Usman Murtaza

Usman Murtaza To raise Human Voice and Spread Truth and Hidden Facts on Society

28/02/2024
28/02/2024
18/01/2024

سیالکوٹ میں عثمان ڈار کی والدہ کی دبنگ انتخابی مہم

03/01/2024

صرف 20 مہینے پہلے تک اسلام آباد کی پولیس پورے ملک سےمختلف اور نستبا رحمدل، پروفیشنل تھی لیکن پھر سویلین اور نان سویلین سیسیلین مافیاز نےاپنی ذاتی انا کی وجہ سے اس ڈیپارٹمنٹ کو غنڈوں اور بدتمیر انسانوں کا گروہ بنادیا۔۔۔ نوجوان نسل یہ سب کیسے بھول سکتی ہے؟

27/12/2023

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دھکے مار کرگرفتارکیاگیا
‏بیٹی کہتی رہی میڈیا والو یہاں تک تو آو۔۔ پھر بیٹی نے خود ہی وڈیو بنائی

06/08/2023

عمران خان کو اٹک جیل کے ایک ۹/۱۱ کے ایک چھوٹے کمرے میں رکھا گیا ہے اورملنے بھی نئی دیاجارہا
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتہ کے انکشافات

06/08/2023

پی ٹی آئی نے پشاور میں ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا کارکنان کا چشن

28/07/2023

اسلام و علیکم بہت دیر بعد آج دوبارہ واپسی

ہوئی ہے ۔ اپنی پوری کوشش کرو گا کے آپ

کو ہر حالت سے باخبر رکھوں

28/07/2023

‏”کربلا میں دُنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قُربانی دی گئی، اُس میں تمام مُسلمانوں کیلئے پیغام تھا کہ
‏راہِ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں، لیکن جُھکا نہیں سکتے۔“

12/05/2023

عمران خان کا زمان پارک پہنچنے پر تاریخی استقبال

12/05/2023

عمران ریاض کی بازیابی کیس کی کوریج سے صحافیوں کو روکنے کے لئے پنجاب پولیس متحرک ہوگئی، سینئر صحافی ایکسپریس ٹربیون رانا یاصف پر تشدد، صحافیوں سے تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔

12/05/2023

🚨 Imran Khan’s video message.

12/05/2023

بریکنگ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی دو ہفتے کے لئے ضمانت منظور کرلی

11/05/2023

آفتاب اقبال کی اہلیہ نے گھر کی ویڈیو بنا کر شئیر کردی جب آفتاب اقبال کو گرفتار کیا گیا

11/05/2023

Imran khan Appear in supreme Court

10/05/2023

Allah Hmary Mulk Pr Apna Rahem Kary
💔💔

10/05/2023

نواز شریف کو لندن میں اسکے گھر کے سامنے احتجاج کا سامنا

10/05/2023

پشاور سے بہت بڑی تعداد میں قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا

09/05/2023

PML-N Office Model Town Lahore

09/05/2023

ماؤں اور انکے شیر خوار بچوں کو بھی d چوک اسلام آباد سے گرفتار کیا جارہا ہے یہ لوگ درندہ بن چکے ہے

09/05/2023

lahore governor House

09/05/2023

کینٹ گجرانوالہ میں عوام پر سیدھی گولیوں سے فائر کیئے جارہے ہیں

09/05/2023

عمران خان کا اہم ویڈیو پیغام

07/05/2023

خواجہ آصف لائیو بے عزتی پارٹ 1

05/05/2023

اشیا خوردونوش سمیت دیگر اشیا ضروریہ جس میں بجلی گیس بھی شامل ہے کی مہنگائی ریکارڈ 48.5% پر پہنچے گئی ہے۔ تنخواہ دار اور دیہاڑی دار چھوٹا کاروبار کرنے والا اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائے، مکان کا کرایہ دے یا بجلی اور گیس کا اضافی بل دے

04/05/2023

اسلام آباد روانگی سے پہلے خان صاحب کی حفاظت کے لئے دعا

02/05/2023

مراد سعید کا ویڈیو پیغام۔

01/05/2023

لطیف کھوسہ نے دھواں دار تقریر کرڈالی، آئین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا

01/05/2023

شدید بارش اور دفعہ 144 کے باوجود پشاور ریلی🔥

28/04/2023

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پولیس کا چھاپہ اور توڑ پھوڑ بھی کی گئی
گھر کے شیشے دروازے توڑ دئیے گئے
پرویز الہی تاحال گھر پر موجود نہیں

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Murtaza:

Videos

Share



You may also like