Tank Omer Ada News

Tank Omer Ada News media news and sports news

22/09/2024
28/08/2024
20/07/2024

امن غواڑو امن غواڑو
اللہ پاک ھمارے حال پہ رحم کرو آ مین ثم آمین

تحریک انصاف سب ڈویژن جنڈولہ انتخابات مکمل.پی ٹی آئی سب ڈویژن جنڈولہ کا صدر کامران خان بیٹنی اور جنرل سیکرٹری بختہ نور من...
02/06/2024

تحریک انصاف سب ڈویژن جنڈولہ انتخابات مکمل.
پی ٹی آئی سب ڈویژن جنڈولہ کا صدر کامران خان بیٹنی اور جنرل سیکرٹری بختہ نور منتخب
ضلع ٹانک کے صدر فرحان حکیم نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

آ مین ثم امین۔
18/05/2024

آ مین ثم امین۔

جنڈولہ اور بيٹنی ایریا کا سب سے بڑا کرکٹ میلے
14/05/2024

جنڈولہ اور بيٹنی ایریا کا سب سے بڑا کرکٹ میلے

کسی بھی صورت جنڈولہ کے مقام پر ٹانک زام ڈیم  بننے نہیں دینگےموجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے گزارش ہ...
26/04/2024

کسی بھی صورت جنڈولہ کے مقام پر ٹانک زام ڈیم بننے نہیں دینگے
موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے گزارش ہے کہ عوامی خواہشات کے منافی کسی بھی اقدام سے گریز کریں ورنہ یہ ڈیم علاقے میں خونریزی کا باعث بن سکتا ہے
وزیر اعلیٰ صاحب کو چاہیے کہ خیبر پختون خواہ بلخصوص ضلع ٹانک میں زندگی کے دیگر بنیادی مسائل بہت ہیں ان پر توجہ دیں..

پی ٹی آئی رہنما ہمیش خان بیٹنی یو اے ای

08/03/2024

چلو چلو ٹانک ٹاؤن ہال چلو
اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
اج امن جرگہ میں شرکت یقینی بنائیں ۔

18/02/2024
18/02/2024
17/02/2024

پتو لالا بیٹنی کو متحدہ عرب امارات میں محسود قبائل نے روایتی پگڑی پہنا دی
شکریہ محسود قبائل
Qurban sham derna lala.

ٹانک #نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ عثمان خان بیٹنی کو سئنیر صوبائی وزیر بنانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا حلقہ پی کے ...
13/02/2024

ٹانک #
نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ عثمان خان بیٹنی کو سئنیر صوبائی وزیر بنانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا حلقہ پی کے 108کے عوام نے نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹانک کی پسماندگی کا خاتمے کے لئے نوجوان عثمان خان بیٹنی کو سینئر صوبائی وزیر تعینات کیا جائے ان کا کہنا تھا کہ عوام نے عمران خان کے ویژن کو ووٹ دیا اور عثمان خان پر اعتماد کیا جس کے بعد اب پارٹی بھی ٹانک کے محرومیوں کے ازالے کے لئے عثمان خان بیٹنی کو سینئر وزیر تعینات کرے تاکہ محرومیوں کا ازالہ ممکن ہو۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنعلی امین گنڈہ پور کے والد میجر امین اللہ گنڈہ پور دل کا دورہ پڑنے سے  انتقال کر...
12/02/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
علی امین گنڈہ پور کے والد میجر امین اللہ گنڈہ پور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے😭

Address

18
Sharjah

Telephone

+971556398007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tank Omer Ada News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share