Data Strikes

Data Strikes We Upload Shorts and videos Lofi Quran themed For Study.

07/07/2024
Assalam-o-AlaikumMany Friends ask me after seeing my recent post (YouTube Channel Milestone Of 6000 Views) how to do SEO...
20/09/2022

Assalam-o-Alaikum
Many Friends ask me after seeing my recent post (YouTube Channel Milestone Of 6000 Views) how to do SEO of YouTube videos?
Starting A YouTube Channel Is Easy If You Have Patience & Consistency. This Is For All Of You!
My YouTube Channel link:
https://www.youtube.com/channel/UCBMMSFFkBM36qqpg377CYlQ
YouTube Channel Niches Popular In 2022:
Food and Cooking
Health and Fitness
Gaming
Travel and Vlogging
Fashion
Entertainment.
FREE Tool That I have Used For SEO
Tubebuddy (14 Days FREE Trail Without Credit Card Details) https://www.tubebuddy.com/
VidIQ
(1 Month FREE Trail With Credit Card Details COUPON CODE :) https://vidiq.com/
The Last Tool I will Share With Detail In Next Post (Insha Allah)
YouTube Video Title Cheat Sheet: Source VidIQ Youtube Channel
The Truth About
Change My Life
I Stopped
I Regret
Do This
In [Time Frame]
Beginner
You are doing it wrong
This is what I'd Do
Watch The Full Video HERE: https://youtu.be/D7gsUUhkA6s
FREE Video Making & Editing Tools That I Have Used:
Canva Pro: (Get It From Me $.)
It is used for designing channel logo, banner, thumbnail and other graphics in it.
ClipChamp :
Video Editing & Screen Recording.
Channel You Must Subscribe YouTube Growth:
VidIQ
Tubebuddy
Last One I will Mention In Next Post With Details
INSTALL These Extensions & Connect With Your YouTube Channel:
VidIQ
Tubebuddy
YOUTUBE Video SEO
Watch These Videos Complete:
Azaid Chaiwala:
https://www.youtube.com/watch?v=epYW33iHy8c&t=654s

H Educate:
https://www.youtube.com/watch?v=DAM3pI9oc58&t=464s

Jazak-Allah-Khair!
FEEL FREE! IF YOU HAVE ANY QUERY LET ME KNOW IN COMMENTS
Regards:
Abdul Moeed

Assalam-o-Alaikum TechMode stands for Technical Moeed. My name is Abdul Moeed and I am a student of BSCS. I love to share knowledge a little bit which I have...

24/07/2022

Canva Pro Account Available In Just 1$ On Your Email address.

16/07/2022

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں

ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے

ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے

جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے

پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو

کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے

بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ

اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے

دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی

ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ

لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی

اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے

دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے

دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں

جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester

یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں

جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا

پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے

اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے

غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں

مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن

اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن

یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے

CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں

اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا

اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارڈ ڈسک اور بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں

Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں

Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی

Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ

بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ

سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں

اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے 👇
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں

سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں

اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

14/04/2022

WHAT ARE DIFFERENT FREELANCING SITES BEST FOR?

❇️ FIVERR
Fiverr is a free marketplace that connects businesses directly with freelancers, especially writers, designers, and developers. Here you need to list your work/deliverables, and then the client will find you to get their job done.

❇️ UPWORK
Upwork is a bidding-based freelance work platform with plenty of opportunities for beginners and professionals. Here freelancers send proposals to clients through Connect. Best for writers, designers, developers, assistants, accountants, etc.

❇️ SCALENUT
It is an artificial intelligence-driven content writing and research platform that provides services to professional clients worldwide—best for Content Creators, Marketers, Strategists, and Founders.

❇️ TOPTAL
Toptal is primarily for freelancers who have a lot of work to do under their belts. Like Upwork, Toptal bills itself as a place to find the top 3% of the best freelance talent. Best for developers, finance experts, industry experts.

❇️ GURU
Guru is another popular freelancing marketplace with 800,000 clients worldwide with a 99% customer satisfaction rate—best for programmers, SEO experts, digital marketers, writers, HRs.

Choose the platform of your choice wisely!

Happy Learning!

23/03/2022

ایک دوست کا سوال : ہمیں فری لانسنگ کی الف بے بھی نہیں معلوم تو ہم کیسے پہچانیں کہ ہمارے اندر کون سی سکل ہے ؟

آپ کو ایک طریقہ بتاتا ہوں ۔
یہ کچھ سکلز ہیں
Web development (Html, css, JavaScript, php, larawel)
Wordpress
Graphic designing
E commerce
Amazon. VA
SEO
Artificial intelligence
Internet of things
Blockchain
YouTube channel
VIDEO EDITING
ان کو ایک ایک کرکے سرچ کریں یوٹیوب پر، ان کا intro اور یہ بھی لکھیں ہر سکل کے ساتھ
How to earn with Web development
How to earn with instagram marketing
وغیرہ وغیرہ
ہر ایک کی 20، 25 منٹ کی ویڈیو دیکھو
تو ان میں سے جو آپ کو آسان لگے، اپنی نیچر کے مطابق لگے پھر اس کا بتاؤ، اس کو further learnکرتے ہیں ۔

باقی 2 فیلڈز میں تو "انے واا " پیسہ ہے اور رش کافی کم
1) ویب ڈویلمنٹ بذریہ کوڈنگ یعنی Html, css, JavaScript,
Php, laravell, python
یہ زبانیں سیکھ لیں، 6 ماہ سے 12 ماہ لگیں گے، اس کے بعد اگر 3 لاکھ ماہانہ نہ کمایا تو مجھے پکڑ لیں ۔ اور یہ ایسی فیلڈ ہے کہ اس میں ابھی اتنا رش نہیں ,کچھ آئیڈیا لینے کے لیے youtube پر سرچ کریں
How to learn full stack Web development

2) ویڈیو ایڈیٹنگ، بذریعہ
Adobe premier pro
اس کو ایک بندہ کافی اچھا سکھاتا ہے اور وہ ہے عمران علی ، یوٹیوب پر لکھیں
adobe premiere pro gfx mentore
اس میں آپ 6 ماہ بعد بھی کمانا شروع کرسکتے ہیں ۔ اور 2 لاکھ سے 7 لاکھ تک تو میرے خود کے جاننے والے کما رہے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو اچھا سسٹم چاہیے ہوگا جس میں 16GB ram ہو، SSD لگی ہو، گرافک کارڈ لگا ہو،
اس کے علاوہ تیسری چیز ایمازون کا ورچوئل اسسٹنٹ بننا بھی ہے، اس میں بھی بچے 1 لاکھ سے 3 لاکھ کمارہے ہیں ۔

Photography logo design           design
01/03/2022

Photography logo design

design

Poster Design
28/02/2022

Poster Design

12/02/2022
C . V Design.
13/09/2021

C . V Design.

General Knowledge!
08/09/2021

General Knowledge!

03/09/2021
31/08/2021
Simple Login Form Using YouTube Tutorial Rate it.
02/05/2021

Simple Login Form Using YouTube Tutorial
Rate it.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Data Strikes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Data Strikes:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share