ONE 1

ONE 1 ‏گُزرا ہے چمن سے کون ایسا...
بیٹھی ہے ہوا بدن سمیٹے

06/12/2023

Asalam o alaikum ❤️

04/11/2023

03/11/2023
💥اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك...
30/10/2023

💥اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

#مدینہ
ONE 1

07/09/2023

💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

#سپورٹ کے لئے پیج کو ⬆ ⬆ کردے۔ شکریہ


#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ


https://youtube.com/?si=gxbFqhvkIfzo76lY

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤             دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمّ...
18/08/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤
Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤








دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ





ONE 1

PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤Follow me ❤❤❤❤❤❤❤❤             دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمّ...
17/08/2023

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤
Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی منظر مدینہ دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین


#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ ONE 1

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Sajid Hussain, Muddasar Mughal
10/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sajid Hussain, Muddasar Mughal

اپنی پیشانی کو سجدوں سے محروم نہ رکھ بڑی قیمت چکائی ہے اسکی حسینء ابن علی ء نے          . .( سلام یا حسین )   علیہ السلا...
28/07/2023

اپنی پیشانی کو سجدوں سے محروم نہ رکھ
بڑی قیمت چکائی ہے اسکی حسینء ابن علی ء نے
. .( سلام یا حسین ) علیہ السلام. . . ❤( اقبال )

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیج...
28/07/2023

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو، سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

23/07/2023

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلاَةً تُنْجِينَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ الْأَهْوَالِ وَالْآفَاتِ ❁ وَتَقْضِى لَنَا بِهَا جَمِيعَ الْحَاجَاتِ ❁ وَتُطَهِّرُنَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ السَّيِّئَاتِ❁ وَتَرْفَعُنَا بِهَا عِنْدَكَ أَعْلَى الدَّرَجَاتِ ❁ وَتُبَلِّغُنَا بِهَا أَقْصَى الْغَايَاتِ ❁ مِنْ جَمِيعِ الْخَيْرَاتِ ❁ فِى الْحَيَاةِ وَبَعْدَ الْمَمَاتِ❁ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِ یْرُ...............

Such a picture as not everyone can understand 💖💖💖💖ALHAMDULILLAH ❤️ MASHA ALLAH ❤️ ALLAH O AKBAR 💖💖💖
22/07/2023

Such a picture as not everyone can understand 💖💖💖💖

ALHAMDULILLAH ❤️ MASHA ALLAH ❤️ ALLAH O AKBAR 💖💖💖

يا رب العالمين همارے حال پر رحم فرما ۔ھمیں صراط المستقیم پر چلا ۔ھم گناہگاروں کی توبہ قبول فرما ۔استغفر الله العظيم.استغ...
17/07/2023

يا رب العالمين همارے حال پر رحم فرما ۔ھمیں صراط المستقیم پر چلا ۔ھم گناہگاروں کی توبہ قبول فرما ۔استغفر الله العظيم.استغفر الله العظيم.استغفر الله العظيم 😭😭

❤️❤️❤️
17/07/2023

❤️❤️❤️

Ameen Suma Ameen Jumma Mubarak ❤️❤️❤️
14/07/2023

Ameen Suma Ameen
Jumma Mubarak ❤️❤️❤️

Say MASHA ALLAH 💖💖
04/07/2023

Say MASHA ALLAH 💖💖

PHOTO OF THE DAY 💖💖💖💖
26/06/2023

PHOTO OF THE DAY 💖💖💖💖

17/06/2023

Masha Allah ❤️❤️ Mecca 2023

🤲اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَ...
08/06/2023

🤲اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ🤲
🤲اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ🤲

#المسجدالنبوي

Masha Allah ❤️
02/06/2023

Masha Allah ❤️

 # **عازمین حج کے سامان میں 4 چیزوں کی اجازت نہیں # وزارت حج و عمرہ  نے عازمین حج کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے سفر کو آسان...
26/05/2023

# **عازمین حج کے سامان میں 4 چیزوں کی اجازت نہیں
#

وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے سفر کو آسان بنانے اور ایئرپورٹ پر کسی مشکل سے بچنے کے لیے ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے مطابق منع ہو۔

# سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے ٹوئٹر پر ’مکہ و مدینہ تمہارے منتظر ہیں‘ کے عنوان سے ہیش ٹیگ جاری کیا ہے۔

# >1- وزارت نے مذکورہ ہیش ٹیگ کے تحت کہا ہے کہ ’عازمین حج اپنا سامان پلاسٹک کے بیگ میں بھر کر نہ لائیں‘۔

# ’پلاسٹک کے بیگ میں بھرا ہوا سامان جہاز میں لے جانا منع ہے۔ ایسا کرنے سے ایئرپورٹ پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا‘۔

# >2- ’سامان میں پانی یا کوئی بھی سیال مادہ نہ رکھیں، ایئرپورٹ عملہ آپ کو سامان میں سے پانی اور سیال مواد نکالنے کا مطالبہ کرے گا‘۔
#

>3- ’ایسا کوئی بھی سامان جو صحیح طرح سے بند نہ ہو یا جس میں سے اندر سے اشیا گرنے کا خطرہ ہو جہاز میں لے جانا منع ہے‘۔

# >4- وزارت نے کہا ہے کہ ’عازمین حج کو اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہئے کہ اپنے سامان کو کپڑے سے نہ لپیٹ دیں‘۔

# ’ایسا کوئی بھی بیگ جو کپڑے سے لپیٹا ہو یا کپڑے کی بوری میں بند سامان جہاز میں لے جانا منع ہے‘۔

Address

World Wide

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ONE 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ONE 1:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share