Mian Brothers

Mian Brothers میاں برادرز لیہ

امام رضا علیہ السلام نے اپنے جد امام حسین علیہ السلام کی مجلس کا اہتمام کیا، اس طرح کہ آپ نے خود بہ نفس نفیس اپنے مقام س...
25/08/2023

امام رضا علیہ السلام نے اپنے جد امام حسین علیہ السلام کی مجلس کا اہتمام کیا، اس طرح کہ آپ نے خود بہ نفس نفیس اپنے مقام سے اُٹھ کر پردہ آویزاں کیا اور مخدرات حرم سے فرمایا کہ پردے کے پیچھے بیٹھیں۔

پھر مشہور شاعر دعبل خزاعی کو حکم دیا کہ آج جد کی مصیبت کو بیان کرے۔

خود امام علیہ السلام نے یہ فرما کر فضائل کا آغاز کیا: ”يادعبل، مَن بكى على مصاب جدّي الحُسين غفر الله له ذنوبه البّتة...“

اے دعبل! جو شخص ہمارے جد امام حسین علیہ السلام کے غم میں روئے گا خدا اس کے گناہ بخش دے گا۔۔۔

اس کے بعد دعبل نے اپنا مرثیہ اس طرح شروع کیا۔۔

أَفاطِمُ لَوْ خِلْتِ الْحُسَيْنَ مُجَدَّلا
وَ قَدْ ماتَ عَطْشاناً بِشَطِّ فُراتِ

إِذاً لَلَطَمْتِ الْخَدَّ فاطِمُ عِنْدَهُ
وَ أَجْرَيْتِ دَمْعَ الْعَيْنِ فِي الْوَجَناتِ.

اے فاطمہ سلام الله علیها آپ جب بھی یہ تصور فرماتی ہیں کہ آپ کا لختِ جگر حسين علیہ السلام بیابان میں زخمی پڑا ہے اور وہ فرات کے کنارے اس دنیا سے پیاسا گزر گیا تو آپ اپنے چہرے پر طمانچے مارتی اور آنسو بہاتی ہیں۔۔۔

امام رضا علیہ اسلام نے یہ سُن کر بے اختیار گریا کیا۔ حرم کی بھی صدائے گریا بُلند ہوگئی۔۔

● الخصائص الحسينيّة - الشيخ جعفر التستري
● بحار الأنوار ج ٤٥، ص ٢٥٧
● المجالس السنية، ج١، ص٢١١

25/08/2023

Address

Layyah
3200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Layyah

Show All