04/01/2025
#بحرین ( شمسی ہاؤس)
سابق سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی حلقہ سہنسہ و ممبر لوکل کونسل (سہنسہ)غلام عباس دانیال کی محمد اخلاق شمسی صاحب کی رہائشگاہ آمد.
سردار ساجد (ٹنگواعہ)سردار سجاد (پلائیگلہ)کی طرف سے دعوت کا اہتمام.
مشہور پوٹھوہار شعرخوان خوان ملک مظہر درد اور چوہدری شاہ جہان اور دیگر تشریف لائے.
ملاقات میں عوامی ایکشن کمیٹی سہنسہ کی بہترین کامیابی،عوام دوست اتحاد اور دیگر علاقائی موضوعات پر گفتگو.