23/06/2024
تین سیور بنا کباب اور ایک زردے کی خوردہ قیمت 1345 روپے۔اس پر202 روپے کا سیلز ٹیکس پلس 1روپیہ پی او ٹیکس۔یعنی صارف نے سودا خریدا ہے اور دکاندار نے فروخت کیا ہے لیکن سیلز ٹیکس خریدار کو ادا کرنا ہے۔اشیاء فروخت کرنے والا سیلز ٹیکس نہیں دے رہا خریدار دے رہا ہے کیا ظلم ہے۔یا تو سیلز ٹیکس دکاندار سے وصول کیا جائے یا پھر اس ٹیکس کا نام سیلز ٹیکس کی بجائے purchase tax رکھ دیا جائے۔اگر سیلز ٹیکس بھی خریدار نے ہی ادا کرنا ہے تو فروخت کنندگان کونسا ٹیکس دیتے ہیں۔ویسے ہی ذہن میں سوال ابھرا تو دانشوروں کے سامنے رکھ دیا۔
اگے تواڈی مرضی