02/01/2023
نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا.👆👆
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے👆👆
نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے 🥰. Guys don't waist ur time. Join fast earn fast