Toaseef hussain

Permanently closed.
25/07/2024

‏اک خاص عمر میں پہنچ کر انسان کے اندر " کسی کے ساتھ " کی خواہش مر جاتی ہے
اس وقت کے بعد آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
جب کوئی آپ کی Birthday یاد نہیں رکھتا
یا آپ کو کھانے پر نہیں بلاتا
یہ وہ وقت ہوتا ہے جب آپ خود کے ساتھ خوش رہنا سیکھ جاتے ہیں
جب آپ کو Forced Relationships کو لٹکانے میں کوئی دلچسپی نہیں رہتی
جب آپ بے تکی گفتگو پر چند گھنٹے سو جانے کو ترجیح دیتے ہیں
اور آپ مانے یا نہ مانے
زندگی تب ہی صحیح معنوں میں حسین لگتی ہے۔۔۔🌿

13/07/2024

کال ملاؤ تو ایک نہایت ہی منحوس آواز سن کر طبعیت خراب ہو جاتی ہے😜

28/05/2024

ہمارا ایٹم بم پورے 26 سال کا ہو گیا لیکن امریکی ڈرون جیسے شرارتی بچے اب بھی اسکا مذاق اڑاتے ہیں 😜

23/05/2024

جب سے پاکستان چاند پہ گیا ہے
سورج
زمین پر آگیا ہے 😐

20/05/2024

سردیوں میں ہم جس سورج کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سیک رہے تھے
اب وہی سورج ہمیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر سیک رہا ہے
اسے کہتے ہیں مکافات عمل 😜

09/05/2024

What?

21/04/2024

Shukran

21/04/2024

❤️

31/03/2024

زیادہ سے زیادہ کیا ہوجائے گا کہتے کہتے ستیاناس
ہوگیا 😜

29/03/2024

ہم مسلمان صرف نام کے😭‏
آپ بیرون ملک چلے جائیں
‏آپ ‏کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
‏کہ
‏خالص دودھ
‏خالص گھی
‏خالص شہد
‏خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
‏خالص تانبا
‏خالص آٹا
‏یا
‏سو فیصد خالص انار کا جوس
‏وغیرہ وغیرہ
‏وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ھے وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ھے
‏وہ اپنی برانڈز کے نام
‏یروشلم کی کسی عبادت گاہ
‏یا
‏روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
‏مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں
‏وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے
‏مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
‏لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
‏بِکری چاہتے ہیں
‏اور
‏ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
‏اسلامی شہد
‏مدنی گھی
‏مکی آٹا
‏وغیرہ
‏اور
‏مزید اضافہ کہ
‏سو فیصد خالص
‏ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی؟

10/03/2024

رمضان مبارک

15/02/2024

‏میاں محمد نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے فون پر رابطہ
‏مولانا نے نواز شریف کو یہودی ایجنٹ کہہ کر کال کاٹ دی

15/02/2024

مولانا کو صدر بنا دو ظالموں ورنہ پروگرام وڑ جاۓ گا سب لگڑ بگڑوں کا ابھی بھی وقت ہے 😅

15/02/2024

یہ پاکستان کی وہ پہلی حکومت ہوگی جو یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ پچھلی حکومت جانے سے پہلے خزانے میں کچھ نہیں چھوڑ کر گئی۔ 😅

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toaseef hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toaseef hussain:

Videos

Share

Nearby media companies