MBDIN Comunity

  • Home
  • MBDIN Comunity

MBDIN Comunity Beauty and culture of Mandi Bahauddin
www.mbdin.com

آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔بین الاقوامی طلباء کے لیے آسٹریلیا کے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں 125 فیصد اضا...
03/07/2024

آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔

بین الاقوامی طلباء کے لیے آسٹریلیا کے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں 125 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ویزا کے نئے قوانین، پالیسی اور خبریں دیکھیں۔ 👇🏻
https://mbdin.com/australia-has-increased-student-visa-fee-by-july-2024/

پرتگال نے تارکین وطن کے دستاویزات اور ویزوں کی میعاد 2025 تک بڑھا دی۔پرتگال نے تارکین وطن کے لیے دستاویزات اور ویزوں کی ...
03/07/2024

پرتگال نے تارکین وطن کے دستاویزات اور ویزوں کی میعاد 2025 تک بڑھا دی۔

پرتگال نے تارکین وطن کے لیے دستاویزات اور ویزوں کی میعاد میں 30 جون 2025 تک ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔

بڑے پیمانے پر تارکین وطن کے ریگولرائزیشن کے بیک لاگ سے نمٹنے کے لیے، پرتگال کے حکام نے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdin.com/portugal-extended-validity-of-migrant-documents-visas-until-2025/

آج 3 جولائی کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کی صورتحالمحکمہ موسمیات کے مطابق آج 3 جولائی کو ملک کے بیشترعلاقوں میں مو...
03/07/2024

آج 3 جولائی کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق آج 3 جولائی کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا۔

تاہم شام/رات میں کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔

سندھ کے ساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/weather-conditions-in-different-cities-of-pakistan-today-on-july-3/

18 فیصد سیلز ٹیکس نافذ، موبائل فون کی قیمتیں 10 ہزار تک بڑھ گئیںوفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ س...
02/07/2024

18 فیصد سیلز ٹیکس نافذ، موبائل فون کی قیمتیں 10 ہزار تک بڑھ گئیں

وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/18-sales-tax-mobile-phone-prices-increased/

محکمہ موسمیات نے 2 سے 7 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ⛈️محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 03 جولائی سے ...
02/07/2024

محکمہ موسمیات نے 2 سے 7 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ⛈️

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 03 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔

کشمیر (واڑی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور) میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے

اسلام آباد/راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، فیصل آباد، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور، خوشاب، سرگودھا، بھکر اور میانوالی میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفےوقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں پر طوفانی بارش کی بھی توقع ہے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/met-department-predicted-monsoon-rains-from-july-2-to-7/

جہلم: دریا میں ڈوبنے والے پاک فضائیہ کے ملازم کی لاش منڈی بہاءالدین سے برآمدجہلم کے علاقے خورد کے مقام پر دریائے جہلم می...
02/07/2024

جہلم: دریا میں ڈوبنے والے پاک فضائیہ کے ملازم کی لاش منڈی بہاءالدین سے برآمد

جہلم کے علاقے خورد کے مقام پر دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے پاک فضائیہ کے 40 سالہ ملازم کی لاش 26 کلو میٹر دور چک بساوا منڈی بہاءالدین آر کیو کینال سے برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/body-of-pakistan-air-force-employee-was-recovered-from-mandi-bahauddin/

واپڈا نے منڈی بہاءالدین میں جولائی کے مہینے کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا 💡شدید گرمی اور حبس کے موسم میں واپڈا...
01/07/2024

واپڈا نے منڈی بہاءالدین میں جولائی کے مہینے کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا 💡

شدید گرمی اور حبس کے موسم میں واپڈا نے منڈی بہاءالدین میں جولائی کے مہینے کیلئے بجلی کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔

پورے مہینے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیکھیں 👇🏻
https://mbdin.com/electricity-load-shedding-schedule-mandi-bahauddin-for-july/

نئے مالی سال کے آغاز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ⛽حکومت نے یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں 7.45 ...
01/07/2024

نئے مالی سال کے آغاز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ⛽

حکومت نے یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں 7.45 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 9.56 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کر دیا۔ نوٹفکیشن جاری۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://petrolpricesinpakistan.com/price-of-petrol-increased-by-rs-7-45-and-diesel-by-rs-9-56/

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیاآہلہ میں میلہ دیکھنے کیلئے آئے ہوئے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا. ذرائعتفص...
29/06/2024

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا

آہلہ میں میلہ دیکھنے کیلئے آئے ہوئے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا. ذرائع

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/1-person-died-due-to-firing-in-ahla/

منڈی بہائوالدین کے گاؤں "چَھوِنڈ" کی دلچسپ معلومات پڑھیں 🥰🔸 گاؤں کی تاریخ کیا ہے؟🔸 یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟🔸 گاؤں کی مشہور،...
27/06/2024

منڈی بہائوالدین کے گاؤں "چَھوِنڈ" کی دلچسپ معلومات پڑھیں 🥰

🔸 گاؤں کی تاریخ کیا ہے؟
🔸 یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟
🔸 گاؤں کی مشہور، سماجی اور پڑھی لکھی شخصیات کون سی ہیں؟
🔸 گاؤں کے مسائل کیا ہیں؟
اور بہت سی دلچسپ معلومات پڑھیں اس لنک میں 👇🏻
https://mbdin.com/chhawind/
By: Kashif Gondal
کسی بھی قسم کی درستی کیلئے ہم سے رابطہ کریں

ایف آئی اے نے منڈی بہاؤالدین سے 2 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیاایف آئی اے گجرات سرکل نے منڈی بہاؤالدین سے 2 انسانی سمگل...
27/06/2024

ایف آئی اے نے منڈی بہاؤالدین سے 2 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے گجرات سرکل نے منڈی بہاؤالدین سے 2 انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق انسانی اسمگلروں کی شناخت بشارت علی اور محمد منشا کے نام سے ہوئی ہے

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/fia-arrested-2-human-smugglers-from-mandi-bahauddin/

ملکوال:18 سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، تلاش جاریملکوال: چک رائب کے قریب 18 سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب...
27/06/2024

ملکوال:18 سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، تلاش جاری

ملکوال: چک رائب کے قریب 18 سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا.

غوطہ خور ٹیم نوجوان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کر رہی ہے.

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/18-year-old-drowned-while-bathing-in-canal/

پنجاب بورڈ کے میٹرک 10 کلاس کے سالانہ رزلٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا پنجاب بورڈز نے دسویں جماعت کے میٹرک کے نتائج 2024 کی...
26/06/2024

پنجاب بورڈ کے میٹرک 10 کلاس کے سالانہ رزلٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز نے دسویں جماعت کے میٹرک کے نتائج 2024 کی تاریخ اور وقت کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdin.com/punjab-board-announced-10th-class-matric-result-date-2024/

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ایس ایچ او تھانہ سٹی س...
24/06/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر عدیل ظفر کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔

بدنام زمانہ 11 منشیات فروش گرفتار۔ 12،660 گرام چرس، 2 لاکھ 10 ہزار رقم وٹک اور 45 لٹر شراب برآمد

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/police-recovered-hashish-wine-from-11-drug-dealers/

پھالیہ: کالج محلہ امیر قبرستان کے لیے وقف 11 کنال رقبہ پر قبضہ کے خلاف اہل محلہ کا تھانہ پھالیہ میں احتجاج۔ڈسٹرکٹ پولیس ...
24/06/2024

پھالیہ: کالج محلہ امیر قبرستان کے لیے وقف 11 کنال رقبہ پر قبضہ کے خلاف اہل محلہ کا تھانہ پھالیہ میں احتجاج۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی پی او احمد محی الدین کی طرف سے تھانہ پھالیہ پولیس کا تفتیشی اے ایس آئی اہل محلہ کی بات سننے کی بجائے ٹال مٹول پر کار بند۔

قبرستان کا 11 کنال رقبہ ناجائز قابضین سے وا گزار کروایا جائے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/occupying-the-space-allotted-for-phalia-graveyard

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. ق.ت.ل و غارت کا سلسلہ رک نہ سکا 😔چورنڈ میں معمولی تلخ کلامی پر دوستوں کی فائرنگ س...
24/06/2024

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. ق.ت.ل و غارت کا سلسلہ رک نہ سکا 😔

چورنڈ میں معمولی تلخ کلامی پر دوستوں کی فائرنگ سے نوجوان دوست جاں بحق

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/young-man-was-killed-by-the-firing-of-his-friends/

منڈی بہائوالدین کے گاؤں "دادے" کی دلچسپ معلومات پڑھیں 🥰🔸 گاؤں کی تاریخ کیا ہے؟🔸 یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟🔸 گاؤں کی مشہور، سم...
23/06/2024

منڈی بہائوالدین کے گاؤں "دادے" کی دلچسپ معلومات پڑھیں 🥰

🔸 گاؤں کی تاریخ کیا ہے؟
🔸 یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟
🔸 گاؤں کی مشہور، سماجی اور پڑھی لکھی شخصیات کون سی ہیں؟
🔸 گاؤں کے مسائل کیا ہیں؟
اور بہت سی دلچسپ معلومات پڑھیں اس لنک میں 👇🏻
https://mbdin.com/dady/
By: Adnan Ashraf Tarar
کسی بھی قسم کی درستی کیلئے ہم سے رابطہ کریں

منڈی بہاؤالدین کی شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا ملزم پنڈدادن خان سے گرفتارپنڈدادنخان کے علاقے جاتی پور میں منڈی بہاؤال...
22/06/2024

منڈی بہاؤالدین کی شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا ملزم پنڈدادن خان سے گرفتار

پنڈدادنخان کے علاقے جاتی پور میں منڈی بہاؤالدین کی رہائشی شادی شدہ خاتون (ش) کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزم غلام رضا کو تھانہ پنڈدادنخان کی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے قتل کا اسلحہ کلاشنکوف بھی برآمد کرلیا۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/accused-who-killed-married-woman-was-arrested-from-pd-khan/

گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے 20 سالہ بہن جاں بحقمنڈی بہاءالدین: طارق آباد میں گھریلو ناچاکی پر چھوٹے بھائی ک...
22/06/2024

گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے 20 سالہ بہن جاں بحق

منڈی بہاءالدین: طارق آباد میں گھریلو ناچاکی پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق۔

20 سالہ مقتولہ دوگل گاؤں کی رہائشی تھی۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/200-year-old-sister-was-killed-by-her-younger-brother/

حضرت نوشو پاک کے عرس کی تقریبات 27 سے 29 جون تک جاری رہیں گیڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ حضرت نوشو پاک رحمتہ اللہ علیہ کی ...
21/06/2024

حضرت نوشو پاک کے عرس کی تقریبات 27 سے 29 جون تک جاری رہیں گی

ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ حضرت نوشو پاک رحمتہ اللہ علیہ کی عرس تقریبات 27 سے 29 جون تک جاری رہیں گی۔

عرس مبارک میں پنجاب بھر سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین شریک ہوں گے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/urs-of-hazrat-noshu-pak-will-continue-from-june-27-to-29/

گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار 81 تک پہنچ گئیریاض: دو روز میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں ...
21/06/2024

گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار 81 تک پہنچ گئی

ریاض: دو روز میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں اور دیگر عازمین حج کی مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔

مرنے والوں میں 658 کا مصر، تقریباً 200 کا انڈونیشیا، 100 سے زائد کا اردن، 31 کا ایران، 35 کا پاکستان، 5 کا مقبوضہ کشمیر اور 3 کا سینیگال سے تعلق ہے۔

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/hajj-pilgrims-who-died-due-to-heat-reached-1-thousand-81/

ملک میں بارشوں کا سسٹم مون سون کے آغاز سے پہلے ہی آگیاملک میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری گرمی کی لہر تھم گئی ہے۔میڈیا رپورٹس ...
21/06/2024

ملک میں بارشوں کا سسٹم مون سون کے آغاز سے پہلے ہی آگیا

ملک میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری گرمی کی لہر تھم گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ ملک میں مون سون بارشوں کے سیزن کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی ملک میں شدید بارشوں کا نظام آگیا ہے

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/rain-system-arrived-in-the-country-before-the-onset-of-monsoon/

نوکری اور وردی کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پولیس اہلکار گرفتارشریف شہری کی پولیس ملازم کے خلاف شکایت پر ڈی پی او منڈی بہاؤ...
21/06/2024

نوکری اور وردی کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پولیس اہلکار گرفتار

شریف شہری کی پولیس ملازم کے خلاف شکایت پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کا نوٹس۔

پولیس ملازم کے خلاف فوری کارروائی مقدمہ درج۔ پولیس کنسٹیبل گرفتار

تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/police-man-who-took-advantage-of-his-job-was-arrested/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MBDIN Comunity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MBDIN Comunity:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share