B A N N U News HD

  • Home
  • B A N N U News HD

B A N N U News HD BANNU NEWS HD

02/12/2024

سپیشل ویڈیو غریبوں کے نام
خوشخبری
بنوں خبرنامہ لاتا ہے ہر روز بنوں کے غریب عوام کے لیے نئی نئی خوشخبریاں اب اس سے فائدہ اٹھائیں۔
1.. اب پکے دانت 2ہزار کے بجائے1 ہزار روپے میں جو استطاعت رکھتے ہیں ان کے لیے 1200 روپے میں 20 سال وارنٹی کے ساتھ ۔
2.. دانتوں کا بھرنا Laser filling یعنی لیزر کے ذریعے دانت کا بھرنا 2 ہزار کے بجائے اب صرف 500 روپے same color میں اور جو استطاعت رکھتے ہیں ان کے لیے1 ہزار روپے میں گارنٹی کے ساتھ بھرا جائے گا
3.. جن لوگوں کے دانت درد کرتے ہیں ان کی RCT یعنی رگیں کاٹنا اور ساتھ ساتھ دانت بھرنا 2 ہزار کے بجائے اب صرف 500 روپے میں اور جو استطاعت رکھتے ہیں ان کے لیے 1ہزار روپے میں گارنٹی کے ساتھ دانت درد ختم ہوگا ۔
4۔۔ اپ مسکرا نہیں سکتے اپنے ٹیڑھے دانتوں کی وجہ سے تو اس کا علاج ہم نے کر دیا آسان سادہ تار 6 ہزار روپے جو استطاعت رکھتے ہیں 8 ہزار ۔۔ Braces بریسز 28 ہزار جو استطاعت رکھتے ہیں 30 ہزار میں لگائیں گے اور دانت گارنٹی کے ساتھ سیدھے کیے جائیں گے۔
5۔۔ دانتوں کو بالکل وائٹ کریں یعنی دانتوں کی صفائی اب صرف 500 روپے میں اور استطاعت رکھنے والے ایک ہزار روپے میں مشین کے بغیر پالش اور بلیچنگ کے ذریعے بالکل وائٹ کریں ۔
ایڈریس۔۔۔ پشاور ڈینٹل کیئر سینٹر اندرون میریان گیٹ اور گیس افس کے درمیان نزد انور مسجد ہنجل
ڈاکٹر نمبر 03304977370

22/11/2024
22/11/2024
22/11/2024
26/09/2024
19/07/2024

امن امن امن

حاکم نواز میراخیل انتقال کر گئے ، نماز جنازہ 11 بجے ادا کی جائے گی ،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور...
19/06/2024

حاکم نواز میراخیل انتقال کر گئے ، نماز جنازہ 11 بجے ادا کی جائے گی ،
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،

اطلاع فوتگی ۔۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانصاف نیوز کے ظاہر شاہ ،فرمان علی شاہ شوکت علی شاہ ،عابد شاہ ،عمر...
18/06/2024

اطلاع فوتگی ۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انصاف نیوز کے ظاہر شاہ ،فرمان علی شاہ
شوکت علی شاہ ،عابد شاہ ،عمران علی شاہ ،
صادق علی شاہ ،اقبال شاہ کے والدہ محترمہ بقضائے الہی انتقال کر گئی ہے ۔نماز جنازہ اج شام 8 بجے
سوکڑی جبار میں جانداراز خان سکول کے ساتھ ادا کی جائے گی ۔

11/06/2024

بنوں کا سب سے تیز ترین میڈیا نیٹ ورک بنوں سٹار ایچ ڈی دفتر کا افتتاحی تقریب

بنوں سٹار ایچ ڈی دفتر کا افتتاح ھوگیا افتتاحی تقریب کے چیف گیسٹ MSK gurop of company منیجنگ ڈائریکٹر بکاخیل پراپرٹی بارگین گودری گلی کے اونر اور قدوس کالونی سرائے نورنگ CEO معروف پراپرٹی بزنس مین ملک شیر ولی خان ہیڈ منیجر صدان خان دورانی سودیس خان کسان کونسلر سمیع اللہ خان معروف ٹھیکیدار عبدالباقی خان دلاور خان تھے افتتاحی تقریب میں پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ سوشل میڈیا کلب صدر ظاہر شاہ سابقہ صدر امجد علی شاہ شباب خان یوتھ ایم پی اے شایان خان اور دیگر مہمان شریک تھے چیف گیسٹ معروف پراپرٹی بزنس مین ملک شیر ولی خان نے بنوں سٹار ایچ ڈی دفتر کیلئے 2 لاکھ گرانٹ اعلان کیا اور میڈیا ایکٹیوسٹ کیلئے 50 ہزار روپے کا اعلان کردیا ۔

23/05/2024

الخدمت ہسپتال بنوں ۔🏫🇵🇰
بنوں گل اور اس پاس کے علاقوں کیلیے بہترین تحفہ :
صحت کی جدید سہولیات سے آراستہ 50 بیڈز پر مشتمل
الخدمت ہسپتال بنوں کا افتتاح کردیا گیا۔
جس میں مریضوں کو معیاری طبی سہولیات مہیا ہونگی۔
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان، چیئرمین الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر زاہد لطیف، صوبائی صدر خالد وقاص، ضلعی سرپرست محمد اجمل اور ضلعی صدر جلال شاہ ایڈوکیٹ نے ہسپتال کا افتتاح کیا۔
مکمل تفصیلات ویڈیو میں دیکھے ۔▶️

Address


Telephone

+971565512913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B A N N U News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B A N N U News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share