Pakistan Ki Khabray

Pakistan Ki Khabray تازہ ترین اپڈیٹ
(1)

*انتہائی افسوس ناک خبر**پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قا-د-ی-انی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں ...
06/11/2024

*انتہائی افسوس ناک خبر*

*پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قا-د-ی-انی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک زیادہ سے زیادہ یہ پیغام پہنچائے، قاد-یا-نیت کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، سوشل میڈیا کی طاقت کا تحفظ ختم نبوت کے لیے زیادہ سے زیادہ استعمال کریں*

*جزاکم اللّٰه الخیرکثیر کثیرا*

اطلاع گمشدگی سید زاکراللہ ولد مرحوم سید محمد شفیع  جس کی عمر14 سال ہے،جس بھائی کو بھی اس بارے میں علم ہو تو درج ذیل نمبر...
03/09/2024

اطلاع گمشدگی

سید زاکراللہ ولد مرحوم سید محمد شفیع جس کی عمر14 سال ہے،

جس بھائی کو بھی اس بارے میں علم ہو تو درج ذیل نمبر
سید فیض اللہ موبائل نمبر 03125815380

اس طالب علم کے گھر والے کافی پریشان ہیں،اس کی تلاش میں معاون بننے کے لیے ایک بار شئیر ضرور کریں، شئیر کرنے سے آپ کا کچھ نہیں جائے گا بلکہ آپ کو دل سے نکلی دعائیں ضرور ملیں گی، شکریہ

کراچی میں شہید ہونے والا 18 سال کا نوجوان تھا اور ماں باپ کا اکلوتا سہارا تھا جس نے ختم نبوتﷺ و دفاع صحابہؓ مارچ میں جات...
26/08/2024

کراچی میں شہید ہونے والا 18 سال کا نوجوان تھا اور ماں باپ کا اکلوتا سہارا تھا جس نے ختم نبوتﷺ و دفاع صحابہؓ مارچ میں جاتے ہوئے دشمنان اسلام کی فائرنگ سے آج اپنی جان قربان کردی۔ 💔

تلاش گمشدہ پشین کلی کربلا سے تعلق رکھنے والا سید اظہار احمد ولد سیدسعداللہ ایک ہوٹل سے کام چھوڑ کر نکل گیا ہے 3ماں سے لا...
17/08/2024

تلاش گمشدہ پشین کلی کربلا سے تعلق رکھنے والا سید اظہار احمد ولد سیدسعداللہ ایک ہوٹل سے کام چھوڑ کر نکل گیا ہے 3ماں سے لاپتہ ہے تلاش کرنے میں مدد کی اپیل کی جاتی ہے خاص کر کراچی ہوٹل والوں سے پلیز 🙏جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03003583504"جیز 03138311139=zong زیادہ سے زیادہ شیر کرے شاید آپ کے شیر کرنے سے اپنے والدین تک رابطہ ہو جائے

ننھے پروفیسر کے نام سے مشہور حماد صافی جس کو ایک وقت میں میڈیا نے بہت اٹھایا پھر اس نے مذہب کا لبھادا اوڑھ کر شہرت حاصل ...
13/08/2024

ننھے پروفیسر کے نام سے مشہور حماد صافی جس کو ایک وقت میں میڈیا نے بہت اٹھایا پھر اس نے مذہب کا لبھادا اوڑھ کر شہرت حاصل کی دین کو استعمال کرکے فالورز بڑھائے اور یہ صاحب نے یورپ پہنچتے ہی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم یعنی داڑھی کٹوادی میرا یہ اعتراض نہیں کہ داڑھی کیوں کٹوائی اعتراض یہ ہے کہ یہ لوگ دین کو کیوں استعمال کرتے ہیں۔

پاکستان میں طلاق و ناجائز تعلقات بڑھنے کی وجہ ان ڈراموں کی ہی بدولت ہے یہ وہ گھٹیا درسگاہ بنی ہوئی ہے جن سے ہمارا معاشرہ...
05/08/2024

پاکستان میں طلاق و ناجائز تعلقات بڑھنے کی وجہ ان ڈراموں کی ہی بدولت ہے
یہ وہ گھٹیا درسگاہ بنی ہوئی ہے جن سے ہمارا معاشرہ دن بدن تباہ ہورہا ہے.😢
تمام لوگ خدارا چھوڑ دیں اسے اور لوگوں کو بھی تلوین کیا کریں🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ کی تیاری جاری 😢
01/08/2024

اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ کی تیاری جاری 😢

31/07/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
امت مسلمہ کو آج حضرت امام حسین ؓ کی شہادت کا آنکھوں دیکھا حال مل گیا
یہ وہی شیعہ ہے جس نے امام حسین ؓ کو کوفہ بلا کر شہید کر دیا تھا
آج امام حسین ؓ کے وارث کو تہران بلا کر شہید کر دیا گیا
تاریخ نے شیعوں کی بےغیرتی دنیا پر واضح کردی
کہ کس طرح امام حسین ؓ۔ سے بے وفائی کی تھی
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
وارثہ تو پہلے ہی شہادت نوش فرما گئے ہیں

اس بیچارے کا قصور یہ ہیں اس نے کوکا کولا پیپسی کا مقابلہ کرا اپنی   بنا کر۔۔۔ اسکو کراچی سے ہی غائب کردیا صرف اسکا قصور ...
30/07/2024

اس بیچارے کا قصور یہ ہیں اس نے کوکا کولا پیپسی کا مقابلہ کرا اپنی بنا کر۔۔۔ اسکو کراچی سے ہی غائب کردیا صرف اسکا قصور اسراءیل کے خلاف پروڈکٹ بنانا ہیں ۔۔۔ 😭
اس کی وجہ سے پیپسی نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا پھر بھی سیل نہیں ہو رہی اس کا قسور یہ ہی تھا شائید
🇵🇰 پاکستان زندہ باد ❤️

کراچی سے لاپتا کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کا پتہ نہ چل سکا ، تین دن گزر گئےکراچی سے لاپتا صنعتکار ذوالفقار احمد کا...
27/07/2024

کراچی سے لاپتا کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد
کا پتہ نہ چل سکا ، تین دن گزر گئے
کراچی سے لاپتا صنعتکار ذوالفقار احمد کا سراغ نہ مل سکا

آپ کا نام کیا ہے ؟آپ کے والد کا نام کیا ہے ؟ اور کہاں کے رہنےوالے ہو ؟آپ کے استاد کا نام کیا ہے ؟اور آپ کے استاد کہاں کے...
25/07/2024

آپ کا نام کیا ہے ؟
آپ کے والد کا نام کیا ہے ؟
اور کہاں کے رہنےوالے ہو ؟
آپ کے استاد کا نام کیا ہے ؟
اور آپ کے استاد کہاں کے رہنے والے ہیں
آپ کے مدرسے میں پڑھنے کی وجہ کیا ہے ؟
والد کیا کام کرتے ہیں ؟
مدرسے کو راشن وغیرہ کہاں سے ملتا ہے؟
افغانی تو نہیں ہو ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کی کیا مجبوری ہے جس کے وجہ سے آپ سکول کے بجائے مدرسے میں پڑھ رہے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اوردوسری طرف یونیورسٹیوں میں مخلوط محفلوں اورلڑکا لڑکی کا ایک ساتھ گھوم پھرنے پرکوئی پوچھ گچھ نہیں ہے وہ گلچھڑے اڑائیں جو مرضی کریں .
اور اگرکوئی ایماندارافسرپابندی لگا بھی دیں تو فورا معطل۔۔۔۔۔۔۔ذرا نہیں پورا سوچئیے....😥😥
— feeling heartbroken.

‏اب جب پاکستانیوں نے پیپسی اور کوک کے بائیکاٹ کو اتنا کامیاب کرادیا ہے کہ پیپسی جیسی کمپنی کو آفرز پر آفرز نکالنی پڑیں ۔...
14/07/2024

‏اب جب پاکستانیوں نے پیپسی اور کوک کے بائیکاٹ کو اتنا کامیاب کرادیا ہے کہ پیپسی جیسی کمپنی کو آفرز پر آفرز نکالنی پڑیں ۔ کبھی فری تو کبھی پیسے کم لیکن پاکستانیوں کا بائیکاٹ ہوتا گیا اور بھی اسٹرونگ ۔
پیپسی PEPSI نے اب نئی چال چلی ہے اور پیپسی اینڈ کمپنی کی جانب سے نیشنل ڈرنک کے نعرے کے ساتھ "ٹیم teem" نامی سوڈا ڈرنک اب بلیک سوڈا کی صورت 10 جولائی کو کراچی میں ری لانچ کی جارہی ہے ۔ TEEM انیس سو 86 میں پاکستان میں پہلے بھی لانچ کی جاچکی ہے یہ اس وقت کوک کی پروڈکٹ اسپرائٹ sprite کے مقابل لائی گئی تھی ۔ یہ پاکستان میں اس وقت دستیاب ہوتی تھی جب شیشے کی بوتل میں ایک لیٹر ڈرنک آیا کرتی تھی بوتل کا ڈیپازٹ رکھوانا پڑتا تھا😃 پرانے اشتہار بہت ساروں کو یاد ہوں گے ۔ لیکن ڈرنک" ٹیم teem" چونکہ پیپسی کی پروڈکٹ ہے تو یقیناً ہم سب مل کر ایک بار پھر کریں گے بائیکاٹ کو اور بھی اسٹرونگ. تو اب کوک پیپسی ٹیم teem نیشنل ڈرنک کہہ کر ہمیں بے وقوف نہیں بناسکتے.

یہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی کریں
14/07/2024

یہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی کریں

20/06/2024

پیپسی اور لیز چپس کھانے والوں رب کا خوف کرو
کہاں فلسطینی انسانی گوشت اور خون تو نہی پی رہے ہو 😭😭

20/06/2024

سعودی عرب میں پاکستانی حاجی کی فائرنگ سے شیطان ہلاک.

اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر  کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر  کروڑوں روپے، دوکاندار ک...
20/06/2024

اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بجلی کا بل بھی دیتے ھیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ھیں، نہ بجلی کا بل اور نہ کروڑوں کی پبلسٹی
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم۔ کوکاکولا سے %50 کم ھونا چاھیے
یہ بھی تو فلس طین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رھیں گے
اس سے تو بہتر ھے کہ عوام کوکاکولا اور پیپسی کولا کے ساتھ ساتھ لوکل گورمے اور next cola کا بھی بائیکاٹ کر دے

‏عید والے دن حلال قربانی کا گوشت کھا کر حرام  چیز سے گوشت ہضم نہ کرے 🙏🙏🇵🇸🇵🇸🇵🇸
16/06/2024

‏عید والے دن حلال قربانی کا گوشت کھا کر حرام چیز سے گوشت ہضم نہ کرے 🙏🙏🇵🇸🇵🇸🇵🇸

تم تو اللّه کی مخلوق مظلوم ٹھہرے۔جانور تو ٹانگ کاٹ کے لے گیا۔۔😢😢😢
15/06/2024

تم تو اللّه کی مخلوق مظلوم ٹھہرے۔

جانور تو ٹانگ کاٹ کے لے گیا۔۔
😢😢😢

Address

Dubai

Telephone

+923062008001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Khabray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Ki Khabray:

Videos

Share

Nearby media companies