Es Piyar ko Kya Naam Dun

Es Piyar ko Kya Naam Dun Basically this page is made for Good posts and Love poetry.
(1)

Like our posts....
share our Posts...
Share our Page to your Friend's & Groups...
Promote Us.....
Regards: Administration
&

24/05/2023

کفر کا نظام چل سکتا ھے مگر ظلم کا نظام
کبھی نہیں چل سکتا
(حضرت علی علیہ السلام )

22/05/2023

"لنگڑے آم کا نام پہلے تگڑا آم ہوا کرتا تھا"
پھر کیا ہوا؟؟؟، "تاریخ کے جھروکوں سے" میں آپکو بتاتا ہوں..

"چونسا" اور "تگڑا" دونوں "دسہری" سے محبت کرتے تھے "چونسا" چونکہ بدمعاش وڈیرےگھر کا تھا تو اس نے "تگڑے" کو بہت سمجھایا کہ "دسہری" سے دور رہ "دسہری" صرف میری ہے مگر "تگڑا" بھی کسی ڈھیٹ خاندان سے تھا، باز نہ آیا۔
بس پھر "چونسے" نے "دوسہری" کی محبت میں "تگڑے" کی ایک ٹانگ توڑ دی، بس وہ دن اور آج کا دن "لنگڑا آم" زبان زد عام ہو گیا..

آپ چھوڑیں لڑائیوں میں کیا رکھا ہے، یہ بتائیں آم کون سا پسند ہے آپکو؟؟؟

19/05/2023
16/05/2023

*Category : _Fun 😝_*

*علامہ نوکیا 3310*

آپ انتہائی اہمیت کے حامل مذہبی موبائل تھے،
آپ نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری،
کبھی بھی فلمیں ڈراموں کو نہیں دکھایا، کسی غیر محرم کی تصویر تک نہیں دکھائی، نا ہی کبھی تصویر بنانے کی اجازت دی، تاکہ مالک گناہ کبیرا سے محفوظ رہے،
آپ نے ہمیشہ انٹرنیٹ سے دوری اختیار کئے رکھی، جسکی وجہ سے مالک پٹواری، جیالا، یوتھیا، جماعتیا جمعوتیا پالشی بننے سے محفوظ رہا،

اگر آپ کی جسامت مبارکہ کی بات کی جائے تو آپ فولادی جسم کے مالک تھے، لڑائی بھڑائی میں آپ پتھر کا کام دیتے تھے، آپ نے کبھی بھی ایک گھنٹے سے زیادہ کھانے پینے (چارجنگ) پہ نہیں لگایا، کئیں کئیں دن آپ اسی کھانے پر آسانی سے گزارا گزارہ کر لیتے، آپ باوقار شخصیت کے مالک تھے ہر وقت ٹر ٹر نا لگاتے تھے جیسے نئی نسل Android ہر وقت ٹر ٹر لگائے رکھتی، اور کال آنے پر خوشی کے ساتھ ناچتے ساز بجاتے مالک کو بتاتے کہ مالک آپ سے کوئی گفتگو کا خواہش مند ہے،
آپ عزت سے جیے اور عزت سے ہی دنیا فانی سے کوچ کر گئے،
بلاشبہ آپ ایک عظیم موبائل مبارکہ تھے،💖

Don't Forget Me In Your Prayers...

15/05/2023

دفعہ 144 جانوروں پر نہیں لگتا
🦓🦓🦓🦓🦓🦓🦓🦓
(اسلام آباد پولیس)

14/05/2023

تمام دوست جلدی سے VPN انسٹال کر لیں کیونکہ فیس بک بند ہونے جا رہی ہے۔
شکریہ

09/05/2023

عمران خان اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

09/05/2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
رینجرز کے دستے نے ہائیکورٹ سے نکلتے وقت القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔

30/07/2022

Akhir tumhain ana ha
Happy Rainy Night 🎶🎶🫶🏻👩‍❤️‍👨🇵🇰🇵🇸🌝🌨🌩🥀😻

Address

6c Street Al Satwa
Dubai

Telephone

+971563452857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Es Piyar ko Kya Naam Dun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Es Piyar ko Kya Naam Dun:

Videos

Share

Nearby media companies