ہارون آباد:الیکشن 2025 عوامی پریس کلب .جیت کا جشن
یاسر چوہدری صدر ۔ سید ابراہیم شاہ جنرل سیکرٹری ، ملک ریاض خلجی سینئیر نائب صدر، مظفر سحر نائب صدر، رمضان ظفر جوائنٹ سیکرٹری ، حافظ اکمل فنانس سیکرٹری اور رانا شہباز انفارمیشن سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب۔۔
*ہارون آباد:موسم سرما کے شروع ہوتے ہی گرم ملبوسات کی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ ہو گیا ہے ۔لنڈا بازار میں کپڑے شہریوں کی پہنچ سے دور دکھائی دینے لگے ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے شہری اور دوکاندار پریشان ہیں مزید دیکھیے اس رپورٹ میں کیمرہ ٹیم کے ساتھ مظفر علی سحر اے جی این نیوز ورکنگ جرنلسٹ ٹیم عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد*
حکومتیں بدلی عوامی نمائندے بدلے لیکن نہ بدلی تو اس 50 سال پہلے تعمیر ہونے والے بسم اللہ روڈ کی قسمت نہ بدلی فیصل مجید اے بی این نیوز ہارون آباد ورکنگ جرنلسٹ عوامی پریس کلب اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد
ہارون آباد میں ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سردی نے اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں سردی اور کورے کی وجہ بہت زیادہ بیمار ہو رہے ہیں فیصل مجید اے بی این نیوز ہارون آباد ورکنگ جرنلسٹ عوامی پریس کلب اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد
حکومتیں بدلی عوامی نمائندے بدلے لیکن نہ بدلی تو اس 50 سال پہلے تعمیر ہونے والے بسم اللہ روڈ کی حالت نہ بدلی مظفر علی سحر نمائندہ گریٹ نیوز ورکنگ جرنلسٹ ٹیم عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد۔
ہارون آباد:حکومتیں بدلی عوامی نمائندے بدلے لیکن نہ بدلی تو اس 50 سال پہلے تعمیر ہونے والے بسم اللہ روڈ کی حالت نہ بدلی مظفر علی سحر نمائندہ آون نیوز ورکنگ جرنلسٹ ٹیم عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد
ہارون اباد میں بھی ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سلو انٹرنیٹ کا ایشو بہت زیادہ شدت اختیار کر گیا .محمد رمضان ظفر نمائندہ روز نیوز ہارون اباد.ورکنگ جرنلسٹ عوامی پریس کلب و الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد۔
ہارون اباد میں بھی ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سلو انٹرنیٹ کا ایشو بہت زیادہ شدت اختیار کر گیا.حبیب الرحمان تحصیل رپورٹر 24/7 ورلڈ نیوز نیوز ہارون اباد.ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب و الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد۔۔
ہارون اباد میں بھی ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سلو انٹرنیٹ کا ایشو بہت زیادہ شدت اختیار کر گیا .فیصل مجید اے بی این نیوز ہارون اباد.ورکنگ جرنلسٹ عوامی پریس کلب و الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد۔
ہارون آباد میں بھی انٹر نیٹ کی سست روی کے باعث جہاں آن لائن ٹریڈنگ کرنے والے افراد تو پریشان تھے ہی وہاں طلباء بھی اس حوالہ سے پریشانی میں مبتلا ہیں ہمارے نمائندے یاسر چوہدری اس وقت کمپیوٹر لیب میں طالبات کے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانتے ہیں جی یاسر آگاہ کیجئے گا.ورکنگ جرنلسٹ عوامی پریس کلب و الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد۔
ہارون اباد میں عوامی پریس کلب کے دو ممبران محمد رمضان ظفر اور عابد حمید قریشی کی سالگرہ کا کیک عوامی پریس کلب میں کاٹا گیا جس میں پریس کلب کے تمام ممبران نے بھرپور شرکت کی مزید تفصیلات رانا شہباز علی کی اس رپورٹ میں ورکنگ جرنلسٹ ٹیم عوامی پریس کلب و الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد