𝖨𝖨 Ahmed Bhai 𝖨𝖨

𝖨𝖨 Ahmed Bhai 𝖨𝖨 News And Views

24/04/2024

School Mafia

24/04/2024

Maa ❤️❤️❤️

24/04/2024

او بھائی دے دو اسکو جو مانگ رہی ہے۔ اسکی حالت خراب ہے اینو لاہور لے جاؤ۔ اینے نئی پچنا 🙄

24/04/2024

Ya Rasool Allah SAW ❤️❤️❤️❤️

ورلڈ اسٹینڈرڈ سرکاری اسکول
24/04/2024

ورلڈ اسٹینڈرڈ سرکاری اسکول

Bhaiyon Bhot Jald Karachi mein Ronak Lagnay wali hai 😍Kis kis ko intezar hai 😍
24/04/2024

Bhaiyon Bhot Jald Karachi mein Ronak Lagnay wali hai 😍
Kis kis ko intezar hai 😍

Pepsi khatam ho rahi bhaio keep it up buy next cola be pakistani Cola NEXT
24/04/2024

Pepsi khatam ho rahi bhaio keep it up buy next cola be pakistani Cola NEXT

Such batana kitny time phly asy dakha tha shahrah faisal ko ☺️
24/04/2024

Such batana kitny time phly asy dakha tha shahrah faisal ko ☺️

سندھ میں مرغی کا گوشت کھانے سے عوام میں خطرناک قسم کی بیماری پھیلنے لگی ہیں اس وائرس کی وجہ سے کئی لوگ روز بروز اس بیمار...
24/04/2024

سندھ میں مرغی کا گوشت کھانے سے عوام میں خطرناک قسم کی بیماری پھیلنے لگی ہیں اس وائرس کی وجہ سے کئی لوگ روز بروز اس بیماری میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں ڈاکٹر حضرات نے بھی تمام لوگوں کو مرغی کھانے سے سخت منع کردیا ہے ۔
پاکستان عوام سے گزارش ہے خدارا اس وائرس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔تاکہ یہ معلومات تمام عوام تک پہنچ سکیں اور عوام اس مرغی کے گوشت کا بائیکاٹ کریں ۔۔ 🙏😢 #تازہ ترین خبروں کیلئے سچ نیوز فالو کریں شکریہجنون 💚

🥰💐














Beautiful 🖤🥵

Today's the best photos❤️🕋📖
23/04/2024

Today's the best photos❤️🕋📖

23/04/2024

Ullu k pathyy

And what about Pakistan?? Some one knows?
23/04/2024

And what about Pakistan?? Some one knows?

Good idea 👍🏻😁
21/04/2024

Good idea 👍🏻😁

کل اپنی جوان بچی کو دفن کرنے کے بعد آج النور ہسپتال انچولی ڈاکٹر شازیہ کنول (M.B.B.S, M.C.P.S) گائناکالوجسٹ سے ملنے گئے ...
21/04/2024

کل اپنی جوان بچی کو دفن کرنے کے بعد آج النور ہسپتال انچولی ڈاکٹر شازیہ کنول (M.B.B.S, M.C.P.S) گائناکالوجسٹ سے ملنے گئے تو اسٹاف نے بتایا کہ اُن کی لاپرواہی کی وجہ سے انہیں نکال دیا ہے۔ جب کہا کہ یہ بات لکھ کر دیں تو انکار کر دیا۔ 26 سال کی جوان لڑکی جس کو نارمل ڈیلیوری کا کہا گیا تھا۔ ساری رپورٹس اور ٹیسٹس نارمل تھے۔ 15 اپریل کو ایڈمٹ کیا گیا 16 اپریل کو آپریٹ کیا گیا بچی پیدا ہوئی سب کچھ نارمل بتایا گیا مگر لڑکی نیم بے ہوش رہی۔ 17 اپریل کو اُسے بیٹھانے کی کوشش کی گئی مگر اُس سے بیٹھا نہیں گیا۔ پھر ٹیسٹ پر ٹیسٹ کرتے رہے اُس پر سوجن آنی شروع ہو گئی مگر کچھ نہیں بتایا گیا۔ 17 اپریل کی رات میں اچانک بتایا گیا کہ ہمارے پاس I.C.U نہیں ہے اور ہم نے ضیاء الدین ہسپتال کے ڈاکٹرز کو کیس سمجھا دیا ہے آپ وہاں لے جائیں۔ ہمیں مریضہ کی حالت دیکھ کر اندازہ ہوگیا کے اَلنور ہسپتال (اِنچولی) والوں کو پتہ چل گیا ہے کہ اُن سے کوئی غلطی ہوئی ہے۔ ضیاءالدین Emergency پہنچے تو انہوں نے میڈیکل آئی سی یو میں بھیج دیا، ڈاکٹرز نے بتایا اِسکا تو لیور ہی کام نہیں کر رہا اور کڈنی بھی ایفیکٹڈ ہیں۔ بس ٹریٹمنٹ شروع ہی ہوا کہ پتہ چلا سانس چلی گئی, وینٹیلیٹر پر گئی اور اُسی وقت دَم توڑ دیا۔ caus of death HELLPSYNDROME بتائی گئی۔ اُس کو 18 اپریل کو دفن کر کے 19 اپریل کو ڈاکٹر شازیہ کنول سے پوچھنے گئے تو نئے لوگوں کو سامنے کر کے اصل لوگوں کو ہٹا دیا اور صرف زبانی کہتے رہے کہ ہم ڈاکٹر سے ملیں مگر ملوایا نہیں۔ بولے کہ آپ کے کیس میں ڈاکٹر شازیہ نے Negligence کی جس کی وجہ سے انہیں نکال دیا ہے پھر یہ ہمارا حق تھا کہ یہ بات النور ہسپتال ہمیں لکھ کر دے تو انہوں نے انکار کیا اور تلخ کلامی ہوئی۔ پوسٹ شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہماری جوان بچی تو چلی گئی وہ بھی ایک دن کی معصوم کو چھوڑ کر مگر ایسے ہسپتال اور ڈاکٹرز کے پاس جانے سے پہلے لوگ ہمارے کیس سے سبق سیکھ لیں۔
Samrina Hashmi of Al-Noor Hospital you know the cause of death very well...



21/04/2024

مسجدِ نبوی میں آنے والے ہوشیار۔

(استغفر اللہ) فتنہ پرور لوگ جنکے قول اور فعل میں آپ ہمیشہ تضاد ہی پائینگے اللہ کریم ایسے دشمنانِ مصطفیٰ ﷺ سے امت کو محفوظ فرمائے آمین (فیصلہ آپکا۔۔۔💯)

21/04/2024

Beaconhouse National University (BNU) k admission ka bata do yar koi 😑😂😂😂😂

کراچی میں وال چاکنگ۔
21/04/2024

کراچی میں وال چاکنگ۔

20/04/2024

یہ عورت جو کے ہفتے میں ایک سے دو بار رشیدآ باد کی چھڑائی یہ پھر نیچے سٹاپ سے کسی بھی شخص سے لفٹ لے کر انہیں کسی جگہ پر چھوڑنے کا کہتی ہے اور وہ شخص انکی باتوں میں آجاتا ہے اور بائک پر سوار ہونے کہ بعد تھوڑی دور یہ اس شخص سے پیسے مانگتی ہے اس کے انکار کرنے پر یہ اُسے دھمکی دیتی ہے کہ میں شور کرو گی کہ اس نے مُجھ سے زبردستی کی ہے وہ شخص ڈر کے مارے اسے اتنے پیسے دینے کو تیار ہوجاتا ہے جتنے یہ مانگتی ہے اور پھر اس کہ بعد یہ اتر کے گھر کو روانہ ہو جاتی ہیں یا تو کسی دوسرے کو ڈھونڈنے لگ جاتی ہے تمام حضرات ایسے کام کرنے سے پہلے یہ سوچا کریں کہ ایسا نہ ہو آپ کسی بڑی مصیبت میں پھنس جائے تو لہٰذا ان جیسو سے دور رہے ۔۔اور انہیں اس کام کی لت نہ لگائے۔۔

20/04/2024

19/04/2024

وہ بڑا غفور الرحیم ہے

Comming Soon Scene of every street in Karachi..
19/04/2024

Comming Soon Scene of every street in Karachi..

A picture of actress and model NadiaHussainKhan shaving her face with a blade-like men has gone viral.
19/04/2024

A picture of actress and model NadiaHussainKhan shaving her face with a blade-like men has gone viral.

قبر میں نکیرین پوچھیں جب حسب و نسب میرا اے مالک ﷻ!مجھ پہ کرم کی انتہا کرنا میرے لب پہ جاری درودو سلامﷺ  کرنا  !آمِیْن یَ...
19/04/2024

قبر میں نکیرین پوچھیں جب حسب و نسب میرا
اے مالک ﷻ!
مجھ پہ کرم کی انتہا کرنا میرے لب پہ جاری درودو سلامﷺ کرنا !
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ🤲🏻

✨صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم✨

اَللّٰھُمَّ صَلِّ اعَلٰی سَیَّدِناَ وَ مَوّلاَنَا مُحَمَّدِ مَّعْدِنِ الْجُودِ وَالْکَرَمِ وَاَلٰہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمُ تَسْلِیمَاً کَثِیْرَاً کَثِیْرَا ✨

اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نُورَ عَرْشِ اللّٰهِ ﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ اْلاَوَّلينَ وَاْلاٰخِرينَ ﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا شَفيعَ الْمُذْنِبِينَ ﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ ﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ ﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا اِمَامَ الْمُتَّقِينَ ﷺ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید’‘✨

اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید✨

18/04/2024

Arab Qoam Daur e Haazir ki Bani Israil Hai Jinko Pehle to Boht Nawaaza Gaya Magar Phir Unke Kartooto ki Waja se Unse Rehti Dunia tk ke liye Zillat or Maskanat Chiptaa di gai...🥲

بے شک ♥️
18/04/2024

بے شک ♥️

Phechano Kon?
18/04/2024

Phechano Kon?

محسود قبیلہ کا بڑا فیصلہ۔
16/04/2024

محسود قبیلہ کا بڑا فیصلہ۔

Address

Dubai
Dubai
NON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝖨𝖨 Ahmed Bhai 𝖨𝖨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share