Amna Writes

Amna Writes Graphic and logo designer

16/05/2024
Fit Tea for weigjt loose
08/05/2024

Fit Tea for weigjt loose

Contact now to make any type of logo👈🏻Whatsapp  0348 4761951)
30/04/2024

Contact now to make any type of logo👈🏻
Whatsapp 0348 4761951)

28-Jun-2023(زہنی کیفیت لکھ دی آج۔۔۔۔کچھ سوال کچھ اختلافات )کتنی آسانی سے لوگ کہ دیتے ہیں Move on کرو💔کیا اتنا آسان ہوتا ...
27/06/2023

28-Jun-2023

(زہنی کیفیت لکھ دی آج۔۔۔۔کچھ سوال کچھ اختلافات )

کتنی آسانی سے لوگ کہ دیتے ہیں Move on کرو💔کیا اتنا آسان ہوتا ہے ٹوٹنا اور پھر خود کو سمیٹنا پھر جوڑنا اور آگے بڑھنا۔۔نہیں یار نہیں ہے اتنا آسان کچھ چیزیں آپ چاھ کر بھی اپنے دماغ سے نہیں نکال پاٸیں گے
زندگی آپ کے سامنے اس برے وقت کو بار بار لاتی ہے اور ہمیں یہ بتاتی ہے یہ دنیا ہے یہاں کوٸی آپکا غم خوار نہیں ہے کوٸی ہمدرد نہیں ہے خود اپنے وجود کو سمیٹو اور سامنا کرو زندگی کا۔۔👉
۔سب سے زیادہ تکلیف میں آپ تب ہوتے ہے جب آپ رونا چاہیں اور آپکو کوٸی کاندھا بھی میسر نہ ہو😐😢کیسے لوگ بول دیتے ہیں زندگی آسان ہے😊نہیں یار نہیں ہے آسان👉😞 زنگی آزماٸش ہے بہت بڑی جس میں ہم سب مبطلا ہیں اور دکھ ٹوکریں یہ سب اس آزماٸش کا حصہ ہیں اور جو لوگ دوسروں کو اذیت دے کر اپنے آپ کو بہت ماہان سمجھتے ہیں وہ پھر اپنی باری کا انتظار کریں😐
پیسوں سے آپ زہنی سکون نہیں خرید سکتے بے شک عزت ذلت سب اللّٰہ پاک کے اختیار میں ہیں تو کیوں لوگوں کو خدا یاد نہیں کیوں لوگ اسکی بناٸی زمیں پر خدا بنے بیٹھے ہیں کیوں آخرت یاد نہیں جبکہ شعور بھی ہے تعلیم بھی ہے؟؟؟ 🔥
میری یہی گزارش ہے دوسروں کے درد کی دوا بنے دکھ کم کرنے کی کوشش کریں اگر کسی کو سہارے کی ضرورت ہے تو اس کا سہارا بنے تکلیف کم کریں بے لوس ہوکر محبت بانٹیں کٸ بار ایسا بھی ہوت ہے ہمارے کہے ہوۓ الفاظ کسی کی پریشانی کم کر دیتے ہیں کچھ وقت کے لٸے زہنی سکون بھی میسر ہوتا ہے!!!
اب میری سب سے یہی التجا ہے جو لوگ میری یہ پوسٹ پڑھ رہیں ہیں خدارا مطلب پرستی ایک طرف رکھ کر کسی کا سہار بنے رونے کے لیۓ کاندھا دیں اور اشرفُ المخلوقات ہونے کا ثبوط دیں🙏

07/06/2023

Jo Log Apna Business krna chahty hai Mjhse rabta kren sirf 850 me ap apne business start kr sakty hain abhi rabta kren

07/06/2023

اگر کوٸ گھر بیٹھ کر حلال روزی کمانا چاہتا ہے تو ابھی رابطہ کریں

اسلام اعلیکمزندگی کی بھاگ دوڑ میں ہم اپنی کیٸر کرنا بھول جاتے ہیں اور اتنی مہنگاٸی بھی ہے۔۔جو لوگ روز دھوپ گرمی میں سفر ...
15/05/2023

اسلام اعلیکم
زندگی کی بھاگ دوڑ میں ہم اپنی کیٸر کرنا بھول جاتے ہیں اور اتنی مہنگاٸی بھی ہے۔۔
جو لوگ روز دھوپ گرمی میں سفر کرتے ہیں وہ لوگ اس کا استمعال لازمی کریں انشاللّٰہ آپ کی سکن پر دھول مٹی ہر شعاعیں سب کا خاتمہ۔۔۔یہ ہے آمنہ حسین کا وعدہ۔

It’s been 8 years now but still this picture bring tears in my eyes... 16 December Black Day😢😭اللہ تعالی ان پھولوں کو جن...
15/12/2022

It’s been 8 years now but still this picture bring tears in my eyes...
16 December Black Day😢😭
اللہ تعالی ان پھولوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
#16 2021 DecemberBlackDay

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share