جبکہ مرکزی ملزم ہارون کی گرفتاری کے لئے ایس ڈی پی او سٹی سرکل اور ایس ایچ او تھانہ بغداد الجدید کی زیر قیادت سپیشل ٹیم چھاپے مار رہی ہیں،

متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کیا جارہا ہے، آمد رپورٹ میڈیکل Firمیں مزید دفعات ایزاد کی جائیں گی،

متاثرہ لڑکی کے دونوں پاؤں جلے ہوئے ہیں جن کا تعین کیا جارہاہے،

معاشرے کے ایسے ناسور کسی رعایت کے مستحق نہیں،

ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او اسد سرفراز خان *ترجمان بہاولپور پولیس*

اوچ شریف ۔سئیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کے صاحبزادے ایم ڈی اشرف گروپ آف انڈسٹر...
12/12/2024

اوچ شریف ۔سئیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کے صاحبزادے ایم ڈی اشرف گروپ آف انڈسٹریز چوہدری خان محمد اشرف کی غوث الاعظم ہاؤس آمد

اوچ شریف ۔ ایم پی اے سید عامر علی شاہ سے سینئر پی پی پی رہنما و سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی کی ناگہانی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی
Makhdoom Syed Ali Hassan Gillani Makhdoom Syed Ali Hassan Gillani

❗❗❗❗ترنڈہ محمد پناہ معاذ ٹاؤن کے نزدیک علی گڑھ سکول کے ساتھ ملک ظفر نائچ نمائندہ خبریں کو  نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے ق...
12/12/2024

❗❗❗❗
ترنڈہ محمد پناہ
معاذ ٹاؤن کے نزدیک علی گڑھ سکول کے ساتھ ملک ظفر نائچ نمائندہ خبریں کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ،،
ذرائع ،،
😢

مخدوم سید  علی حسن گیلانی (مرحوم )  کی آخری آرامگاہ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ Makhdoom Ali H...
11/12/2024

مخدوم سید علی حسن گیلانی (مرحوم ) کی آخری آرامگاہ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
Makhdoom Ali Hassan Gillani Makhdoom Syed Ali Hassan Gillani

11/12/2024

*کل بروز جمعرات 01:00 بجے سے سہ پہر 03:00 بجے تک اوچ شریف گرڈ سے منسلک تمام فیڈرز کی بجلی کی سپلائی بوجہ مینٹیننس منقطع رہے گی۔*

11/12/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس*
*بہاولپور:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسد سرفراز خان کی پولیس لائینز کے کانفرنس ہال میں سٹی سرکل کے ایس ڈی ایس پی او، ایس ایچ اوز و تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ*
Bahawalpur Police

10/12/2024

سانحہ ماڈل ایونیو بہاول پور 2 گھرانے تباہ ہو گئے قتل یا خودکشی بہت جلد پولیس مکمل حقائق عوام کے سامنے رکھے گی

Address

Sharjah
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MY News:

Share


Other Media/News Companies in Sharjah

Show All