Syed Zeshan Kazmi

Syed Zeshan Kazmi Digital creator,

11/09/2024

Today Best Photo 9-9-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


11/09/2024

Today Best Photo 11-9-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


10/09/2024

ن لیگ نے ووٹ کے ساتھ پارلیمنٹ کو بھی عزت دے دی، کیا بھیانک داستان لکھی ہے، لیکن جسکو یہ بقا سمجھ رہے ہیں، انکی ابدی رحلت ثابت ہوگی

10/09/2024

‏اگر 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے تو کیا 10 ستمبر کو پارلیمنٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ نہیں۔ بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت، شعیب شاہین اور باقی سب کو پارلیمنٹ کے سامنے سے اٹھا کر لیں گئے ہیں

علی محمد خان 🔥

10/09/2024

‏جس نے رات کو پارلیمنٹ پر دھاوا بولا۔۔۔۔اور جہاں جہاں سے آرڈر آیا ہم سب پر آرٹیکل 6 لگائیں گے۔۔۔

علی محمد خان۔۔۔🔥

10/09/2024

‏فضل الرحمان کے بیٹے نے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں محسن نقوی کے ساتھ ملاقات کی، اور وہاں ڈیل طے ہوگئی ہے کہ فضل الرحمان دو تہائی اکثریت کے لئے قانون سازی میں حکومت کی مدد کرے گا

عمران ریاض خان کا انکشاف 🔥

10/09/2024

‏علی محمد خان 🔥

تمہارا کام ہے بارڈر کی حفاظت کرنا جاؤ جا کر حفاظت کرو ، تمہارا کام ہے اسرائیل اور ہندوستان کے ایجنڈوں کی سرکوبی کرنا جاؤ جا کر کرو تمہارا کام تحریک انصاف کے پیچھے جانا نہیں ہمیں ہمارا کام کرنے دو

10/09/2024

‏کوئی جیل بھرنے سے نا گھبرائے. جیل کا خوف دل سے نکال دیں.

مرشد عمران خان کا حکم!

10/09/2024

‏آئی جی اسلام آباد اور میجسٹریٹ سے کہتا ہوں چکلا شروع کریں یہ کام ُنہ کریں

شیر افضل مروت 🤳

10/09/2024

‏سلمان اکرم راجہ کا جمعے دن ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان 🔥🔥

10/09/2024

‏ہم پیچھے رہ گئے فوج ساری آگے بڑھ گئی
60 فیصد کاروبار ان کے پاس ہیں
ہمارا ملک کا نقصان ان کا فائدہ
یہ جس کام میں ہاتھ ڈالے وہ سونا ہمارے لوگ جس کام میں ہاتھ ڈالے وہ مٹی
سیاحت میں آپ کا ہر بندہ بریگیڈیئر سمیت مداخلت کرتا ہے
نگران دور میں 19 میں 17 پی ٹی ڈی سی لے لئے
جس نے لیا اس نے گرین پاکستان کا ٹورازم بنا لیا
آپ کا کیا کام ہے کاروبار کے ساتھ؟
آپ کے ٹیکس کا تو کوئی پتہ بھی نہیں

مشیر سیاحت زاہد چن زیب

10/09/2024

‏حکومت بتائے کہ پارلیمنٹ پر کس نے حملہ کیا؟ ایک آفیسر کے گھر حملے پر اتنا غصہ اور 25 کروڑ عوام کے ہاؤس پر حملے پر خاموشی کیوں ؟
علی امین گنڈاپور

10/09/2024

‏‎میری اسٹیبلشمنٹ کے مختلف لوگوں سے ملاقات فاٹا ہاؤس میں ہوئی۔میٹنگ لاء اینڈ آرڈر پر ہی شروع ہوئی تھی مگر اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اسکے بعد بات لمبی ہوئی۔ میں اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا۔ جب تک عمران خان نہیں کہیں گے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت نہیں کروں گا۔ علی آمین گنڈاپور

10/09/2024

‏یہ لوگ زمین پہ خدا بنے ہوئے ہیں ۔ بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں ، پتہ نہیں ہوش میں بھی ہوتے ہیں یا نہیں مگر ان فیصلوں کا زبردستی اطلاق کروانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

جو کہہ رہے ہیں کہ ہم غیر سیاسی ہیں انھوں نے بیرونی قوتوں کے ساتھ مل کر اور اندرونی غداروں کے ذریعے رجیم چینج آپریشن کیا ، باجوہ اپوزیشن بینچوں سے ملتا رہا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نوجوان I'll informed نہیں ، Well Informedہیں ۔ انھیں پتہ ہے بند کمروں کے فیصلے کس کے مفاد میں اور کس کے بغض میں ہوتے ہیں ۔

ممبر صوبائی اسمبلی ‎ کی دھواں دھار تقریر


10/09/2024

‏جو خان کہے وہ حق ہے ، باقی بک بک ہے۔۔

شیخ وقاص اکرم🔥

10/09/2024

*_‏تمام ورکرز اس طرح کا ٹویٹ کریں تا کہ علی امین گنڈہ پور کے حوصلے مزید بلند ہوں 🇧🇫🇧🇫🇧🇫_*

*_مSyed Zeeshan Kazmi I آٹھ ستمبر کو علی امین گنڈہ پور کی تقریر کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔ انہوں نے صحافیوں، فوج اور سیاستدانوں کے بارے میں جو کہا وہ عوام کے جذبات کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرتا ہے اور انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی۔ ہمارے وزیراعلی کو جس طرح اغوا کر کے حبسِ بے جا میں رکھا گیا اور غیر انسانی سلوک کیا گیا وہ قابل مزمت ہے۔ کوئی بھی طاقت اللہ کی طاقت سے بڑی نہیں ہے۔ اگر عوام آج آئین و قانون کے اندر رہ کر جلسے اور احتجاج کرتی ہے تو وہ پاکستان کو بچانے کے لئے ہے۔ میں فوج اور خفیہ ایجنسیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی آئینی حدود میں رہیں تا کہ پاکستان میں ظلم، جبر اور نفرت کی سیاست ختم ہو سکے۔_*

10/09/2024

‏عوام کے منتخب نمائندوں کو جلسہ کرنے کے جرم میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر گُھس کر گرفتار کر لیا گیا۔

10-09-2024

09/09/2024

‏پیارے دوستوں !
اصل کہانی یہ ہے کہ سب پی ٹی آئی والے اپنے اپنے ایم این ایز پر نظر رکھیں،قانون میں تبدیلی کی جارہی ہے،پھر نہ کہیں بتایا نہیں تھا 😉

09/09/2024

*ان سب گرفتاریوں کہ تین مقاصد نظر آرہے ہیں۔۔*
*1۔ کہ یہ سب گرفتاریاں کر کے قیادت پر آئینی ترمیم کے لیے دباؤ ڈالا جائے*
*2۔ خان کو ملٹری ٹرائل کے لیے لے جایا جائے*
*3۔ پی ٹی ائی سے کے پی کی حکومت چھین لی جائے۔۔*
*ان سب کا ایک ہی توڑ ہے کہ اب پورے پاکستان سے ایک انقلابی لانگ مارچ پنڈی کی طرف ائے اور 75 سالہ قبضہ چھین لیں اور اپنے قائد کو ازاد کروائے۔۔۔*

09/09/2024

*‏پنجاب کے تمام رہنما اپنے آپ کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں۔ لاہور کا جلسہ 22 ستمبر کو ہو گا اور پچھلے تمام جلسوں کے بھی انشاللہ ریکاڑد توڑ دے گا۔*
حماد اظہر۔

09/09/2024

‏سارا رولا آئینی ترمیم کا ہے۔🛑

09/09/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨

میں نے پہلے کہا تھا کہ یہ آخری راؤنڈ شروع ہوگیا ہے
مراد سعید کی للکار 🔥

09/09/2024

لیڈرشپ نے خوف کا بت توڑ دیا ہے اب انکی گرفتاریاں ہونگی اور سختی بڑھے گی اب پی ٹی آئی کے ورکر کا امتحان ہے کہ وہ لیڈرشپ کی حفاظت کیسے کرتے ہیں اس جدوجہد میں لیڈرشپ تب ہی تگڑا موقف اپنائے گی جب لاکھوں ورکرز اور سپورٹرز انکی حفاظت کیلئے ہر وقت موجود ہونگے!!

09/09/2024

ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان سڑکوں پر نکلیں۔
بریسٹر گوہر کا اعلان

09/09/2024

*وزیر اعلیٰ گنڈاپور سے درخواست ہے کہ kpk میں موجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے تمام MNA اور MPA فل فور گرفتار کیا جائے*

اس چوروں کے ٹولے کے ہوتے ہوئے ایک روپیہ پاکستانی بھیجنے کو تیار نہیں
09/09/2024

اس چوروں کے ٹولے کے ہوتے ہوئے ایک روپیہ پاکستانی بھیجنے کو تیار نہیں

09/09/2024

‏علی امین کے کئی
قریبی لوگوں سے رابطہ ہوا
مگر سب لاعلم ہیں۔
عمران ریاض خان 💔😭

09/09/2024

‏کاشف عباسی 🔥🔥

مریم نواز کی گالیوں کی اجازت ہے،؟ وہ منہ سے جو کچھ مرضی نکالے اسکو کوئی نہیں ہوچھتا ۔ انکو علی امین گنڈا پور کی زبان ہر اعتراض کرتے ہیں مریم کی غلیظ گفتگو کیسے justify کیا جا سکتا ہے

09/09/2024

یہ تو کنفرم تھا کہ نوازشریف کی سیاست بری طرح ختم ہوگی مگر اپنے اتنے بھیانک انجام کی کہانی خود لکھیں گے یہ نہیں سوچا تھا

09/09/2024

‏"بادشاہ ننگا ہے۔۔۔۔" ارشد شریف شہید

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zeshan Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Zeshan Kazmi:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in London

Show All