22/05/2022
جنرل کونسلر ملک سلیم آف تلہڈ نے کہا ہے شوکت تاج اعوان کے خلاف کچھ دن سے میرے نام سے منسوب ایک خبر گردش کر رہی ہے۔جس میں کوئی صداقت نہیں ہے سابق ممبر ضلع کونسل شوکت تاج اعوان میرے بھائی ہیں اور ہمارا جینا مرنا ساتھ ہے میں ایسی تمام خبروں کی تردید کرتا ہوں۔