Islam Shah Mukhlis

Islam Shah Mukhlis بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم•
اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن⚘❤️ 🇵🇰 🇧🇫

‏جو بھی کمنٹس میں قیدی نمبر 804 لکھے گا اس کو میں فالو کرونگاسب ایک دوسرے کو فالو کرے
14/08/2024

‏جو بھی کمنٹس میں قیدی نمبر 804 لکھے گا اس کو میں فالو کرونگا

سب ایک دوسرے کو فالو کرے

14/08/2024

‏اگر اپنے ملک کو بچانا ہے تو اس کی جنگ لڑنی ہوگی،
اگر ہم نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا!

13/08/2024

سب کو جشن آزادی مبارک۔۔۔

08/08/2024

پاکستان طلباء فیڈریشن نے سربراہی کیلئے
شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا ھے ۔👍

13/07/2024

‏اڈیالہ کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ 🔥

اطلاع کے مطابق
عمران خان کو وزیراعظم کا پروٹوکول دیا جا رہا ہے

13/07/2024

*♥عمران خان ایک آزاد شہری قرار✌*

13/07/2024

(بڑی خبر)
عدالت کا عمران خان اور بشری بی بی کو عدت کیس میں فوری رہا کرنے کا حکم۔
ایک قیدی حکومت پہ بھاری۔

ګيلامان وزير کی اخری دیداراللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
11/07/2024

ګيلامان وزير کی اخری دیدار
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

25/06/2024

‏‎بہترین زندگی کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ ۔۔۔۔
"سب کو سب کچھ نہیں ملتا "
خان صاحب آپ وہ واحد بندے ہوں گے جس کو اللہ تعالٰی نے ہر چیز سے نوازا ہے ۔

‏بانی چئیرمین  پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام
25/06/2024

‏بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام

‏پشاور: پی ٹی ائی قبائل امن جرگہ کے بعد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا  آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان، بیرسٹر ڈاکٹر سیف...
25/06/2024

‏پشاور: پی ٹی ائی قبائل امن جرگہ کے بعد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا جائیگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا تعین جلد کیا جائیگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: کانفرس کا مقصد تمام سیاسی جماعتوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کرنا اور اعتماد میں لینا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: پی ٹی آئی کے زیر انتظام قبائل امن جرگہ کل بروز بدھ منعقد ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: قبائلی جرگہ رینگ روڈ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب 3 بجے منعقد ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: جرگے میں قبائلی مشران سمیت پی ٹی آئی کے مرکزی و صوبائی قائدین شرکت کریں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: جرگے میں قبائلی آضلاع میں امن امان اور عزم استحکام کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جائیگی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: جرگے میں قرارداد پاس کئے جائینگے جیسے بعدازاں وزیر اعلی خیبر پختون خوا کو پیش کئے جائینگے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: قرارداد کو پارلیمنٹ اور خیبر پختون خوا اسمبلی میں بھی پیش کئے جائینگے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

25/06/2024

فوجی آپریشن..
کچے کی ڈاکوں پر کیوں نہیں کرتے جو کئ سالوں سے عوام کو لوٹ رہیں ہے۔
جاگ قبائل جاگ✌️

 ゚viralシ   🇦🇪
22/04/2024

゚viralシ 🇦🇪

😆✌️
21/02/2024

😆✌️

09/02/2024

ضلع کرم پی ٹی آئی ورکرز
فوراً ساتین چوک پہنچ جائے

انشاءاللہ ایک بار پھر آنے ولا ہے 🙏🏿
08/02/2024

انشاءاللہ ایک بار پھر آنے ولا ہے 🙏🏿

08/02/2024

سارے پی ٹی آئی ورکرز کو بہت بہت مبارک ہو
PK 95

05/01/2024

Alhamdulillah my page has been restored after a long time, Thanks to all followers ✌️

28/11/2023

قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 943 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان کے چاہنے والوں السلامُ علیکم

26/11/2023

شاباش کے پی کےکی عوام پٹھان جاگ گئے
اگر پنجاب اور سندھ کی عوام بھی ہمت دکھا دے تو انشاءاللہ حقیقی آزادی دور نہیں ✌️

10/09/2023



30/08/2023

🇦🇪

تجھے سلام
22/08/2023

تجھے سلام

20/08/2023

بڑی خبر🔥✌

اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان سے مزاکرات کرنے کے اور کوئی چارہ نہیں اسٹییبلشمنٹ پھس گیا👊
ہارون رشید🔥

14/08/2023


🇦🇪

11/08/2023

الحمد للّہ ! سائیفر کے لیک ہونے سے ہماری بات درست ثابت ہوئی کہ عمران خان کو گرانے کے پیچھے عالمی قوتیں تھیں ۔ فضل الرحمٰن یا اسکے بیٹے میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ ایک "الیکٹڈ حکومت" کو "سلیکٹڈ" میں بدل سکیں ۔
مولانا شجاع الملک صاحب

11/08/2023

بینچ کا متفقہ فیصلہ نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہیں نااہل تھے اور نااہل رہیں گے سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ⁦✌️⁩⁦

10/08/2023

#انٹرویو 👈پی ڈی ایم کی حقیقت کیا ہیں 👇
صوبائی آمیر جے یو آئی مولانا شجاع الملک اور سینئر رہنماء جے یو آئی مفتی اسلام نور انقلابی کا انٹرویو PDM سے گیلے شکوۓ اور تمام حقیقت عوام کے سامنے رکھے لیا ""
امام ورہبر مولانا محمد خان شیرانی صاحب 👏

06/08/2023

پشاور میں فضل الرحمن اور پرویز خٹک کو استحکام بخشنے پر پختونوں کی عظمت کو سلام۔

06/08/2023

شکریہ پشاور
🇧🇫👊🇵🇰
ٹولو غلو لہ
یو سوباڑے

Address

UAE
Dubai
INVESTMENTPARK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Shah Mukhlis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam Shah Mukhlis:

Videos

Share