Meta Bite

Meta Bite This page made for casual content.Life is about what you make of it, so just enjoy it all.❣️(Follw)❣

03/09/2023

اوئے کاکڑا جے توں ستاں سوراخاں وِچوں اعوام دا دھواں نا کڈاویں تے دُرررررررررررررر فِٹے منہ فیر تیرا ✌️👌👉

اس دنیا میں ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہےجس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا.......
03/09/2023

اس دنیا میں ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے
جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے
تعلق ختم ہو جائے گا.......

🤣😄😃😋پرانے زمانے میں بادشاہ ایسے شاہکار کام کرنیوالے انجینئرز کے ہاتھ کٹوا دیتے تھے تاکہ یہ مستری مزید ایسے شاہکار بناکر ...
27/08/2023

🤣😄😃😋
پرانے زمانے میں بادشاہ ایسے شاہکار کام کرنیوالے انجینئرز کے ہاتھ کٹوا دیتے تھے تاکہ یہ مستری مزید ایسے شاہکار بناکر ڈیزائن کو عام نہ کر دے,😝😝

05/08/2023
This picture sums up Pakistan current state
05/08/2023

This picture sums up Pakistan current state

Remind it.
04/08/2023

Remind it.

جدید دور میں عوام کو سمجھانے کے طریقے بھی جدید آگئے ہیں ۔۔انکے لیے جو فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔سلام اس انجینیر...
04/08/2023

جدید دور میں عوام کو سمجھانے کے طریقے بھی جدید آگئے ہیں ۔۔
انکے لیے جو فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔
سلام اس انجینیر کو
یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔۔۔۔
تواڈی مرضی
گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے.
(❣️)💯💯💯💯

04/08/2023

The
#کیریئر کے آخری میچ میں سب ہی اداس ہوتے ہیں براڈ نے
مداحوں کو الوداع کہا اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کے رونے لگے تو انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین براڈ کے پاس گئے اور پوچھا ٹیم میٹس کی یاد آئے گی اسلیے رو رہے ہو۔
تو براڈ نے جواب دیا کہ مجھے سانحہ 9 مئی یاد آگیا اور یہ سن کے ناصر حسین بھی زار و قطار رونے لگا.

19/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meta Bite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meta Bite:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share