Wasim Hayat

Wasim Hayat We provide rescue services round the clock just dialing rescue helpline 1122 with out any discriminations.

Under community training program, we provide basic life support and safety training. Rescue 1122 is Pakistan's premier emergency service that is committed to providing immediate assistance in medical emergencies, accidents, natural disasters, and other crises. Since its inception in 2006, Rescue 1122 has saved countless lives and has become a symbol of hope and reliability for people across the co

untry. With its highly trained staff of emergency responders, paramedics, and firefighters, Rescue 1122 is always ready to respond to any emergency, 24 hours a day, 7 days a week. The organization has also launched several community outreach programs to raise awareness about safety and provide education on emergency response. Follow us on Facebook to stay up to date with our latest services, news, and events.

07/08/2024
02/08/2024
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122لیہپریس ریلیزتاریخ: 22جولائی، 2024ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ریسکیو ...
22/07/2024

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122لیہ

پریس ریلیز
تاریخ: 22جولائی، 2024

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ریسکیو 1122لیہ آفس کا دورہ۔ ڈاکٹر سجاد احمد

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ضلع بھر کی تمام تحصیلوں لیہ، کروڑ، چوبارہ اور ٹاؤن اسٹیشن چوک اعظم ، کوٹ سلطان سمیت تمام ریسکیو اسٹیشن کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ دورے کا بنیادی مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال پر قابو پانے کے لئے ریسکیو 1122کی استعداد کار کو جانچنا، دستیاب وسائل سے آگاہی کے ساتھ ساتھ ضروریات کا جائزہ لینا تھا۔
تفصیل کے مطابق ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات ریسکیو آفس لیہ پہنچے پرریسکیو 1122کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ریجنل ایمرجنسی آفیسر نے ریسکیو سٹیشن کے تما م شعبہ جات کا معائنہ کیا، ریسکیو اہلکاروں کی تکنیکی صلاحیتوں کو جانچنے کے لئے فرضی مشقوں کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے ضلع بھرمیں حادثات اور کمیونٹی آگاہی پروگرام اور ممکنہ سیلاب کی تیاری کے حوالے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات نے ریسکیو 1122لیہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے عوام کو بروقت ایمرجنسی سروس کی فراہمی کو یقنی بنایا جائے، شہر ی ٹریفک قوانین پر مکمل عمل کریں تاکہ حادثات میں کمی لائی جاسکے۔

بعدازاں ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات نے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکڑ سجاد احمد کے ہمراہ صدیق پارک میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔اس موقع پر ریسکیو آفیسران اور ریسکیو سکاؤٹس کی کثیر تعداد نے اپنے اپنے نام کے پودے لگائے۔ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند اور توانامعاشرے کے قیام کے لئے ہم سب کو مل کر وطن عزیز پاکستان کوصاف اور سر سبز بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگاناہونگے تاکہ ماحول سے سموگ، فضائی آلودگی کا خاتمہ ہوسکے۔

*لیہ/حادثہ*لیہ: چکنمبر 383 ٹی ڈی اےچوک اعظم کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی 5 سالہ بچی کو ٹکر۔ ریسکیو 1122لیہ: ریسکیو 1...
15/05/2024

*لیہ/حادثہ*
لیہ: چکنمبر 383 ٹی ڈی اےچوک اعظم کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی 5 سالہ بچی کو ٹکر۔ ریسکیو 1122

لیہ: ریسکیو 1122 کنٹرول میں اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم نے برقت ریسپانس کرتے ہوئے لیڈی ریسکیور نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔ ریسکیو 1122

لیہ: زخمی کی شناخت حانیہ رشید دختر عبد الرشید( عمر 5سال) کے نام سے ہوئی ۔ ریسکیو 1122

لیہ: خاتون ریسکیو نے بروقت پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو 1122

*رپورٹ*
*وسیم حیات*
*میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو* *1122لیہ*

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 لیہ نے ضلع بھر میں نیشنل ریزیلنس ڈے بھرپور جذبے سے منایا۔ ڈاکٹر سجاد احمداس دن کومنانے ک...
08/10/2023

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 لیہ نے ضلع بھر میں نیشنل ریزیلنس ڈے بھرپور جذبے سے منایا۔ ڈاکٹر سجاد احمد
اس دن کومنانے کا مقصد عوام الناس میں حادثات سے نبردآزما ہونے سے قبل از وقت تیاری کرنا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر سجاد احمد

وسیم حیات
میڈیا کوارڈینٹر

Congratulations to Sindh Government for starting Sindh Emergency Service - Rescue 1122 to provide the right to timely pr...
28/05/2023

Congratulations to Sindh Government for starting Sindh Emergency Service - Rescue 1122 to provide the right to timely professional emergency care without discrimination to the citizens of Sindh. It was also heartening to visit their Headquarters, Command & Control Centre and meet all the highly motivated Sindh Rescuers trained in the Emergency Services Academy in Lahore.

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن لیہ کا دورہ کیا۔ا...
28/04/2023

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن لیہ کا دورہ کیا۔اس موقع ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد موجود تھے۔ ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے سٹاف کی حاضری، ریکارڈ، گاڑیوں کے آلات اور اسٹیشنز کی بلڈنگ، کنٹرول روم کے ریکارڈ بھی چیک کیا اور مختلف ایمرجنسی کالز سنیںانہوں نے ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی ریسکیو اسٹیشن لیہ سے کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے ساتھ مل کر ارتھ ڈے کے حوالے سے ریلی میں بھی شریک ہوئے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے مڈل مینیجرز اور ریسکیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیورز اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھیں ریسکیو سروس کو بطور جذبہ سمجھ کر ڈیوٹی سرانجام دے۔بعد ازاں کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز نے میڈیکل کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔انہوں نے ریسکیورز کو لوکل کمیونٹی میں سیفٹی کے میسجز کو ترغیب دینے پر زور دیا خصوصاً موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استمال کریں ان تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر بہت سی قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے بریفنگ دی۔
٭٭٭٭

23/02/2023

*پاکستان ریسکیو 1122* ٹیم ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ترکیہ میں روانگی سے قبل ائیرپورٹ سٹاف کی طرف سے تالیوں کی گونج میں شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔۔۔

07/02/2023

پاکستان ریسکیو ٹیم ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے روانہ۔۔۔

‏اے اللہ!ترکی اور شام کے بے سہارا یتیم بچوں کے حال پر رحم فرما!! 😢
07/02/2023

‏اے اللہ!
ترکی اور شام کے بے سہارا یتیم بچوں کے حال پر رحم فرما!! 😢

ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے شخص کو ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ۔ (06جنوری2023)
06/01/2023

ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے شخص کو ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ۔ (06جنوری2023)

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 لیہ کےسٹاف نے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ میں آرمی پرسن کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد بحفاظت ہ...
14/12/2022

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 لیہ کےسٹاف نے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ میں آرمی پرسن کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد بحفاظت ہسپتال منتقل کیا. جائے حادثہ پر ایمبولینس کے سٹاف کو متاثرہ شخص سے نقدی ستائیس ہزار روپے ملے جوکہ عملہ نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے متاثرہ شخص کے لواحقین کے حوالے کی. ڈاکٹر سجاد احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 لیہ نے سٹاف کی ایمانداری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا.

25/11/2022

آگاہی پیغام۔۔۔ سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چلانے کی بجاۓ جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال کیا جاۓ۔۔
اپنے پیاروں کی جان بچاۓ۔۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ نمبر 1122 پر کال کریں۔۔شکریہ

Join Rescue 1122 to Save lives! Some latest Jobs in Rescue 1122 to establish Rescue Service in various Towns across Punj...
21/10/2022

Join Rescue 1122 to Save lives! Some latest Jobs in Rescue 1122 to establish Rescue Service in various Towns across Punjab for prompt response to emergencies and for provision of right to timely emergency career to the citizens in emergency situation. The ad has been published in today The Business & The News International , , , , , , , , , , , ,

04/09/2022

ضلع لیہ کے علاقہ بستی سیہڑ کا دورہ سیلاب کی تباہ کاریوں کا مشاھدہ کیا مستحق افراد تک اشیاء خوردونوش پہنچائی ۔اس ساری صورتحال میں ریسکیو 1122 کی خدمات دیکھ کر دل خوش ہوا اس موقع پر ریسکیو کو خراج تحسین پیش کیا

Congratulations all Rescue Staff.Finally A historic day 3 September, 2022 (Saturday) as the Notification of Service Regu...
03/09/2022

Congratulations all Rescue Staff.
Finally A historic day 3 September, 2022 (Saturday) as the Notification of Service Regulations has been issued to promote employees of the Emergency Service on regular basis.
Alhumdulillah.
Thanks to Honorable Ch Pervez Elahi , Director General Punjab Emergency Service Dr Rizwan Naseer and Law Wing of the Service for their untiring efforts.


Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasim Hayat:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Layyah

Show All