پاکستانی سیاست میں آزاد امیدوار کی بہترین مثال
رمضان کے بعد کا تو پتہ نہیں لیکن فلحال پیٹرول مہنگا ہی ہو رہا ہے ☹️
چابی والے عاشق
سورۃ مریم۔ نہ بھلایا جانے والا لہجہ 💔
شیخ نورین محمد صدیق ؒ
عمران خان گھڑی لیں تو چور نواز شریف لیں تو ایماندار
مریم صفدر
بریکنگ نیوز ،
ایک اور کلپ سامنے آگیا،
سنیئے وہ کلپ جو مریم نواز صاحبہ نے ریکارڈ کرنے سے روک دیا تھا
بہت برے پھنسے بھئی یہ تو
نماز زیادہ ضروری ہے یا مریم نواز کا فون "
دو دن پہلے مصالحہ چھڑکنے والی سرکار (مریم اورنگزیب ) نے 3 ایم پی ایز 'جن کے بارے میں خبر تھی یہ ن لیگ کا ٹکٹ واپس کر رہے ہیں' کو کال ملائی کہ مریم نواز تم سے بات کرنا چاہتی ہے۔
ہوا یوں کہ ایک ایم پی اے نے فون ہی نہیں اٹھایا پھر دوسرے کو کال ملائی گئی لیکن اس نے بھی کال نہیں اٹھائی پھر تیسرے بندے کو کال ملائی گئی اس نے فون اٹھا کر بس اتنا ہی کہا کہ میں بعد میں کال کرتا ہوں۔
صورتحال یہ ہے کہ جو ایم پی ایز مریم کی ایک کال پر کھڑے ہوجاتے تھے وہ اب فون سننے کے بھی روادار نہیں ہیں۔
تیسرے بندے نے پونے گھنٹے بعد واپس کال کی تو مصالحے والی سرکار نے کہا کہ آپ کو بتایا بھی تھا کہ مریم بی بی بات کرنا چاہتی ہیں
جواب ملا " میں نماز پڑھ رہا تھا ، نماز زیادہ ضروری تھی یا مریم نواز کا فون؟"
جواب دیا گیا " مریم نواز کا فون "
کہو میری فیملی چور ہے"-
مریم نواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلاول فلسطین یا مسجد اقصیٰ کا نام کیوں لے گا۔ اس کے باپ نے جو اربوں ڈالر باہر چھپا کر رکھے ہیں ان کا کیا ہو گا۔ شاہ محمود قریشی جب پی ٹی آئی کی حکومت میں تھے تو کیسے عمران خان نے ان کو فلسطین کے مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے کے کیے مسلمان ہمسایہ ممالک سے رجوع کرنے کو کہا اور کس طرح وہ جنگ بندی کروانے میں کامیاب ہوۓ تھے ۔۔!!
زمان پارک میں کارکنوں کے ساتھ روزہ افطار کرتے ہوۓ❤️
کراچی میں فری آٹا کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی 10 سے زیادہ افراد ہلاک مزید ہلاکتوں کا اندیشہ اللہ تعالیٰ اپنا خاص کرم فرمائے آمین
جب سے تمہاری نحوست آئی ہے ساری آسانیاں ختم ہو گئی ہیں ☹️
آج کا بدقسمت پاکستان 🥺🤐
ایک سال پہلے ان لوگوں کو 12 ہزار فی خاندان مل رہے تھے اور آج 10 کلو آٹا میسر نہ ہونے کی وجہ سے ذلیل وخوار ہو رہے ہیں 🤐