Bannu Alerts News

Bannu Alerts News بنوں لکی مروت کرک وزیستان تازہ ترین آپڈیٹس

09/01/2025

جامعہ ح قانیہ میں دستر بندی کے دوران ؟؟؟۔۔۔۔۔

09/01/2025

انتظار کی گھڑیاں حتم صرف دو دن باقی انشاءاللہ
بنوں کو لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری مصر ممالک سے آئیگا مہمان خصوصی قاری صاخبان آپ بھی شرکت فرمائیں

09/01/2025

سرائے نورنگ: سبزی منڈی کے ساتھ فائرنگ سے جان ب حق خاتون کا تعلق تری خیل سے ہے،پیشی کےلئے ہائی کورٹ بنوں بینچ جارہی تھیں،پولیس

08/01/2025

مقروض شحص یعنی جس پر قرضہ بہت ہو اسکے لئے مجرب اور نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وظیفہ مبارک حود بھی شروع کریں اور دوستوں کے ساتھ ثواب کی نیت سے شیئر بھی کریں

08/01/2025

کرک کے علاقہ طور ڈھنڈ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے احتشام نامی نوجوان جاں ب حق

کیپٹل ویو سٹی اورپارک ویو سٹی میں اپ بھی اپنے گھر کے مالک بن سکتے ہیں کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد ،پارک ویو سٹی  میں جمیت ع...
08/01/2025

کیپٹل ویو سٹی اورپارک ویو سٹی میں اپ بھی اپنے گھر کے مالک بن سکتے ہیں
کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد ،پارک ویو سٹی میں جمیت علماء رہنما خاجی امیر اللہ خان 10 مرلے کے 1 عددپلاٹ بک کرلیا عوام کی جانب سے پلاٹوں کی بکنگ تیزی کے ساتھ جاری ہیں
گلشن پراپرٹی کے مالک ملک شاہ نیازخان سے رابطہ کریں

03359738349
03319164587

07/01/2025

بنوں گل گلان دے جمشید خان سارا مینہ

ماشاءاللہ اسلام پسندوں کے لئے  خوشحبری
07/01/2025

ماشاءاللہ اسلام پسندوں کے لئے خوشحبری

06/01/2025

😭 افسوسناک خبر
ضلع ٹانک
گرا بڈھا روڈ پر نامعلوم افراد نے فاٸ رنگ کرکے قاری اسخاق اور مفتی ادریس کو شہ ید

06/01/2025

تھانے پر حملے/ 3 سگے بھائی قتل

فیصل آباد کے علاقہ میں رات گئے پولیس اسٹیشن تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر حملہ حوالات میں بند 3 سگے بھائی بلال,عثمان, ناصر قتل اور انکا کزن آصف زخمی، حملہ آور ملزمان تھانہ کے پیچھے سے سیڑھیاں لگا کر تھانے میں داخل ہوئے اور حملہ کر دیا ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے پولیس افسران سنگین وقوعہ کی تفصیل بتانے سے گریزاں۔۔

ایمرجنسی پوسٹ ۔۔۔۔۔نام وکیل ہے عمر 16سال ہے نہ شناختی کارڈ بناہواہے اور نہ ہی اس کے پاس سکول کا کارڈہے اور نہ ہی  موبائل...
06/01/2025

ایمرجنسی پوسٹ ۔۔۔۔۔
نام وکیل ہے عمر 16سال ہے نہ شناختی کارڈ بناہواہے اور نہ ہی اس کے پاس سکول کا کارڈہے اور نہ ہی موبائل، فون ہے معمولی ناارضگی کی واجہ سے 5جنوری 2025 فتح جنگ سے لاپتا ہے ابھی تک کوئی بھی معلومات حاصل نہیں ہے تو لہذا اگر کسی بھائی کو کہی پر بھی نظر ایا تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کیجئے شکریہ کیونکہ گھر والے بہت تکلیف میں ہے اس پوسٹ کو جیتنا ہوسکے زیادہ سے زیادہ شئر کریں
03323221139
03361138188
03010152577

اطلاع فوتگیرازق آفریدی عرف آفریدی اسماعیل کا چاچا حکمزاد خان مدینہ منورہ میں فوت ہوچکا نمازے جنازہ اور تدفین جنت البقیع ...
06/01/2025

اطلاع فوتگی
رازق آفریدی عرف آفریدی اسماعیل کا چاچا حکمزاد خان مدینہ منورہ میں فوت ہوچکا نمازے جنازہ اور تدفین جنت البقیع میں ہوگی

05/01/2025

شمالی وزیرستان خیسور میں ایک دینی مدرسے پر ڈرون ح ملہ
ح ملے میں چھوٹے بچوں کے شہ ید اور زخمی ہونے کی اطلاعات😭

05/01/2025

جامعہ نظام نظام العلوم و شعبہ یتیم چار بجلی چوک بنوں سالانا جلسہ دستاربندی اور حتم بحاری شریف کے موقع پر قاری عبد السبحان صاحب کی بہترین تلاوت

05/01/2025

جامعہ نظام نظام العلوم و شعبہ یتیم چار بجلی چوک بنوں سالانا جلسہ دستاربندی اور حتم بحاری شریف

04/01/2025

جمشید خان اور ناصر بنگش کے ساتھ عوامی محبت

  او دا دہ جہنم جوند ورسک کی پہ زمکہ لانجہ شوی دہ چی پکی 6 مڑہ او 5 زحمیان💔😭😭😭
04/01/2025

او دا دہ جہنم جوند
ورسک کی پہ زمکہ لانجہ شوی دہ چی پکی 6 مڑہ او 5 زحمیان💔😭😭😭

Address

Uae
Dubai
90

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Alerts News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Alerts News:

Videos

Share