BNN BNN is Fourm To Raise The Voice Of Opressed

23/08/2024

من و سلویٰ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ چاربیاڑ
کوٹلی سے آنے والے مہمان

23/08/2024

وزیٹنگ پوائنٹ چاربیاڑ سدھنوتی
کوٹلی سے آۓ ہوۓ سیاحوں کی بساڑی نیوز سے خصوصی گفتگو

23/08/2024

Live from visiting Point Chaar Byaar

21/08/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
💓💓💓

کیمر بلوچ شعور بیداری کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
21/08/2024

کیمر بلوچ شعور بیداری کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

21/08/2024

سردار امان کشمیری، بلوچ عوامی شعور بیداری کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے، 🍁

17/08/2024

رکشہ ڈرائیور قاضی صضیر کی بیٹی طیبہ نے ایف ایس سی(F.sc) میں آزادکشمیر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔طیبہ کا تعلق جہلم ویلی سے ہے

بھاٹہ کوٹ ، گلہ کنٹ ، چاربیاڑ بساڑی میں ناقص سرکاری آٹا ، انتظامیہ غائب
16/08/2024

بھاٹہ کوٹ ، گلہ کنٹ ، چاربیاڑ بساڑی میں ناقص سرکاری آٹا ، انتظامیہ غائب

15/08/2024

آئیں اس ویڈیو میں چاربیاڑ کی سیر کریں🥰


14/08/2024

Amazing View From Visiting Point Chaar Byaar ❤️

14/08/2024

بلوچ
یوم آزادی پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں عالم دین صاحب خطاب کر رہے ہیں

14/08/2024

ایکشن کمیٹی چار بیاڑ

14/08/2024

بلوچ ،جشن آزادی پاکستان کے پروگرام میں بچوں نے خود مختاری کے نعرے لگا دیے ویڈیو وائرل

13/08/2024

گلہ کنٹ بھاٹہ کوٹ روڈ 🙂

07/08/2024

گجر گوہالہ افسوس ناک خبر،ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑیوں پر جا لگا۔ 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات , خواتین بھی شامل ہیں

ہمارے علاقے میں اس کو مقامی زبان میں "ناڑا " کہتے ہیں آپ کے علاقے میں اس کا کیا نام ہے؟
07/08/2024

ہمارے علاقے میں اس کو مقامی زبان میں "ناڑا " کہتے ہیں آپ کے علاقے میں اس کا کیا نام ہے؟

دوران فیسٹیول اقبال کرکٹ گراؤنڈ ہلاں چاربیاڑ میں لگاۓ گئے بجلی کے پول اکھاڑے جا رہے ہیںتفصیلات کے مطابق پی آر او ساجد سر...
05/08/2024

دوران فیسٹیول اقبال کرکٹ گراؤنڈ ہلاں چاربیاڑ میں لگاۓ گئے بجلی کے پول اکھاڑے جا رہے ہیں
تفصیلات کے مطابق پی آر او ساجد سرفراز کا کہنا ہے کہ وہ پول عارضی طور پر لگاۓ گئے تھے جبکہ مقامی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ پول لگانے سے قبل فہیم ربانی صاحب نے میٹنگ میں سب کے سامنے یہ پول مستقل بنیادوں پر لگوانے کا وعدہ کیا تھا۔عوام علاقہ کی بڑی تعداد چاربیاڑ میں موجود ۔ عوام کا موقف ہے کہ کھمبے کسی صورت اکھاڑے نہیں دیں گے

تراڑکھل فیصل شہید سکول کے قریب پل کے پاس سے ایک آدمی کی نعش ملی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق بندے کا تعلق قریبی گاوں پندی...
04/08/2024

تراڑکھل فیصل شہید سکول کے قریب پل کے پاس سے ایک آدمی کی نعش ملی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق بندے کا تعلق قریبی گاوں پندی سے بتایا جا رہا۔اسحاق ولد اشرف قوم قریشی پندی کا رہنے والا ہے۔اللّٰہ پاک خیر فرمائے۔آمین

تتہ پانی پل سے ایک بچے نے دریا میں چھلانگ لگا دی ہے ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری
03/08/2024

تتہ پانی پل سے ایک بچے نے دریا میں چھلانگ لگا دی ہے ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری

حلقہ بلوچ کی تعمیر و ترقیقسط نمبر 4ڈھک ، رحیم آباد روڈتصویریں بولتی ہیںشرم تم کو مگر نہیں آتی 🙂
02/08/2024

حلقہ بلوچ کی تعمیر و ترقی
قسط نمبر 4
ڈھک ، رحیم آباد روڈ

تصویریں بولتی ہیں

شرم تم کو مگر نہیں آتی 🙂

بازار کمیٹیاں اور انتظامیہ اس پر ایکشن لیں ، کوئی بھی مضر صحت اشیاء کسی بھی دکان پر فروخت نہ ہونے دیں، آپ کے دس ، بیس رو...
02/08/2024

بازار کمیٹیاں اور انتظامیہ اس پر ایکشن لیں ، کوئی بھی مضر صحت اشیاء کسی بھی دکان پر فروخت نہ ہونے دیں، آپ کے دس ، بیس روپے تو بن جائیں گے لیکن کسی کے گھر کا چراغ بجھ جاۓ گا

02/08/2024
02/08/2024

حلقہ بلوچ کی تعمیر و ترقی
اگلی قسط کے لیے اپنے علاقے کا نام اور سڑکوں کی تصاویر ویڈیوز ہمیں بھیجیں شکریہ

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج گلہ چوکیاںکوالیفائیڈ سٹاف کی زیرِ نگرانی اپنے بچوں کی بہتر تربیت اور روشن مستقبل کے لیے ادارہ ہذ...
01/08/2024

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج گلہ چوکیاں
کوالیفائیڈ سٹاف کی زیرِ نگرانی اپنے بچوں کی بہتر تربیت اور روشن مستقبل کے لیے ادارہ ہذا میں داخل کروائیں

31/07/2024

ایسا دیس ہے میرا 🙂
قسط نمبر 3
ڈنہ چاربیاڑ روڈ (حلقہ بلوچ ضلع سدھنوتی)

دیکھتے جائیں شرماتے جائیں 🙂

30/07/2024

پردیس میں رہنے والوں کے لیے قاری صاحب کے جذبات

زیر نظر تصویر پنجاب کے ایک ننھے کاشتکار کی ہے جو ضلع سدهنوتی کی تحصیل بلوچ کے علاقے چاربیاڑ میں رہائش پذیر ہے۔ہمارے لوگ ...
30/07/2024

زیر نظر تصویر پنجاب کے ایک ننھے کاشتکار کی ہے جو ضلع سدهنوتی کی تحصیل بلوچ کے علاقے چاربیاڑ میں رہائش پذیر ہے۔ہمارے لوگ اس زمین کو پتھریلی سمجھ کر کوئی فضل پیدا نہیں کر رہے ہیں کہ یہاں پیداوار ہی نہیں ہوتی تو محنت کرنے کا کیا فائدہ لیکن اسی زمین پر یہ لوگ کاشتکاری کرتے ہیں تو گاجر مولی،پالک،گوبھی،ٹماٹر،مٹر اور دیگر سبزیاں بکثرت پیدا ہو رہی ہیں۔اصل وجہ کیا ہے انکے ہاتھ میں کوئی شفاء ہے ایسا نہیں ہے۔وہ لوگ کاشتکاری کو سمجھتے ہیں محنت کرتے ہیں۔ہم نے محنت کو چھوڑ کر زمین پر الزام عائد کرتے ہیں پھتریلی جگہ ہے یہاں کوئی فصل نہیں ہوتی۔جبکہ اصل میں عیشائی نے ہم لوگوں کو تباہ کر دیا ہے۔یہ چھوٹا بچا اس کی عمر کے ہمارے بچے انکو کاشتکاری کے متعلق ذرا بھر علم نہیں میں سمجھتا ہوں بچوں سے زیادہ والدین کی لاپرواہی ہے آپ بازاروں میں چلے جائیں بہت سارے نوجواں آپ کو بازاروں میں آوارہ گھومتے نظر آئیں گے اگر والدین سختی کریں انکو زراعت کی طرف لائیں تو یہی تازہ سبزیاں آپ اپنے گھر کی کھا سکتے ہیں جبکہ بازاروں میں دوکانداروں دے کر اپنی محنت کا صلہ بھی پا سکتے نہیں۔حکومت کو چاہئیے محكمہ زراعت کے دفاتر کے اندر نوجوانوں کو زراعت کی طرف راغب کرنے کیلئے ورک شاپ کا انعقاد کریں تاکہ بےروز گاری میں کمی آ سکے۔

حلقہ بلوچ یونین کونسل بساڑی کی تعمیر و ترقی(قسط نمبر 2)جھانگی تا بساڑی روڈتصویریں بولتی ہیں ، دیکھتے جاؤ شرماتے جاؤپوسٹ ...
30/07/2024

حلقہ بلوچ یونین کونسل بساڑی کی تعمیر و ترقی
(قسط نمبر 2)
جھانگی تا بساڑی روڈ

تصویریں بولتی ہیں ، دیکھتے جاؤ شرماتے جاؤ

پوسٹ کو شئیر ضرور کریں

Address

530 Church Street
Pietermaritzburg
3201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pietermaritzburg

Show All