Salman Abbasi GH

Salman Abbasi GH This Is Salman Abbasi 🎤
Cricket Commentator & Broadcaster & Blogger Live Streams. Reels videos
(1)

Mohammad Rizwan first-ever Pakistani wicket-keeper batter to break into the top 10 in test Cricket, rating points of 728...
28/08/2024

Mohammad Rizwan first-ever Pakistani wicket-keeper batter to break into the top 10 in test Cricket, rating points of 728 are also the highest for a Pakistani keeper.

Al Waseem Sports Hadeed 👍🏼👍🏻👍🏻
20/08/2024

Al Waseem Sports Hadeed 👍🏼👍🏻👍🏻

20/08/2024

Al Waseem Sports
Best Of Luck For Semi Final & Final
👍🏼👍🏼👍🏻

دوسرا اسکور پینز ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حدیبیہ گراؤنڈ گلشن حدید میں ہوگا دما دم مست قلندر پاور شو 4000 ہزار انٹری 16 ٹیمی...
20/08/2024

دوسرا اسکور پینز ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حدیبیہ گراؤنڈ گلشن حدید میں ہوگا دما دم مست قلندر پاور شو 4000 ہزار انٹری 16 ٹیمیں 35000 ہزار ونر 12000 ہزار رنر ناک آؤٹ میچز اسٹار پلیئرز بینڈ اور بھی بہت سارے انعامات ٹیم ڈالنے کے لئے نیچے نمبر پر رابطہ کریں ❤️❤️❤️🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

18/08/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون😥😭 سندھ کے مشہور کرکٹر طارق شیخ رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ج...
06/08/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون😥😭
سندھ کے مشہور کرکٹر طارق شیخ رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر و جمیل عطافرمائے۔۔۔

کچھ تو خاص ہے بندے میں  👍🏼👍🏼👍🏼
05/08/2024

کچھ تو خاص ہے بندے میں
👍🏼👍🏼👍🏼

02/08/2024
02/08/2024
گلشن حدید  والوں کے لیے  گڈ نیوز بیسٹ آف لک تمام کرداروں کو 💗💗💗
01/08/2024

گلشن حدید والوں کے لیے گڈ نیوز
بیسٹ آف لک تمام کرداروں کو 💗💗💗

30/07/2024
بیسٹ آف لک  ال وسیم  گلشن حدید  👍🏼👍🏼👍🏼
25/07/2024

بیسٹ آف لک ال وسیم گلشن حدید 👍🏼👍🏼👍🏼

جشن آزادی آزادی کپ
25/07/2024

جشن آزادی آزادی کپ

Game on hai Live Sialkot Cricket ڈی ایم ٹی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2...ثاقب سپورٹس کراچی کی سائیڈ اناؤنس ہوچ...
23/07/2024

Game on hai Live Sialkot Cricket
ڈی ایم ٹی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2...
ثاقب سپورٹس کراچی کی سائیڈ اناؤنس ہوچکی ہے اور آرہا ہے کراچی کا سب سے بڑا برانڈ مسٹر 360 اسد شاہ. تمام پلیئرز کو ایکسپریس ایسوسی ایٹس کے سی ای او فواد خان صاحب کی جانب سے لاہور کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں...
چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ: حاجی سبحان خان میئو دانش میئو...
پہلا انعام 5 لاکھ روپے بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام ڈھائی لاکھ روپے بمعہ ٹرافی
میڈیا ہیڈ :مرصد امتیاز
ٹورنامنٹ ہیڈ : امتیاز علی
ایونٹ مینجر : مستقیم ملک اعوان

چلو چلو ٹنڈو آدم چلوسندھ کا بگ ٹورنامنٹ ٹنڈو آدم چمپئن لیگ 🏆 فری انٹریونر 2 لاکھ رنر لاکھ 🏏✌️ساقب اسپورٹس نے اپنے اسکواڈ...
22/07/2024

چلو چلو ٹنڈو آدم چلو
سندھ کا بگ ٹورنامنٹ
ٹنڈو آدم چمپئن لیگ 🏆
فری انٹری
ونر 2 لاکھ رنر لاکھ 🏏✌️
ساقب اسپورٹس نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ھے

بگ اسٹارز ان ایکشن
ٹیم کے لیئے رابطہ کریں 03113736853

21/07/2024

آپکے مطابق
بابر اور رضوان کا سب سے بڑا قصور کیا ہے ؟

احمد شہزاد  کو  بھول گے ہیں شاہد  😜😜ذرائع کے مطابق پی سی بی نے معین خان، انضمام الحق، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، وقار یونس...
18/07/2024

احمد شہزاد کو بھول گے ہیں شاہد 😜😜

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے معین خان، انضمام الحق، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، یونس خان، شاہد آفریدی اور کامران اکمل کو بورڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے 🫡
چیمپئنز لیگ میں موجود پانچ سابق کرکٹرز کو مینٹور مقرر کیا جائے گا، تین سابق کپتانوں کو بورڈ کے اندر اہم ذمہ داریاں دی جائیں گی۔😳💯🔥


Address

Sonapur Bilhasa Camp Near Medical Center
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Abbasi GH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salman Abbasi GH:

Videos

Share

Nearby media companies