News.PK

News.PK Humanity is the best.

12/05/2024

11/05/2024
07/05/2024

دوسرے ممالک سے منگوائی گئی گندم جانوروں کو بھی کھلانے کے قابل نہیں ہے۔

06/05/2024

ملک کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر اسلام کا مکمل نفاز نہیں اور جمہوری بھی نہیں ہے تو کیا صرف پاکستان لکھ اور پڑھ لیا کریں؟؟؟

04/05/2024

کچھ لوگ اس عوام پر محض اس لیے مسلّط کیے جاتے ہیں کہ بجلی پیٹرولیم، کھاد اور گیس کی مد میں ہونے والی لوٹ مار کا کوئی حساب نہ ہو۔ عوام کا رویہ ہے ان لٹیروں کا احتساب نہیں کیا ہے

22/04/2024

یا اللہ
پکے کے ڈاکوؤں کو لاعلاج مرض میں مبتلا کر دے۔

22/04/2024

دھاندلی کو بروقت روکنے سے بچانے کے لیے انٹرنیٹ سروس بند کر دی جاتی ہے۔

19/04/2024
31/03/2024
30/03/2024

جب مہنگائی کنٹرول کرنے والوں کو تمام چیزیں مفت ملتی ہیں تو مہنگائی کنٹرول کیوں کریں گے

27/03/2024

سستا آٹا دینے کا وعدہ کیا تو پہلے سے زیادہ مہنگا کر دیا
اب
روٹی کپڑا اور مکان کے نعرہ کا مطلب ہے
کہ یہ بھی چھین لیں گے غلاموں سے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share