#بابو_سر_ٹاپ کا وہ #نظارہ جو آپ #زندگی میں پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں۔
یہ وہی بابو سر ٹاپ ہے جسے #کراس کرتے ہوئے بہت سے #لوگ اپنی #جان کی بازی #ہار چکے ہیں
جس کی سب #بڑی اور اہم وجہ یہاں #آکسیجن کی کمی اور شدید ترین #سردی ہے
ہم ایسے ہی نہیں کہتے ہم سا ہو تو سامنے آئے 🥰 #الحمدللہ
وادی کاغان کا سیاحتی بلند ترین مقام بابو سر ٹاپ جو کے سطع سمندر سے 13700 فٹ بلند ہے جہاں سے آگے گلگت بلتستان کا خوبصورت علاقہ شروع ہوتا ہے اس جگہ کو پوری دنیا میں یہ اعزاز حاصل ہے کے یہاں کا درجہ حرارت منفی رہتا ہے جب کے یہاں سے ٹھیک 44 کلو میٹر نیچے چلاس کی جانب زیرو پوائنٹ کا درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ ہوتا ہے دنیا میں گرم اور سرد ترین موسموں کے کم فاصلے والی یہ جگہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی منتظر ہے
بابو سر ٹاپ پہنچنے سے پہلے نیچے گہرائی میں ایک وسیع میدان نظر آتا ہے جسے کہ گیٹی داس میڈوز کہتے ہیں اس میدان کے اختتام پر ایک خوبصورت جھیل موجود ہے ۔۔یہیں سے ایک وسیع وعریض سر سبز چراگاہ کی ابتداء ہوتی ہے جسے گال میدان کہتے ہیں ۔۔۔اس خوبصورت وادی کا نام گال وادی ہے ۔۔۔لیکن ایک چیز جس نے مجھے پریشان کیے رکھا وہ یہ کہ ضلع مانسہرہ کے لوگ اسے اپر کاغان کا حصہ بتاتے ہیں جبکہ چلاس سے تعلق رکھنے والے احباب اسے ضلع دیامر گلگت بلتستان کا حصہ کہتے ہیں ۔۔
مری میں صبح کے وقت موسلادھار بارش کے مناظر
Murree Hill Station is love 💖
Murree Weather Always rocks
#Night 🌙 #beauty
Weather Gurru @topfans Pakistan Weather News
چکوال اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری
وڈیو بشکریہ چوہدری ثقلین
مری مال روڈ کے مناظر آج شام کے وقت موسلادھار بارش ہوئی
وڈیو بشکریہ ماجد ملک
موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت راولپنڈی چکلالہ میں بارش سلسلہ دوبارہ سے شروع
وڈیو بشکریہ راجہ عمر
Live from khunjaraab national park
Rainy Night of Faisalabad
Faisalabad Weather Update
Light Rain 🌧🌧🌧
کوئی منظر سدا نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے