Kashmir Fact Fourm

Kashmir Fact Fourm News

13/12/2024

لم لخت بخت😤😤

نیلم ویلی نالا کٹن جاگراں شنگوش کے مقام سے اس نوجوان سید احسن کاظمی کی ڈیڈ باڈی ابھی دریا سے ملی ہے عوام علاقہ نے ڈیڈ با...
12/12/2024

نیلم ویلی
نالا کٹن جاگراں شنگوش کے مقام سے
اس نوجوان سید احسن کاظمی کی ڈیڈ باڈی ابھی دریا سے ملی ہے عوام علاقہ نے ڈیڈ باڈی کو دریا سے نکال کر محفوظ کر لیا ہے

10/12/2024

تمہارے ساتھ مرد کوئی نہیں ہے ؟؟؟ لڑکی کا کیا کام ہے ادھر یہ کہاں سے آگئی ؟؟؟ جاؤ اپنے گھر میں بیٹھو !!!

ایک کشمیری لڑکی کے سوالوں کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے ہلڑ بازی اور اس طرح کے سوال کرنے والوں کی غیرت کا بھی الگ ہی لیول ہے ۔

اسے بتانا تھا کہ مرد آئے تھے 7 دسمبر کو اور تمہارے آقاؤں کی ناک سے لکیریں کھینچوا کر گئے ہیں ... تمہارے جیسوں کیلیے ہماری عورتیں ہی کافی ہیں

10/12/2024

کشمیری

10/12/2024

یہ پوری ویڈیو سنیں

10/12/2024
10/12/2024

مری والوں کا ایک لڑکی کے ساتھ غلط رویہ کی مذمت کرتے ہیں

یہ کالم آج کے ڈان اخبار میں چھپا ہے۔ کشمیری قوم ہمیشہ سے پر امن اور دلیر قوم رہی ہے اس کا مظاہرہ ہماری عوام تاریخ میں بہ...
10/12/2024

یہ کالم آج کے ڈان اخبار میں چھپا ہے۔ کشمیری قوم ہمیشہ سے پر امن اور دلیر قوم رہی ہے اس کا مظاہرہ ہماری عوام تاریخ میں بہت بار کر چکی ہے۔ کشمیری اپنے حق کا مطالبہ پر امن طریقے سے کرتے ہیں۔ ہمیں کشمیری ہونے پر فخر ہے الحمدللہ! تمام کشمیریوں کو سرخ سلام 🫡🚩🍁

10/12/2024

مرشد😂🙈❤️

10/12/2024

نقصان عتیق

راولپنڈی میں پلندری کے نواجوان کے قتل کی افسوس ناک خبر...😥💔اطلاعات کے مطابق راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے ایریا میں سدھنوتی (ن...
10/12/2024

راولپنڈی میں پلندری کے نواجوان کے قتل کی افسوس ناک خبر...😥💔
اطلاعات کے مطابق راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے ایریا میں سدھنوتی (نالیاں) سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک محمد عاطف کو آج شام قتل کر دیا گیا، مقتول عاطف مرحوم ، ملک اختر شہباز اور ملک طلعت کے چھوٹے بھائی اور ملک مولانا الیاس کے چھوٹے فرزند تھے۔ مقتول پی ڈبلیو ڈی میں ٹریول ایجنسی کا کام کرتے تھے۔
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک عاطف ملک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔ آمین

👈سردی کے موسم میں  #فالج اور   کی دو بڑی وجوہات ہیں۔۔۔ نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے ا...
09/12/2024

👈سردی کے موسم میں #فالج اور کی دو بڑی وجوہات ہیں۔۔۔

نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔

نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے، ٹوپی، داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ

جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیاتی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے سب سے منفرد، اور کوئٹہ کے پہلے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے

https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R


08/12/2024

یہ ملک ہمارا ہے

06/12/2024

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے کل دن 11 بجے سے ریاست کے تمام انٹری پوائنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا

کہتے ہیں دہرتی ماں جیسی ہوتی ہے جو بندہ ماں سے غرداری کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں
05/12/2024

کہتے ہیں دہرتی ماں جیسی ہوتی ہے
جو بندہ ماں سے غرداری کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں




یہ ہوتی ہےعوامی اتحادکی طاقت کشمیریواپنااتحادٹوٹنےمت دینا
03/12/2024

یہ ہوتی ہےعوامی اتحادکی طاقت کشمیریواپنااتحادٹوٹنےمت دینا

03/12/2024

*الحمدللہ*
*ملک شام میں حلب شہر آزاد ہوگیا*
*مجاہدین نے حلب میں داخلے کے بعدملعون بشار الاسد کی جیلوں سے اپنے انی بھائیوں کو بڑی تعداد میں ازاد کروا لیا*
*مسلمان قیدیوں کی رہائی کے جذباتی مناظر*

Address

Durban

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Fact Fourm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Fact Fourm:

Share