Qadeer Khan Vlogs

Qadeer Khan Vlogs Welcome to Qadeer Khan Vlogs
Iam a YouTuber Videography photography and content creator please subs
(2)

سبحان اللہ قدیر خان ویلوگز
25/06/2024

سبحان اللہ

قدیر خان ویلوگز



Today  Photo⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in    movie📽📺👈                          ...
25/06/2024

Today Photo⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


17/04/2024

میری قربانی میری نماز اور میرا جینا اور مرنا یہ سب کچھ میرے رب اللہ العامین کیلے ہے
القران
سورت الانعام

🌧️ 😍
16/04/2024

🌧️ 😍

16/04/2024
ایک جملہ ایک قاری کیلے ؟
07/04/2024

ایک جملہ ایک قاری کیلے ؟

اسلام علیکم ❤️
07/04/2024

اسلام علیکم ❤️

05/07/2023
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
05/07/2023

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

سبحان اللہ وہ کعبہ یاد آتا ہے
23/05/2023

سبحان اللہ وہ کعبہ یاد آتا ہے

ماشاءاللہ یا اللہ پاک ہمیں بار بار اپنے گھر کا دیدار کروا آمین   قدیر خان
23/05/2023

ماشاءاللہ یا اللہ پاک ہمیں بار بار اپنے گھر کا دیدار کروا آمین

قدیر خان

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
23/05/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



23/05/2023

لبیک اللہ ھم لبیک

آج سردار دو جہانحضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو
23/05/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو

حضرت ابودجانہ رضی اللّٰہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللّٰہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورى بعد يا...
15/05/2023

حضرت ابودجانہ رضی اللّٰہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللّٰہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورى بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى مسجد سے نكل جاتے، رسول اللّٰہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا پيچھا كرتيں ، جب ابودجانہ كا يہى معمول رہا تو ايك دن رسول اللہﷺ نے ابودجانہ كو روک كر پوچھا :
’’ابودجانہ! كيا تمہيں اللّٰہﷻ سے كوئى حاجت نہيں ہے؟
ابودجانہ گويا ہوئے: كيوں نہيں اے اللّٰہﷻ كے رسولﷺ، ميں تو لمحہ بھر بھى اللّٰہﷻ سے مستغنى نہيں ہوسكتا۔۔۔
رسول اللّٰہﷺ فرمانے لگے، تب پھر آپ ہمارے ساتھ نماز ختم ہونے كا انتظار كيوں نہيں كرتے، اور اللّٰہﷻ سے اپنى حاجات كے ليے دعا كيوں نہيں كرتے۔۔۔
ابودجانہ كہنے لگے اے اللّٰہﷻ كے رسولﷺ! در اصل اس كا سبب يہ ہے كہ ميرے پڑوس میں ايك يہودى رہتا ہے، جس كے كھجور كے درخت كى شاخيں ميرے گھر كے صحن ميں لٹكتى ہيں، اور جب رات كو ہوا چلتى ہے تو اس كى كھجوريں ہمارے گھر ميں گرتى ہيں، ميں مسجد سے اس ليے جلدى نكلتا ہوں تاكہ ان گرى ہوئى كھجوروں كو اپنے خالى پيٹ بچوں كے جاگنے سے پہلے پہلے چُن كر اس يہودى كو لوٹا دوں، مبادا وہ بچے بھوك كى شدت كى وجہ سے ان كھجوروں كو كھا نہ ليں۔۔۔
پھر ابودجانہ قسم اٹھا كر كہنے لگے اے اللّٰہﷻ كے رسولﷺ! ايک دن ميں نے اپنے بيٹے كو ديكھا جو اس گرى ہوئى كجھور كو چبا رہا تھا، اس سے پہلے كہ وہ اسے نگل پاتا ميں نے اپنى انگلى اس كے حلق ميں ڈال كر كھجور باہر نكال دى۔ ۔۔
اللّٰہﷻ كے رسولﷺ! جب ميرا بيٹا رونے لگا تو ميں نے كہا اے ميرے بچے مجھے حياء آتى ہے كہ كل قيامت كے دن ميں اللّٰہﷻ كے سامنے بطور چور كھڑا ہوں۔۔۔
سيدنا ابوبكر رضى اللّٰہ عنہ پاس كھڑے يہ سارا ماجرا سن رہے تھے، جذبہ ايمانى اور اخوت اسلامى نے جوش مارا تو سيدھے اس يہودى كے پاس گئے اور اس سے كھجور كا پورا درخت خريد كر ابودجانہ اور اس كے بچوں كو ہديہ كر ديا۔۔۔
پھر كيوں نہ اللّٰہ سبحانہ وتعالىٰ ان مقدس ہستيوں كے بارے يہ سند جارى كرے:
﴿رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ﴾
"اللّٰہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللّٰہ سے راضی ہوئے-"
چند دنوں بعد جب يہودى كو اس سارے ماجرے كا پتہ چلا تو اس نے اپنے تمام اہل خانہ كو جمع كيا، اور رسول اللّٰہﷺ كے پاس جا كر مسلمان ہونے كا اعلان كر ديا۔۔۔ الحمدللّٰہ
عزيزو!
ابودجانہ تو اس بات سے ڈر گیۓ تھے كہ ان كى اولاد ايک يہودى كے درخت سے كھجور كھانے سے كہيں چور نہ بن جائے۔۔۔۔
اور آج ہمارا كيا حال ہے ؟؟؟۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سنتِ محمدﷺاور سنتِ صحابہ رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

(بحوالہ: الطبقات الكبرى لإبن سعد)

ماشااللہ مسجد نبوی فجر کی نماذ کے بعد کا منظر
10/05/2023

ماشااللہ مسجد نبوی فجر کی نماذ کے بعد کا منظر

مسجد خندق ❤️⬇️⬇️مدینہ منورہ کے شمال میں سلع پہاڑ پر واقع ایک مسجد جسے مسجد اعلٰی بھی کہا جاتا ہے۔ 5ھ میں غزوہ احزاب کے م...
10/05/2023

مسجد خندق
❤️⬇️⬇️

مدینہ منورہ کے شمال میں سلع پہاڑ پر واقع ایک مسجد جسے مسجد اعلٰی بھی کہا جاتا ہے۔ 5ھ میں غزوہ احزاب کے موقع پر جب کفار قبائل عرب نے مدینہ پر حملہ کیا اور مسلمانوں نے اپنے بچاؤ کے لیے خندق کھودی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم متواتر تین دن اس جگہ مسلمانوں کی فتح و نصرت کی دعا فرماتے رہے۔ تیسرے دن کفار کی سخت تیر اندازی کے باعث نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام اس طرح مصروف جہاد رہے کہ ان کی چار نمازیں قضا ہو گئیں جو عشاء کے وقت ادا کی گئیں۔[1] یہیں اللہ تعالٰی نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نصرت و فتح کی وحی اتاری اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا

مسجد فتح
” اللہ کی طرف سے نصرت و فتح کی وحی پر خوش ہو جاؤ “
اس مسجد کو مسجد احزاب بھی کہا جاتا ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس مقام پر کفار کے لشکروں (احزاب) کی شکست کے لیے دعا فرمائی تھی کہ "اے اللہ! ان لشکروں کو شکست دے"۔

مسجد آل اریش
07/05/2023

مسجد آل اریش

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرتمحمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️ ...
07/05/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️



فرعون آیا وہ بھی گیاابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا اسلام تب بھی تھا اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا🥀 انشاءاللّ...
07/05/2023

فرعون آیا وہ بھی گیاابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا اسلام تب بھی تھا اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا🥀
انشاءاللّٰہ‎‎ ☝️

💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 .... beautiful











05/05/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


03/05/2023

آذان مغرب خانہ کعبہ کے سامنے شکر الحمدللّٰہ سبحان اللہ

-"کعبہ ہو، سناٹا ہو، وقت تہجد ہو، برسات ہو !‏ایسی ہم سب کی زندگیوں میں اک رات ہو"🙂🥀..                                   ...
03/05/2023

-"کعبہ ہو، سناٹا ہو، وقت تہجد ہو، برسات ہو !
‏ایسی ہم سب کی زندگیوں میں اک رات ہو"🙂🥀..




Address

International City Dubai
Dubai
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeer Khan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadeer Khan Vlogs:

Videos

Share

Nearby media companies