06/04/2023
پاکستان نے جو قسط آئی ایم ایف سے لینی ہے وہ رقم بھی دیں گے اور تین ماہ میں پاکستان کا قرض بھی اتار دیں گے آگر وعدہ پورا نہ کیا تو بے شک ہمیں مینار پاکستان پر پھانسی دے دی جائے لیکن ہماری شرائط پوری کریں
چوہدری منیر احمد گجر بانی و چئیرمین چوہدری رحمت علی فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل