Mohsain Qamber Khel

Mohsain Qamber Khel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsain Qamber Khel, Publisher, Pretoria.

10/12/2024

حقیقت پر مبنی باتیں ۔ آگے شیئر کریں

10/12/2024

Shaur Afridi
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر تحصیل باڑہ کے قوم شلوبر سے تعلق رکھتا ہے ۔ یہ علاقہ اپنی تاریخ، ثقافت اور جدوجہد کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے، اور شعور آفریدی اس علاقے کے لیے ایک روشنی کی مانند ہے جو نہ صرف اپنی قوم بلکہ اپنے فن اور خدمت کے ذریعے پوری انسانیت کی بھلائی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
شعور آفریدی پچھلے تین سالوں سے اپنی قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے مقدمات لڑ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جو خلوص، حوصلے اور انصاف پسندی کا تقاضا کرتی ہے۔ وہ اپنی قوم کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی جدوجہد ان کے اس عزم کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو انصاف دلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

شعور آفریدی ایک انقلابی شاعر بھی ہیں، جن کی شاعری پشتو زبان میں معاشرتی مسائل، ناانصافیوں، اور انسانیت کے حق میں ایک توانا آواز ہے۔ ان کی شاعری نوجوان نسل کو شعور، جرات اور جدوجہد کا درس دیتی ہے۔ وہ اپنے اشعار کے ذریعے نہ صرف ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں بلکہ امید اور حوصلے کا پیغام بھی دیتے ہیں۔ ان کی شاعری ایک تحریک ہے جو لوگوں کو ان کے حقوق کی پہچان کراتی ہے۔

شعور آفریدی کا تیسرا اہم پہلو ان کی طبی خدمات ہیں۔ وہ ایک اچھا ڈاکٹر ہے اور اپنے علاقے میں لوگوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرگرم ہے۔ ان کا یہ کردار انہیں ایک مکمل انسان کے طور پر پیش کرتا ہے، جو اپنے علم اور ہنر کو انسانیت کی خدمت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
شعور آفریدی کی شخصیت کئی جہتوں پر مشتمل ہے۔ وہ ایک وکیل، شاعر اور ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے انقلابی ہیں جو اپنی قوم اور معاشرے کی ترقی کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان کی زندگی اس بات کا عملی نمونہ ہے کہ اگر انسان میں عزم، ہمت اور خدمت کا جذبہ ہو تو وہ ایک وقت میں کئی محاذوں پر کامیاب ہو سکتا ہے۔ ان کی خدمات نہ صرف شلوبر یا ضلع خیبر کے لوگوں کے لیے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک مثال ہیں۔

09/12/2024

بریکنگ نیوز اطلاعات آئی ہے کہ پشتون قومی جرگہ کے قافلے کو پولیس نے کوہاٹ ٹنل کے قریب روکوا کر گرفتار کرنے کی ناکام کوشش کی۔زرائع

09/12/2024

ابھی اطلاعات کے مطابق ضلع خیبر تیرہ میدان میں 11 ڈیڈ باڈی ریکور کیا ہے مزید گھروں میں ملبے تلے پڑے ہیں

ضلع خیبر   تیراہ میدان برقمبرخیل تازہ ترین صورت حال۔ گھروں پر گولہ لگنے کا منظر۔🥲
09/12/2024

ضلع خیبر تیراہ میدان برقمبرخیل تازہ ترین صورت حال۔
گھروں پر گولہ لگنے کا منظر۔🥲

08/12/2024

کوئی بتا سکتا کہ تیراہ میدان میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوا ہے یا نہیں ؟

07/12/2024

ضلع خیبر تیراہ میدان برقمبرخیل میں دن کے 11بجےسےلیکر ابھی تک شدت پسندوں اور فوج کےدرمیان جھڑپ جاری ہے- علاقےمیں شدید خوف پھیل گئی

محصور گاؤں بوشہرہ کے بچے امن کے متلاشی۔۔                                        ....   #کرم
07/12/2024

محصور گاؤں بوشہرہ کے بچے امن کے متلاشی۔۔


....
#کرم

06/12/2024

‏عوام کے حقوق کا تحفظ ہمارا فرض ہے۔ تیراہ میدان میں مزید آپریشنز کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر وہ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی نہ کرے تو سخت مزاحمت کے لیے تیار رہیں۔

06/12/2024

له مو د ژوند قيصه تمامه نهٔ ده
راته منزل راته مورچل پاتې دې
Khan Wali Afridi
✌️💪❤️🌹🥀✊🏻
د خان ولی افریدی د باړه ولس ته وینا 👊👊

06/12/2024

بریکنگ نیوز
باڑہ سیاسی اتحاد ترجمان خان ولی آفریدی رہا۔ تمام ساتھی رینگ روڈ ٹول پلازہ پہنچیں

06/12/2024

دنیا کے اقوام ترقی کر رہے ہیں اور ہم جنگ جگھڑے اپنے مذہبی جگہوں کو لاتے، جمعہ دن ہم مسلمان امن کے دن کے طورپر مناتے ہیں اور یہ اکھٹا کرنے اور امن کا درس دیتا ہے

06/12/2024

چور سینا ہسپتال کے قریب مسجد سے بیٹریاں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا ـ ان لوگوں چاہیے تھا کہ تشدد اور گلی گھلوچ کی بجائے معلومات کریں اگر مجبور ہے تو ان کیلئے چندہ کرنا چاہیئے

06/12/2024

ضلع خیبر کے تمام علماء کرام حضرات سے درخواست ہیں کہ آج جمعہ کی خطابات میں امن، اور امن کے بارے میں قومی جرگہ بروز پیر جرگوں خوڑ آگاہی دیں،
شکریہ ،،

ضلع خیبر باڑہسمیرہ نام  لڑکی  باڑہ بازار میں جس کسی بھی  رہ گئی ہو تو  HBL بنک کے ساتھ وسیم پی سی او میں موجود ہے ـ
05/12/2024

ضلع خیبر باڑہ
سمیرہ نام لڑکی باڑہ بازار میں جس کسی بھی رہ گئی ہو تو HBL بنک کے ساتھ وسیم پی سی او میں موجود ہے ـ

05/12/2024

ضلع کرم میں موبائیل اور انٹرنیٹ سروس نہ معلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دیا -
مقامی زرائع

Address

Pretoria

Telephone

+27818460158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsain Qamber Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies