Kpk news

Kpk news KPK NEWS SWABI OFFICIAL PAGE MEDIA GROUP

16/12/2024
16/12/2024
15/12/2024

افسوس ناک خبر 😭
نوشہرہ کے علاقہ پیر سباق میں کپڑے استری نہ ہونےپر بدبخت بیٹے نے 50سالہ ماں کو گولیاں مارکر قتل کردیا ۔
(ذرائع)

14/12/2024
14/12/2024

دہ اباسین پہ غاڑہ پروگرام ۔۔۔

12/12/2024

پشتو شاعری ۔۔۔۔جنیدخان یوسفزئی

12/12/2024

حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی میں آج نئے بیجھ کے طلبہ کی بھرپور استقبال(Welcome) ہوا جس میں حمدان انسٹیٹیوٹ کی 4th اور 2nd سمسٹر کی طلبہ کی تعاون سے نئے طلبہ کی استقبال ہوا جس میں پرنسپل شاہدہ پروین MSN نے بچوں کو نرسنگ کی آگاہی دی اور ساتھ میں انسٹیٹیوٹ کی طرف سے آگائی میسج دیا گیا کہ ہمارے طرف سے آپ کو تعلیمی سپورٹ ملے گے اور حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی میں اپنے طلبہ کیلئے اور بھی نئے کوالٹی ایجوکیشن پرائم کریں گی جو نرسنگ کی ضرورت ہے جو کہ ابھی کمیونٹی ویزٹ پشاور اور اسلام میں دیا جاتا ہے اور ہمارا کلینکل پریکٹس باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں دیا جا رہا ہے اور الحمد اللہ ہمارا اپنا دوسرا ادارہ بھی اس کامیابی میں موجود ہے جو ہمارے طلبہ ہے اس کے بھائی بہن یا رشتہ دار کو PG سے FSC تک کم فیس اور اچھا تعلیم دیا جا رہا ہے تو ہمارے ادارے کی مینجمنٹ کی میسج ہے کہ ہم نئے داخلوں میں یتیم اور بے سہارا بچوں کو بلک مفت تعلیم دے گے اور ساتھ میں ٹیکنیکل ٹریننگ بھی دیا جائیگا۔ تو اب دیر کس بات کی ابھی اپنا داخلہ حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی یا حمدان گروپ آف سکول اینڈ کالجز صوابی میں اپنا داخلہ کروائیں۔
مذید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
0938222124 /221622
03152226480 / 03143288648

12/12/2024
11/12/2024
08/12/2024

خوشخبری خوشخبری 📢 📢
ب اپ کو اٹک اور ہزرو جانے کی ضرورت نہیں اب جہانگیرہ میں موٹرسائیکل سیٹ مرمت کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔
عمر وقاص آٹو سپیرپارٹس اینڈ ورکشاپ ۔۔۔
نزد جہانگیرہ پل صوابی روڈ۔جہانگیرہ۔رابطہ نمبر
+92 300 5577736

Address

No Location
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk news:

Share