Balochistan Updates

  • Home
  • Balochistan Updates

Balochistan Updates Waqas mengal Official

04/04/2021

ما شاء اللہ!!!
حضرت قاری عیدی شعبان صاحب کی ایک ہی سانس میں سورة الضحى کی بہترین انداز میں تلاوت 🌹❤🌹

04/04/2021

اس شخص کی پیدائش کے بعد ، اس کے والد نے اس کی ماں کو طلاق دے دی تھی. اور اس کے والد نے اسے اسکی ماں سے دور کردیا۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس نے اپنی ماں کی تلاش شروع کی . یہ شخص (60) سال سے زیادہ کی عمر میں اپنی ماں کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوا
جب وہ اپنی ماں سے ملاقات کے لیے آیا اس کے مناظر دیکھ کر آنکھیں اشکبار ہو گئی۔

15/03/2021

G G pa balochistan ah best balochi song by Majid mestag

*کراچی؛ بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنماو میر تمیورخان نوتیزئی نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا کہ بلوچستان کے قدآور شخصیت...
07/03/2021

*کراچی؛ بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنماو میر تمیورخان نوتیزئی نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا کہ بلوچستان کے قدآور شخصیت سابق سینٹر سردار فتح محمد محمدحسنی کے صاحب زادے سردار زادہ عمیر جان محمدحسنی کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک سازش کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ سردار زادہ عمیر جان محمدحسنی سیاست میں بھی ان کا اپنا ایک مقام ہے کوئی بھی نہیں سوچ سکتا کہ سردار زادہ اس طرح کا حرکت کرسکتا ہےکراچی میں حالیہ پروپیگنڈے سب پہلے نجی ٹی وی چینل کو تصدیق کرنے کے بعد خبر چلانا چاہیے تھا*
*خبر چلانے میں جلد بازی کرتے ہوئے چاغی سمیت تمام بلوچستان کی دل آزاری کی ہے*
*انہوں نے کہا کہ ہم اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ نجی ٹی وی چینل اپنے اس حرکت پر معافی مانگے۔*

*ترجمان بابائے چاغی پینل*

01/11/2020

*پی ٹی آئی کے اپنے MNA نے قومی اسمبلی میں نیازی کو آڑے ہاتھوں لیا۔۔۔اب تو پی ٹی ائی کے اندر سے بھی اوازیں آنا شروع ھوگئے* شاہ جان مگسی گوادری

31/10/2020

آل پاکستان فیزیوتھراپسٹ ایسوسیشن مستونگ میں فری کیمپ سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے ۔ ترجمان

آل پاکستان فیزیوتھراپسٹ ایسوسیشن کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کے مستونگ میں کچھ ناتجربہ کار فیزیوتھراپسٹ اسٹوڈنٹس کی جانب سے فری کیمپ کا اعلان کیا گیا ہے جن اسٹوڈنٹس نے یہ اعلان کیا ہے ان کو کسی قسم کا تجربہ نہیں اور نا ہی وہ یونیورسٹی سے فارغ ہوے ہیں ایسے صورتحال میں شعبہ طب جب پہلے سے بہت ہی برے حال میں ہے لیکن ضلع انتظامیہ کی جانب سے نان کوالیفائڈ ڈاکٹروں کو پریکٹس کی اجازت دینا انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے آل پاکستان فیزیوتھراپسٹ ایسوسیشن کل سے منعقد ہونے والے فری فیزیوتھراپسٹ کیمپ سے کسی قسم کا تعلق نہیں اس کے ذمہدار اور عوام کے زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کا ذمہدار ضلعی انتظامیہ ہوگی ۔

31/10/2020

کوئٹہ:رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی پر نائب تحصیلدار واشک کے فائرنگ کا معاملہ

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے مذکورہ نائب تحصیلدار کو معطل کرنے کی سفارش کردی

کوئٹہ:معطلی کیساتھ نائب تحصیلدار کیخلاف سول/کریمنل پریسیڈنگ بھی شروع کی جائے،استحقاق کمیٹی

کوئٹہ:استحقاق کمیٹی کا سفارشات پر عملدرآمد کی بابت رپورٹ دو ماہ میں پیش کرنے کی ہدایت

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی نے اس سلسلے میں تحریک بھی ایوان سے منظور کرالی

31/10/2020

*اے آر وائی نیوز (ہیڈلائن) | دوپہر ¹² بجے | ℍ ℕ ℳ |*🦅🦅
*³¹ اکتوبر ₂₀₂₀*🇵🇰👌🏻💯🔝

31/10/2020

*_👨🏻‍💼 Geo News Headlines 👨🏻‍💼_*
*_⏳ Time 07 : 00 PM ⏳_*
*_🧭 Date 31-10-2020 🧭_*

31/10/2020

مکہ مکرمہ

‏مسجد الحرام میں کار سوار کی گیٹ نمبر 89 سے گھسنے کی کوشش
سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادی
کار قبضے میں لے لی گئی

حملہ آور گرفتار
واقعے کی تحقیقات جاری

31/10/2020

مال مفت
خطاب نیشنل اسبملی

28/10/2020

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہا ہے۔۔

27/10/2020

شیرآتا وڑ دسکان نی
سردار اختر جان نے
جام صاحب آپ شہر میں جلسہ نہیں کرسکتے
بلوچستان نیشنل پارٹی پہاڑوں میں عوامی سمندر لاسکتا ہے ۔

27/10/2020

سردار اختر جان

27/10/2020

دالبندین فرانس میں توئین آمیز خاکوں کے اشاعت کے خلاف شہریوں کا مظاہرہ

27/10/2020

‏بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل آغا حسن بلوچ میر محمد ہاشم نوتیزئی کی جاتی عمرا رائیونڈ آمد

لاہور بی این پی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل کا جاتی امراء میں مریم نواز سے ملاقات
27/10/2020

لاہور بی این پی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل کا جاتی امراء میں مریم نواز سے ملاقات

27/10/2020

لہو لہو پیشاور

_*دالبندین۔اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی صاحب سے پی ٹی آٹی ویسٹ ریجن کے جنرل سیکرٹری ملک امان خان نوتیزئی ضلعی جنرل ...
27/10/2020

_*دالبندین۔اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی صاحب سے پی ٹی آٹی ویسٹ ریجن کے جنرل سیکرٹری ملک امان خان نوتیزئی ضلعی جنرل سیکرٹری زاکربلوچ ساگر کمارٹائیگر فورس علاقائی مسائل بازار نرخ نامہ و دیگر امور کے متعلق ملاقات کی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی نے کہا کہ عوام کے ساتھ ملکر انشاءاللہ تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کرینگے عوام کو ریلیف دینا اور عوام کے ساتھ ملکر مسائل کرنا ہماری زمہ داریوں میں شامل ہے نرخ نامہ ذائدالمعیاد اشیاء و امن وامان و دیگر شکایات پر کاروائی کرتے رئینگے دالبندین اور گرد و نواح کی مسائل اور عوام کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہی رکھتے ہوئے دن رات انھیں کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس سلسلے میں عوام اور مختلف مکاتب فکر لوگوں کی تعاون کی ضرورت بھی ہے تاکہ ہم سب مل کر چیلنجز کا مقابلہ کریں انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ کسی بھی دباؤ اور مصلحت کو خاطر میں لائے بغیر اپنا کام کرتی رہے گی*_

آج پشاور کے دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زیرنظر شہید بچےکی آنسو سے بھری انکھیں ریاست کے حکمرانوں سے سوال...
27/10/2020

آج پشاور کے دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زیرنظر شہید بچےکی آنسو سے بھری انکھیں ریاست کے حکمرانوں سے سوال کررہی ہے کہ آخر انکا قصور کیا تھا؟ کتنی آسانی سے دہشت گرد حملے کی مذمتی بیانات پے بیانات دیئے جاررہے ہیں لیکن مدرسہ میں پڑھنے والے معصوم طلباء کو انصاف کون دیگا؟ یقین جانیں زیر نظر تصویر نے مجھے بہت زیادہ رنجیدہ کیاہے

26/10/2020

BNP wakers

26/10/2020

26 اکتوبر 2020
صوبہ حیبر پختونحوا کے امیر سنیٹر جناب حضرت مولانا عطاءالرحمن صاحب اج سینٹ اجلاس مییں دھوادر حطاب۔۔۔۔
فرانس سے تمام تعلقات کو ختم کیا جاۓ

26/10/2020
26/10/2020

💕😍👆ترک صدر نے حضرت محمدﷺ کی شان ایسے انداز میں بیان کی کہ تمام امت مسلمہ کے دل جیت لئے😍🥰

26/10/2020

میں کیسے فخر نہ کروں سردار اختر جان پر جو ہر محفل میں مظلوموں کی بات کرتا ہے

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ فرزند بلوچستان سردار اختر جان مینگل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا ...
26/10/2020

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ فرزند بلوچستان سردار اختر جان مینگل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر رکن قومی اسمبلی میر ہاشم نوتیزئی کوئٹہ اہرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ اس موقع پہ پارٹی کے رہنماء گورگین مینگل شکیل بلوچ آصف منیگل اور دیگر بھی دوست اہرپورٹ پہ موجود تھے

26/10/2020
26/10/2020

سردار اختر جان پی ڈی اہم سے خطاب کر رہے ہیں

کوئٹہ میں مریم نواز شریف لاپتہ افراد کے لواحقین سے کیا گفتگو کرتی رہی ؟ کوئی رو پڑی ؟ ویڈیو سامنے آگئی ‘ دیکھیں  :video...
26/10/2020

کوئٹہ میں مریم نواز شریف لاپتہ افراد کے لواحقین سے کیا گفتگو کرتی رہی ؟
کوئی رو پڑی ؟ ویڈیو سامنے آگئی ‘ دیکھیں :videos.dailyqudrat.pk/132996/

26/10/2020

یہ وڈیو دیکھر میرا آنسو روکنے کا نام نہیں لیتے ہیں 😥😥😥😥😥😥😭 مین سردار اختر مینگل سے صرف قومی تعلق کے بنیاد سے تعرف تھا جب سے گمشدہ گی اور لاورثی سرزمین پر سب سیاستدان لیڈروں کے تحریر سنتا تھا لیکن بعد مین ایک بار اچانک خضدار میں کسی تعزیت پر مینگل سے دس منٹ کے تحت ملاقات ہوا تو ایک درد من جو سردار ون میں مجھے نظر آیا بعد پی ٹی آئی حکومت بنانے مین یہ بھی ایک قیمتی 6تھا جو مجبوری سے پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا جو نا وزارت کی بات کی نا کوئی ڈیلنگ بس مقصد ایک دردانااپیل تھا کے بلوچ گمشدہ لوگون کو واپس کردیا جائے اگر مجرم ہے تو عدالتوں مین پیش کیا جائے مقدمہ ان پر چلا جائے لیکن کچ نھی کیا خان صاحب کی حکومت نے خیر آخر مینگل نے حکومت کے حصہ ہونے سے الحدگی اختیار کیا لیکن مجھے سمج نھی آیا خیر آج معلوم پڑگیا پہلے ایک شخص اختر تھا جو باربار بلوچ گمشدہ گی کی آواز تھا آج ان کی وجہ سے پی ڈی ایم پورا کوئٹہ کے گمشدہ ہوں کی وارثوں کو دیک کھر شرمندہ گی کا اظھار کیا آج فضلالرحمان سے لیکر مریم نواز بلاول زرداری بھت سے لیڈروں کو پتاچلا واقعی بلوچستان مین لوگ گمشدہ ہیں یہ ہے اختر مینگل کی وزارت کردار جو ایک بھائی کی طرح ایک باپ کی طرح
Copy

26/10/2020

فرانس میں پیغمرِ اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانوئیل میکخواں کی جانب سے خاکوں کے دفاع کے بعد کئی عرب ملکوں میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فرانس نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور عرب ملکوں سے مسلسل اپیل کررہا ہے کہ وہ بائیکاٹ کی مہم کو ختم کریں۔

سابق ایم این اے و بی این پی کے مرکزی رہنماء میر ہمایوں عزیز کرد کی جانب بی این پی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسی جان بل...
26/10/2020

سابق ایم این اے و بی این پی کے مرکزی رہنماء میر ہمایوں عزیز کرد کی جانب بی این پی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسی جان بلوچ ٹکری شفقت اللہ لانگو قاری اختر شاہ کھرل چئیرمین واحد بلوچ میر بجار میروانی پی پی پی سندھ کے رہنماوں اور دیگر کے.اعزاز میں پر تکلف عشایہ دیا

26/10/2020

بلوچستام اسمبلی اجلاس/جاری

کوئٹہ:بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کا ترمیمی مسودہ قانون ایوان میں پیش

کوئٹہ:مسودہ قانون پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے پیش کیا

کوئٹہ:مسودہ قانون کی منظوری کیلئے حکومتی اراکین کی بھی مخالفت

کوئٹہ:شور شرابے میں بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کا ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا گیا

کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسابق وفاقی وزیر الحاج سردار محمد عمر گورگیج،حاجی غلام جان حسنزہی میر نذیر احمد ن...
26/10/2020

کوئٹہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسابق وفاقی وزیر الحاج سردار محمد عمر گورگیج
،حاجی غلام جان حسنزہی میر نذیر احمد نوتانی ،سراج الدین گورگیج ،احسان اللہ گورگیج الحاج امان اللہ گورگیج کے چاچاصالح محمد گورگیج کی وفات پر اظهار تعزیت کررہے ہیں ۔

*صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمدحسنی سے صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ , حاجی محمد خان لہڑی او...
26/10/2020

*صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمدحسنی سے صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ , حاجی محمد خان لہڑی اور سیکرٹری غلام علی بلوچ ملاقات کررہیے ہیں*

*جاری کردہ*
*میڈیا سیل الفتح پینل*

Address

Chagai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share