CSA TV USA

CSA TV USA Official CSA TV USA and registered media group in USA. South Asian’s TV who lives abroad

اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں اور اسرائیل کی جیلوں میں موجود فل...
01/19/2025

اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں اور اسرائیل کی جیلوں میں موجود فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حماس نے غزہ میں تین اسرائیلی یرغمالوں کو رہا کرکے ریڈکراس کے حوالے کر دیا ہے جب کہ فلسطینی قیدیوں کو لینے کے لیے ریڈ کراس کی بسیں اسرائیلی جیل پہنچیں۔ یرغمالوں کی اہلِ خانہ اپنے پیاروں کی رہائی پر جذباتی تھے۔ حماس نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر دہشت گرد حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں اسرائیلی حکام کے مطابق لگ بھگ 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خاتمے اور یرغمالوں کی بازیابی کے لیے اعلان جنگ کیا تھا۔ اس لڑائی میں غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارتِ صحت کے مطابق لگ بھگ 46 ہزار فلسطینیوں کی اموات ہوئی ہیں۔

01/18/2025

CSA TV News

01/17/2025
PTI Founder Imran Khan and Bushra Bibi sentenced to 14 years jail in £190m Al-Qadir Trust caseبانیٔ پی ٹی آئی عمران خان...
01/17/2025

PTI Founder Imran Khan and Bushra Bibi sentenced to 14 years jail in £190m Al-Qadir Trust case

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا. عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

ممبئی: اداکار سیف علی خان پر نامعلوم شخص کا گھر میں گھس کر حملہ ، چاقو سے زخمی کیا
01/16/2025

ممبئی: اداکار سیف علی خان پر نامعلوم شخص کا گھر میں گھس کر حملہ ، چاقو سے زخمی کیا

آرٹس کونسل میں منعقدہ مشاعرے کے مناظر۔بارہا کام یہ خدارا کر حسن کی تو نظر اتارا کر میرا دل تیز ہونے لگتا ہےاس طرح بال مت...
01/14/2025

آرٹس کونسل میں منعقدہ مشاعرے کے مناظر۔

بارہا کام یہ خدارا کر
حسن کی تو نظر اتارا کر

میرا دل تیز ہونے لگتا ہے
اس طرح بال مت سنوارا کر

از قلم نوید اسلم

اب پاکستان میں کچھ نہن رکھا اوورسیز پاکستانی جب پاکستان آتے ہیں تو بہت  ان کی مصروفیت بہت ہوتی کیونکہ ان کو  دانتوں کے ع...
01/12/2025

اب پاکستان میں کچھ نہن رکھا

اوورسیز پاکستانی جب پاکستان آتے ہیں تو بہت ان کی مصروفیت بہت ہوتی کیونکہ ان کو
دانتوں کے علاج کروانا ہوتا ہے ۔
لیزر ٹریٹمنٹس لینی ہوتی ہے ۔
بالوں کی اسٹائلنگ کروانی ہوتی ہے
روایتی اور شاندار کھانے کم قیمیت میں کھانے ہوتے ہیں
مشرقی طرز کے کپڑے خریدنا۔بچوں کی شادیاں کروانا۔شادیوں میں شرکت کرنا۔جائیداد خریدنا یا بیچنا۔
پھر واپس کر محفلوں میں کہتے ہیں
اب پاکستان میں کچھ نہں رکھا

01/12/2025

چین میں سامنے آنے والا نیا وائرس کیا ہے، یہ کیسے پھیلتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟

آپ ایچ ایم پی وی سے متاثر ہوں تو اس کا علم کیسے ہوگا؟
ایچ ایم پی وی سے متاثر ہونے پر کھانسی، بخار، ناک بند ہونے، سانس پھول جانے اور گلے کی سوجن جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔

اکثر یہ علامات وائرس سے متاثر ہونے کے 3 سے 6 دن ابھرتی ہیں، اگر کوئی مریض ایچ ایم پی وی سے زیادہ بیمار ہو تو اسے اسپتال میں داخل کرانا پڑسکتا ہے۔

بیماری کا دورانیہ ہر فرد میں مختلف ہوسکتا ہے کیونکہ اس کا انحصار بیماری کی شدت پر ہوتا ہے مگر عام طور پر نظام تنفس کے دیگر امراض کی طرح چند دن میں مریض ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

تو کیا یہ وائرس سنگین بیماری کا باعث بنتا ہے؟
اس وائرس سے متاثر زیادہ تر مریض گھر میں رہتے ہوئے ہی چند دن میں ٹھیک ہو جاتے ہیں کیونکہ زیادہ تر کیسز میں بیماری کی شدت معمولی ہوتی ہے۔

امریکا کے کلیولینڈ کلینک کے مطابق چھوٹے بچوں، 65 سال سے زائد عمر افراد اور کمزور مدافعتی نظام کے مالک افراد میں بیماری کی سنگین شدت کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

اکثر ایچ ایم پی وی سے پہلی بار متاثر ہونے پر زیادہ سنگین علامات کا سامنا ہوسکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ چھوٹے بچوں کو زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

البتہ پہلی بار کے بعد لوگوں میں اس وائرس کے خلاف کسی حد تک مدافعت پیدا ہو جاتی ہے جس کے بعد مستقبل میں اگر وہ اس سے متاثر ہوتے بھی ہیں تو عام نزلہ زکام جیسی کم شدت کی علامات کا سامنا ہوتا ہے۔

یہ وائرس کیسے پھیلتا ہے؟
ایچ ایم پی وی کسی متاثرہ فرد سے تعلق پر پھیل سکتا ہے۔

اسی طرح یہ آلودہ سطح کو چھونے، بیمار افراد کے کھانسنے، چھینکنے یا اس سے ہاتھ ملانے سے بھی صحت مند افراد میں پھیل سکتا ہے۔

اگر علامات بدتر ہوں تو بیمار افراد کو شدید کھانسی اور سانس پھولنے کا سامنا ہوتا ہے اور اس صورت میں فوری طبی امداد کے لیے رجوع کیا جانا چاہیے۔

روک تھام کیسے کریں؟
آپ ایچ ایم پی وی اور نظام تنفس کے دیگر وائرسز کو پھیلنے سے روک سکتے ہیں جس کے لیے درج ذیل میں موجود احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے۔

اپنے ہاتھوں کو اکثر صابن اور پانی سے کم از کم 20 سیکنڈ تک دھوئیں۔

گندے ہاتھوں سے آنکھوں، ناک یا منہ کو چھونے سے گریز کریں۔

The well-known Hollywood actor James Wood, who has been defending the Zionist operation on Gaza and making fun of those ...
01/09/2025

The well-known Hollywood actor James Wood, who has been defending the Zionist operation on Gaza and making fun of those who were martyred there. Now his house is also a target of this fire, so he is crying on TV. But prayers for him being a human

H1B Visa Opportunity. IT related persons can contact immediately
01/08/2025

H1B Visa Opportunity. IT related persons can contact immediately

Dear ,when one of your Teslas kills someone while self driving or explodes on fire and the media charges your vehicles a...
01/08/2025

Dear ,

when one of your Teslas kills someone while self driving or explodes on fire and the media charges your vehicles as unsafe, you point out sampling bias, share all kinds of statistics, and allege that the media is either accidentally or deliberately misrepresenting statistics to promote a vindictive agenda.

Yet, for the past week, you have blown every conceivable dog whistle of Islamophobia, by highlighting a select group of (horrifying) incidents supposedly in the name of Islam. Your barrage of tweets aimed at Islam have been as dangerous as they are dishonest about a faith practiced by over 2 billion people.

If you don’t know you are doing this and genuinely want clarification, I and many others easily accessible to you are willing to have a conversation. If this is deliberate smear campaign, then you are indeed every bit the hypocrite you once condemned.

https://connectsouthasia.tv/mr-umair-aziz-ceo/
01/07/2025

https://connectsouthasia.tv/mr-umair-aziz-ceo/

CSA TV is a leading South Asian, 24 Hours, TV Channel based in Washington DC, USA. CSA TV telecasts amazing videos about News, Current Reports, Entertainment, Infotainment, Comedy, Health, Economics, Beauty/Fashion

Canada 🇨🇦
01/06/2025

Canada 🇨🇦

01/06/2025

Join WhatsApp Channel

امریکی ریاست لوئزیانہ کے شہر نیو اورلینز  میں درجنوں ہلاکتوں کا سب بننے والے دھشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات ھیوسٹن تک پھی...
01/02/2025

امریکی ریاست لوئزیانہ کے شہر نیو اورلینز میں درجنوں ہلاکتوں کا سب بننے والے دھشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات ھیوسٹن تک پھیل گئی ہے

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ھیوسٹن کی مسجد بلال سے متصل خدا کی بستی نامی کالونی کو گھیرے میں لے کر ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 42 سالہ شمس الدین کے گھر کی قانون نافذ کرنے
والوں نے تلاشی لی ہے

ملزم شمس الدین خدا کی بستی نامی کالونی کے ایک مکان میں کرایہ پر رہتا تھا

سال نو کی پریڈ پر دھشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی

ہلاک ہونے والوں میں 5 طلبہ بھی شامل ہیں جو سال نو کے جشن میں شریک تھے

امریکی ریاست لوئزیانہ کے شہر نیو اورلینز میں درجنوں ہلاکتوں کا سب بننے والے دھشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ ھیوسٹن تک پھیل گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ھیوسٹن کی مسجد بلال سے متصل خدا کی بستی نامی کالونی کو گھیرے میں لے کر ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے

ملزم شمس الدین خدا کی بستی نامی کالونی کے ایک مکان میں کرایہ پر رہتا تھا جس کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تلاشی لی ہے

ملزم کے خلاف تحقیقات میں مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق ملزم معروف امریکی کمپنی
‏Deloitte میں بطور آئی ٹی اسپیشلسٹ ایک لاکھ بیس ہزار ڈالرز سالانہ کی نوکری کر رہا تھا جبکہ اس سے قبل ملزم امریکی فوج میں ملازم تھا اور 2009 سے 2012 تک افغانستان میں بھی تعنیات رہا تھا
جس کے دوران اس نے لاتعداد میڈلز بھی حاصل کئے تھے
ملزم نے دو شادیاں کی تھیں جو ناکام رہی ہیں
ملزم نے پہلی بیوی کو 2012 میں طلاق دی تھی جبکہ دوسری بیوی کو بھی 2022 میں طلاق دے دی تھی جس کے بعد ملزم زندگی اور حالات سے بدل تھا
دوسری بیوی سے ملزم کی دو اولادیں تھیں جبکہ دوسری بیوی کے طلاق کے کیس میں امریکی عدالت کی خاتون جج نے ملزم کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے اسے بچوں کی کفالت کا پورا خرچ اٹھانے اور اپنا گھر بھی بیوی کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ملزم اپنی بیوی اور بچوں کے خلاف بھی جارحانہ عزائم رکھتا تھا
ملزم سائٹ بزنس کے طور پر ھیوسٹن میں بطور رئیلٹر کا کام بھی کر رہا تھا

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے رینٹ اے کار کمپنی کے خلاف بھی تحقیقات کر رہے ہیں جس سے ملزم نے واردات میں استعمال ہونے والا ٹرک حاصل کیا تھا جبکہ تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ واردات میں استعمال ہونے والا ٹرک واردات سے دو روز قبل امریکی سرحد پار کرکے میکسیکو بھی گیاتھا
قانون نافذ کرنے والے ادارے اس امر کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ملزم نے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی سے برآمد ہونے والا آتش گیر مادہ کہاں سے حاصل کیا تھا
ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ واردات سے چند روز قبل اس نے ھیوسٹن کے قریبی شہر بیوماوئنٹ میں رہائش پذیر اپنے والد کے گھر کا بھی دورہ کیا تھا
ملزم کی گاڑی سے داعش کا جھنڈا بھی برآمد ہوا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ داعش کے نظریے کا پیروکار تھا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف غم و غصہ اور انتہا پسندانہ جذبات رکھتا تھا
ملزم ھیوسٹن کی مسجد بلال میں نماز بھی پڑھتا تھا لیکن تین ماہ سے غیر حاضر تھا
مسجد بلال مسلمانوں کی امریکہ میں سب سے بڑی ایسوسی ایشن اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ھیوسٹن کی نگرانی میں چلتی ہے تاھم سوسائٹی کی طرف سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے

12/31/2024

Mai kuch nh bolonga apko pata hai kahan ka case hai ye 💀

بھاگ ارجن بھاگ! پاکستانی سپر اسٹارز حانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کا آخری شو منسوخ، تنازعات کے بعد پاکستان واپسی کی تیاریاں ...
12/29/2024

بھاگ ارجن بھاگ! پاکستانی سپر اسٹارز حانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کا آخری شو منسوخ، تنازعات کے بعد پاکستان واپسی کی تیاریاں !

Address

Washington D.C., DC

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Telephone

+17176861280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSA TV USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CSA TV USA:

Videos

Share