Azadi Embark on unforgettable journeys through our travel tales, inspiring you to explore the world's wonders.

20/07/2023
26/05/2023

‏تین ملک، تین کہانیاں
انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش
بھارت:
ایک بھارتی مسلمان اوورسیز نے بتایا کہ بھارت میں سب بیچ کر بیرون ملک شہریت لے رہا ہوں، وجہ پوچھی تو بتایا کہ مسلمانوں پر بہت ظلم ہو رہا ہے اور مسلمانوں کیلئے بھارت میں رہنا مشکل ہے، بنیادی وجہ RSS کی ظالمانہ کاروائیاں
پاکستان:
ایک مسلمان پاکستانی اوورسیز سے ملاقات ہوئ تو کہنے لگا کہ پاکستان میں سب بیچ کر بیرون ملک شہریت لے رہا ہوں کیونکہ پاکستان کا نظام تباہ ہے، ظلم اور زیادتی عام ہے، انصاف ناپید ہے، اپنی نسلوں کو بچانے کیلئے بیرون ملک شہریت لے رہا ہوں
بنگلہ دیش:
بنگالیوں نے مجیب کی لیڈرشپ میں آزادی حاصل کی، جنرل کو سرحد تک اور مولوی کو مسجد تک محدود کیا اور ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے
یعنی 1947 کی آزادی کے بعد جو مسلمان پاکستان اور بھارت میں ہیں وہ ناانصافی اور ظلم سے تنگ آ کر آزادی کی تلاش میں دوسرے ممالک بھاگ رہے ہیں،یعنی 1947 کے بعد آزادی صرف ہندو کو ملی جبکہ بنگالی مسلمانوں کو دوسری دفعہ آزادی کی جدوجہد کرنی پڑی لیکن وہ حقیقی معنوں میں آزاد ہو گئے
صرف ایک بات سمجھ نہیں آئ، بھارت میں تو ظلم RSS کر رہی ہے، پاکستان میں کونسی RSS ویسا ہی کام کررہی ہے اُدھر تو ہم ہندوؤں کو ظالم کہہ کر فارغ ہو سکتے ہیں، پاکستان میں ظالم کون ہے؟ پاکستان والے ظالم تو RSS سے بھی زیادہ گھٹیا ہے کیونکہ RSS تو غیر مذہب پر ظلم کر رہی ہے اور اپنے ہم مذہب کو ہاتھ بھی نہیں لگاتی، جبکہ ہمارا ظالم تو اپنے ہی مذہب والوں پر ظلم کر رہا ہے

25/05/2023

نوتھیوں زیبروں جیالوں اور باقی سب غلاموں کے لئے عرض کیا ہے:
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے

25/05/2023

آپ تمام پھولوں کو کاٹ تو سکتے ہیں
لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے

  Imran Khan
11/05/2023

Imran Khan

09/05/2023

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کے گھر کے باہر دھرنا تاحال جاری ہے۔ پاکستانی عوام آپ کو باہر نکل کر اپنا ملک بچانا ہے۔

09/05/2023

آپ یہ سمجھے گے کہ قوم خاموش رہی گی،
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، حالات میرے کنٹرول سے نکل جائے گی”- عمران خان نے گزشتہ ستمبر میں ہی بتا دیا تھا کہ اگر کوئی غیر قانونی کام ہوا تو حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔

کپتان کا امتحان ختم قوم کا امتحان شروع۔
09/05/2023

کپتان کا امتحان ختم قوم کا امتحان شروع۔

پاکستانیوں نکلو خان کی زندگی بچاؤ۔
09/05/2023

پاکستانیوں نکلو خان کی زندگی بچاؤ۔

09/05/2023

زرداری مافیا پیپلز پارٹی کی قیادت میں سندھ فاشسٹ پولیس لوگوں پر شیلنگ کر رہی ہے:

09/05/2023

لاہور کے لوگ لبرٹی چوک سے لاہور کینٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

09/05/2023

عالم اسلام کے لیڈر عمران خان کو تشدد کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نکلو اپنے حق اپنے لیڈر اپنے مستقبل کی خاطر۔ اب انقلاب آئیگا!

یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستانی عوام کو آج اپنے ملک کے دفاع کے لیے با...
09/05/2023

یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستانی عوام کو آج اپنے ملک کے دفاع کے لیے باہر نکلنا ہوگا۔

09/05/2023
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن ‏مجھ تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
09/05/2023

تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن
‏مجھ تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا

لاہور کے ورکرز اور سپورٹرز فوری طور پر زمان پارک پہنچیں
09/05/2023

لاہور کے ورکرز اور سپورٹرز فوری طور پر زمان پارک پہنچیں

09/05/2023



09/05/2023

سابق وزیراعظم عمران خان اور عوام میں سب سے مقبول لیڈر کو کیسے رینجرز کی جانب سے دھکے دیئے گئے، پاکستانی عوام آپ کے پاس آخری موقع ہے اپنے ملک اور لیڈر کو بچا لیں۔

09/05/2023



😡😡😡😡😡

09/05/2023

یہ عمران خان کا گریبان نہیں پاکستان کا گریبان پکڑا ہے... نکلو پاکستان کی خاطر...

27/03/2023

ہم سوئے نہیں کئی راتوں سے اے جانِ وطن سو چاند بجھے ... ہمیں نیند اُسی دن آئے گی جب دیکھیں گے آباد تجھے

26/03/2023

انڈیا کی شرمندگی کا باعث
"ابھی نندن ہے"
پٹواریوں کی شرمندگی کا باعث. "ابھی لندن ہے"😁

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں. یہ عوام، قانون اور ان کارکنان کی فتح ہے جن...
17/03/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں. یہ عوام، قانون اور ان کارکنان کی فتح ہے جنہوں نے بدترین تشدد برداشت کیا. چئیرمین نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے اور ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوئے ہیں لیکن ایف 8 کچہری میں سکیورٹی تھریٹس کے باعث ہمیں تحفظات تھے اور ہم پاکستان کے مستقبل کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے.

17/03/2023

Ishq ✌️✌️✌️

حکومت ایک بار پھر اپنی سیاسی شکست کا بدلہ عمران خان کو گرفتار کر کے لینا چاہتی ہے. تمام کارکنان زمان پارک پہنچیں. پاکستا...
14/03/2023

حکومت ایک بار پھر اپنی سیاسی شکست کا بدلہ عمران خان کو گرفتار کر کے لینا چاہتی ہے. تمام کارکنان زمان پارک پہنچیں. پاکستان کی آخری امید کی حفاظت پوری قوم کا فرض ہے.

25/02/2023

انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک میں کوئی پٹواری نہیں ہوگا ہر طرف انسان ہی انسان ہوں گے
روشن خوشحال پاکستان ہوگا 🇵🇰💕

آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلافمیرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہےجبر-و-سفاکی-و-طغیانی کا باغی ہوں میںنشئہ قوّتِ انسان...
05/02/2023

آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر-و-سفاکی-و-طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون
ظلم-و-عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے قانون
تشنگی نفس کے جزبوں کی بجھانے کے لئے
نو انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہے مجھے

ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے
مجھے نزرِ رسن-و-دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر-و-چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت-و-سطوت کی فراوانی سے
لینن-و-ہٹلر-و-انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انسان کا مکمّل ہونا
حق-و-انصاف کی بنیاد پے مکمّل ہونا

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عالمی مہنگائی کے باوجود عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے اب پی ڈی ایم دور میں عوام پر روز مہنگائی ...
29/01/2023

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عالمی مہنگائی کے باوجود عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے اب پی ڈی ایم دور میں عوام پر روز مہنگائی کے بم گرائے جا رہے ہیں۔

28/01/2023

امیر پیٹرول کی لائن میں
غریب آٹے کی لائن میں

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like