Tape Ball Voice

  • Home
  • Tape Ball Voice
18/11/2023

Tape Ball Voice November Lucky Draw
Per Ticket 300
Total Prizes. 04
1. Player Edition German Bat
2. WS FMC Edition Bat
3. Shine Gripper Shoes
4. German Rawlakot Bat
Entry Last Date 31 Now
Contact on whatsapp no. 03149180698

چاچا افتخار واحد ایسا کھلاڑی ہے ، جس نے اپنے چیف سلیکٹر کو 6 گیندوں 6 چھکے لگائے ہیں ۔🤣😝👇🤭👇...
17/11/2023

چاچا افتخار واحد ایسا کھلاڑی ہے ، جس نے اپنے چیف سلیکٹر کو 6 گیندوں 6 چھکے لگائے ہیں ۔🤣😝
👇🤭👇...

2 pieces Hard Balls Availible Now at German Sports PeshawarContact. 03149180698
17/11/2023

2 pieces Hard Balls Availible Now at German Sports Peshawar
Contact. 03149180698

دوسرا سالانہ پیر بالہ کرکٹ ٹورنامنٹ اے ایس سپورٹس کے زیر نگرانی ہونے جا رہا ہے تمام خواہشمند حضرات اپنی انٹری کنفرم کروا...
17/11/2023

دوسرا سالانہ پیر بالہ کرکٹ ٹورنامنٹ
اے ایس سپورٹس کے زیر نگرانی ہونے جا رہا ہے تمام خواہشمند حضرات اپنی انٹری کنفرم کروائیں

16/11/2023

اسکا بھی اپنا ایک لیول ہے😜

یہ بھی پاکستان کرکٹ کی خاتونِ اوّل بن گئی
16/11/2023

یہ بھی پاکستان کرکٹ کی خاتونِ اوّل بن گئی

Star of kpk Tahir Dhoni
16/11/2023

Star of kpk Tahir Dhoni

سٹار اف کے پی کے طاہر دھونی کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

Welcome Fakhr e KPK Sunny Pathan
16/11/2023

Welcome Fakhr e KPK Sunny Pathan

فخر کے پی کے سنی پٹھان کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

Umer Farooq
15/11/2023

Umer Farooq

پاکستان ٹیب بال کے سب ستارے جگمگائیں گے 18 نومبر کو فیصل آباد میں ، پاکستان ٹیپ بال کرکٹ فیدریشن کا ہو گا اعلان آفیشل پریس کانفرنس میں
میاں آصف ندیم ر ضوان چیمہ، عمر چودھری ، عاصم ملک ،تیمور مرزا ، خرم چکوال ، چھوٹا وکی، احسن چٹا ، اسامہ علی ، ظہیر کالیا، اسد شاہ ، حافظ پولا ، عمر فاروق اور دیگر تمام پلئیرز اس ایونٹ کے لئے بہت اکسائٹڈ ہیں
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا مقصد پاکستان میں ٹیپ بال ورلڈ کپ ورلڈ کپ کا قیام ہے ، ٹیب بال کا ورلڈ کپ دنیا میں پہلی بار منعقد ہو گا جہاں سب ستارے جلوہ گر ہوں گے
ٹیب بال فینز ہو جائیں تیار پاکستان ٹیب بال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہو گا جہاں اعلان ہو گا پاکستان کے پہلے آفیشل ٹیب بال کرکٹ بورڈ کا
، کینیڈا ٹیپ بال بورڈ کا اور یو ایس اے ٹیپ بال بورڈ اور سعودی عریبیہ ٹیپ بال بورڈ کا ، تمام تیب بال براڈ کاسٹرز ، آفیشل کمنٹیٹرز، امپائرزاور تیب بال کے تمام سٹیک ہولڈرز بھی اس ایونٹ کا حصہ ہوں گے جن کا اعلان جلد آفیشلی کیا جاۓ گا

 ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ھے؟انتون چیخوف نے جواب دیا: ناکام م...
15/11/2023


ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ھے؟
انتون چیخوف نے جواب دیا:
ناکام معاشروں میں ہر دانشمند ذہن کے خلاف ہزار احمق ذہن اکٹھے ہوجاتے ہیں، اور ہر باشعور لفظ کے مقابلے میں ہزار جاہل الفاظ گھڑ لیے جاتے ہیں، اکثریت ہمیشہ بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہوگی جو دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔ ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث و تمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہوگا، غیر معمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں

اللّہ معافی دےہمارے پاکستان میں ہر قسم کا معجزہ ہوتا ہے اس نے کبھی پاکستان ٹیم میں واپسی کا بھی نہیں سوچا ہوگا لیکن کپتا...
15/11/2023

اللّہ معافی دے
ہمارے پاکستان میں ہر قسم کا معجزہ ہوتا ہے اس نے کبھی پاکستان ٹیم میں واپسی کا بھی نہیں سوچا ہوگا لیکن کپتان بن گیا
مسلہ کپتان کا نہیں مسلہ شفارسات کا ہے جب تک پاکستان میں یہ پرچی لوگوں کا خاتمہ نہیں ہوتا کرکٹ ایسے ہی تباہ حال رہے گی

🚨NEWS ALERT🚨: PCB has appointed Mohammad Hafeez as the Director of the Pakistan Men's team.
15/11/2023

🚨NEWS ALERT🚨: PCB has appointed Mohammad Hafeez as the Director of the Pakistan Men's team.

ہر مشکل کے بعد راحت ہے ہم بابر کے فینز بھی یہی چاہتے تھے اب دیکھتے ہیں شاہد آفریدی کا شاہین کون سا ورلڈ کپ جتواتے ہیں یا...
15/11/2023

ہر مشکل کے بعد راحت ہے
ہم بابر کے فینز بھی یہی چاہتے تھے
اب دیکھتے ہیں شاہد آفریدی کا شاہین کون سا ورلڈ کپ جتواتے ہیں یا کراچی مافیاز کا وہ لاڈلہ جسکی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی وہ کیا کارنامے سرانجام دیتا ہے

ایک ایسا ہجوم میرے آس پاس ہےجن کے دلوں میں زہر، زبان پہ مٹھاس ہے۔💔
15/11/2023

ایک ایسا ہجوم میرے آس پاس ہے
جن کے دلوں میں زہر، زبان پہ مٹھاس ہے۔💔

15/11/2023

Kia kehty h

2019: System kharab hai, player ki respect hi nahi hai is waja say men retirement ley raha hun.2023: System theek hai, k...
15/11/2023

2019: System kharab hai, player ki respect hi nahi hai is waja say men retirement ley raha hun.

2023: System theek hai, kaptaan or players kharab hain inko change karo.

Umer Farooq ❤
14/11/2023

Umer Farooq ❤

بریکنگ نیوز ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کی بڑی کامیابی سعودی عربیہ ٹیپ بال کرَکٹ کاؤنسل کابھی اعلان، ٹیپ بال کرکٹ کا جنون اب عرب مُمالکِ تک بھی جا پہنچا 🔥

فخر چارسدہ فیضان وزیر کو شادی بہت بہت مبارکاللّہ اس اننگ میں بھی ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔❤💯
14/11/2023

فخر چارسدہ فیضان وزیر کو شادی بہت بہت مبارک
اللّہ اس اننگ میں بھی ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔❤💯

سٹار اف کے پی کے طاہر دھونی کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔...
14/11/2023

سٹار اف کے پی کے طاہر دھونی کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

یہ بھی 1500 روپے بنتے ہیں بھائی ویلڈن🤣
14/11/2023

یہ بھی 1500 روپے بنتے ہیں بھائی ویلڈن🤣

افغانستان سے آئے مہمان جنہوں نے سٹوڈنٹ آفر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرمن لنکن بلا خرید لیا ۔۔۔❤💯
14/11/2023

افغانستان سے آئے مہمان جنہوں نے سٹوڈنٹ آفر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرمن لنکن بلا خرید لیا ۔۔۔❤💯

Salman and Yasir from Badh Ber peshawar
13/11/2023

Salman and Yasir from Badh Ber peshawar

Welcome To WTBCCBrand Of KPK Maaz Lefty
13/11/2023

Welcome To WTBCC
Brand Of KPK Maaz Lefty

13/11/2023

Lucky Draw Day 5
Winner prize
Player edition
WS FMC edition
Shine Shoes
Rawlakot German
Contact. 03149180698

13/11/2023

اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کریں کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللّہ کا خاص کرم ہے-

Jawad safi from Hayatabad good luck bro
13/11/2023

Jawad safi from Hayatabad good luck bro

  in 2022: 🏆 for England and 💔 for Pakistan in Australia.
13/11/2023

in 2022: 🏆 for England and 💔 for Pakistan in Australia.

Welcome to naveed cheema and good Umer Farooq
12/11/2023

Welcome to naveed cheema and good Umer Farooq

سرینا ہوٹل فیصل آباد جہاں پاکستان ٹیپ کرکٹ کی سب سے بڑی پریس کانفرنس ہونی جا رہی ہے جس مِیں ٹیپ بال کے بورڈز کا اعلان کیا جاے گا جس میں نوید میاں چنوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

12/11/2023

خوشحال گڑھ میں رمیض آفریدی نے اپنی بہترین بولنگ سے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا
آج کل کافی اچھی پرفارمنسس دے رہے ہیں اللّہ نظر بد سے بچائے .....

12/11/2023

پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کا جوش و ولولہ دیدنی ہے
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل اور کینیڈہ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا اعلان ایک عظیم و شان پریس کانفرنس میں کیا جاۓ گا

12/11/2023

سرینا ہوٹل فیصل آباد جہاں پاکستان ٹیپ کرکٹ کی سب سے بڑی پریس کانفرنس ہونی جا رہی ہے جس مِیں ٹیپ بال کے بورڈز کا اعلان کیا جاے گا

کرکٹ کے فرعون 😜 ایک روزہ کرکٹ میں  آج 50 سینچریاں مکمل کرنے والا دنیا کا پہلا بلے باز بن جائے گا کمال کھلاڑی ہے یار💯
12/11/2023

کرکٹ کے فرعون 😜 ایک روزہ کرکٹ میں آج 50 سینچریاں مکمل کرنے والا دنیا کا پہلا بلے باز بن جائے گا
کمال کھلاڑی ہے یار💯

11/11/2023
11/11/2023

we lost we were out of the tournament Now a new day awaits us let's go

بحثیت فینز ہم پاکستانیوں کا لہجہ بہت سخت اور نا مناسب ہے ہم غصہ نہیں تذلیل کرتے ہیںہم بہت جذباتی قوم ہیں اور جو کرکٹ دیک...
11/11/2023

بحثیت فینز ہم پاکستانیوں کا لہجہ بہت سخت اور نا مناسب ہے ہم غصہ نہیں تذلیل کرتے ہیں
ہم بہت جذباتی قوم ہیں اور جو کرکٹ دیکھتے ہیں وہ کہیں نا کہیں معمولی کرکٹ ہی کھیلتا ہو لیکن کھیلتا ضرور ہے
پھر اگر کرکٹ سے جڑے لوگ ہی اس چیز کو نا سمجھیں اور سخت وقت میں اپنی ٹیم کو ٹرول کرتے ہیں پلیئرز کی ذات پر اٹیک کرتے ہیں تو ایسے فینز کو کرکٹ نا تو دیکھنی چاہئے اور نا ہی کھیلنی چاہئے کیونکہ جب آپ لوگ گلی محلے میں ہارتے ہیں نا تو آپ سے ہار برداشت ہوتی ہے نا ہی کسی کی منفی باتیں سہہ سکتے ہیں
میں اگر برے وقت میں پاکستان کو ڈیفنڈ نا کروں سپورٹ نا کروں تو اچھے وقت میں مجھے کوئی حق نہیں اور پاک فیز سے بھی ریکوسٹ ہے جو لوگ پاک پلیئرز یا پاک ٹیم کی بے عزتی کرتے ہیں انہیں اپنی نظروں میں رکھیں اچھے وقت میں بھی سب سے پہلے وہ ہی ناچتے ہوئے نظر آئیں گے

میرا ورلڈکپ دیکھنا یہاں ختم ہوا چاہتا ہے صرف بابر اعظم فینز حاضری لگائیں۔۔۔
11/11/2023

میرا ورلڈکپ دیکھنا یہاں ختم ہوا چاہتا ہے
صرف بابر اعظم فینز حاضری لگائیں۔۔۔

Unforgettable event for Haris Raufلیکن کوئی بات نہیں چیتے ہر مشکل کے بعد راحت ہے اور انشاءاللّہ ہمیں یقین ایک دن آپ بھی ...
11/11/2023

Unforgettable event for Haris Rauf
لیکن کوئی بات نہیں چیتے ہر مشکل کے بعد راحت ہے اور انشاءاللّہ ہمیں یقین ایک دن آپ بھی لیجنڈز میں شمار ہونگے کیونکہ ہم عالمی کرکٹ کی دنیا میں بہت سے ایسے سٹارز دیکھیں جو مشکل وقت سے سیکھ کر آگے بڑھتے ہیں

11/11/2023

38 بالز میں تو امام سیٹ بھی نہیں ہوتا😜

تین دن سے ہم 500 اور 450 کی پلاننگ کر رہے تھے یہاں تو انگریز کے بچے نے قصہ ہی ختم کر دیا😜
11/11/2023

تین دن سے ہم 500 اور 450 کی پلاننگ کر رہے تھے یہاں تو انگریز کے بچے نے قصہ ہی ختم کر دیا😜

Address


Telephone

+923149180698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tape Ball Voice:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share